Common frontend top

اثر چوہان


صدرِ پاؔکستان اور صدرِ مشاؔعرہ کے یکساں ؔاختیارات؟


معزز قارئین!۔ آئین پاکستان کی رُو سے صدرِ پاکستان جناب عارف اُلرحمن علوی، پاکستان کی مسلح افواج کے ’’سپریم کمانڈر‘‘ ہیں لیکن ، پرسوں (22 ستمبر ) کی شب ایک نیوز چینل پر معروف صحافی سہیل وڑائچ کو انٹرویو دیتے ہُوئے اُنہوں نے کہا کہ ’’ مَیں صدرِ پاکستان کی بھاری ذمہ داری کا بہت زیادہ بوجھ محسوس کرتا ہُوں لیکن میرے پاس "Executive Authority" نہیں ہے ۔ اِس لئے مَیں بہت سے کام نہیں کرسکتا، مجھے احساس ہے کہ "Governance" ( حکمرانی / حاکمیت) میں معاملات آہستہ آہستہ چلتے اور دیر سے ہوتے ہیں ، قانون کی چھلنیوں
منگل 24  ستمبر 2019ء مزید پڑھیے

محمودغزنویؔ ، عمران ؔخان کے وُزراء ؔاور "Media"

پیر 23  ستمبر 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ فاتح سومنات سُلطان محمود غزنوی (971 ئ۔1030ئ) جنابِ عمران خان کے "Ideal" ہیں۔ 4 فروری 2015ء کو جنابِ عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’’ ۔ دھرنا ( وزیراعظم نوازشریف کی ) حکومت پر ہمارا پہلا وار تھا۔ سومنات کا مندر فتح ہونے تک ہم بھی محمود غزنوی ؔکی طرح حملے جاری رکھیں گے ‘‘۔ اِس پر 6 فروری2015 ء کو ’’ نوائے وقت‘‘ میںمَیں نے اپنے کالم میں لکھا تھا کہ ’’ سُلطان محمود غزنوی نے ہندوستان پر پہلا حملہ 1009ء میں کِیا ۔ اور 17 واں حملہ 1025ء میں ، یعنی
مزید پڑھیے


عاشقِ رسولؐ سیّدنا حضرت بلالِ حبشیؓ !

جمعه 20  ستمبر 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ آج ( 20 محرم الحرام اور 20 ستمبر ) ہے اور پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمان، پیغمبر اِنقلاب صلی اللہ علیہ و آلہ وَسلم کے مؤذن ( حبشہ نژاد ) حضرت بلالؓ کا یومِ وِصال منارہے ہیں ۔ حضرت بلالؓ ، آنحضرتؐ کے صِرف مؤذن ہی نہیں ، بلکہ خازن، عصا بردار ، ذاتی خادم تھے اور آنحضرت ؐ کے ساتھ تمام غزوات میں شریک رہے ۔ موصوف ؓمکّہ مکرمہ کے ایک کافر امیّہ بن خلف کے غُلام تھے ،جب ابن خلف کو علم ہُوا کہ حضرت بلالؓ نے اسلام قبول کرلِیا ہے ، تو
مزید پڑھیے


گلاسگو کے ’’ بابائے امن‘‘ اپنے شہر لہورؔ میں !

جمعرات 19  ستمبر 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ یوں تو تلہ گنگ کے موضع ’’ڈُھلی ‘‘ کی جَم پَل ، ستمبر 1981ء سے میرے دوست گلاسگو کے ’’ بابائے امن‘‘ ملک غلام ربانی 1962ء ہی میں اپنی بیگم زبیدہ ربانی کے ساتھ گلاسگو میں "Settle" ہیں اور اُنہوں نے 1978ء میں لاہور میں اپنا ایک گھر بھی تعمیر کرلِیا تھا۔ گھر کیا ہے ایک ڈیرہ ہے ، جہاں ’’ بابائے امن‘‘ کی غیر موجودگی میں اُن کے دوست اور رشتہ دار ہی ٹھہرتے ہیں ۔موضع ڈُھلی ، فیصل آباد اور لاہور میں ’’ بابائے امن‘‘ اور بیگم زبیدہ ربانی کی رشتہ داریاں ہیں اور ’’
مزید پڑھیے


’’نریندر مُودی سے زیادہ مُوذی ۔ ڈینگی!‘‘

بدھ 18  ستمبر 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ یہ محض اِتفاق ہے یا بھارتی وزیراعظم نریندر مُودی اور مُوذی مچھر ڈینگی میں ’’اِتفاق رائے ‘‘کہ اُنہوں نے پاکستان کے خلاف باقاعدہ اور بے قاعدہ جنگ شروع کردِی ہے ۔ آپ کو یاد ہوگا کہ ’’ خادمِ اعلیٰ میاں شہباز شریف کے دَور میں ڈینگی قوم صِرف پنجاب پر ہی 2010ء میں حملہ آور ہُوئی تھی۔ اِس کے باوجود وہ ، عوامی جلسوں میں خادمِ اعلیٰ کے مختلف راگ ، راگنیوں سے متاثر نہیں ہُوئے تھے ۔ آج مَیں سوچ رہا ہُوں کہ’’ ایک طرف مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے خلاف نریندر مُودی ، ایک بہت
مزید پڑھیے



فضل اُلرحمن صاحب! علاّمہ ؔ القادری کی تقلید کریں !‘‘

منگل 17  ستمبر 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ 14 اکتوبر2019ء کو ’’ امیر جمعیت عُلماء اسلام‘‘ (فضل اُلرحمن گروپ) کے والدِ محترم مفتی محمود صاحب کی 39 ویں برسی ہے اور پہلی بار فضل اُلرحمن صاحب چاہتے تھے کہ اُن کے والد کی برسی پر اسلام آباد میں اِن کی قیادت میں حزب اختلاف کی ساری یا کم از کم آدھی جماعتیں ( اگر ہو سکے تو اُن کے قائدین بھی ) وزیراعظم عمران خان کی حکومت ختم کرنے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں؟‘‘۔ فضل اُلرحمن صاحب نے 28 جولائی کو کوئٹہ میں اپنی ’’جمعیت عُلماء اسلام ‘‘ کے عہدیداروں اور کارکنوں کے (بقول اُن
مزید پڑھیے


سال میں، صِرف ،ایک دِن ،جمہوریت ؔکا ؟

پیر 16  ستمبر 2019ء
اثر چوہان
کل ( 15 ستمبر کو ) پاکستان سمیت پوری دُنیا میں ’’ یوم جمہوریت ‘‘ (Democracy Day) منایا گیا۔ مصّور پاکستان علاّمہ اقبالؒ نے ’’مغربی جمہوریت ‘‘کے بارے میں کہا تھا کہ … اِس راز کو، اِک مرد فرنگی نے، کِیا فاش! ہر چند کہ دانا، اِسے کھولا نہیں کرتے! جمہوریت، اِک طرز حکومت ہے کہ ،جس میں ! بندوں کو گِنا کرتے ہیں ، تولا نہیں کرتے! معزز قارئین!۔ بندہ ؔ ۔ غلام یا عام اِنسان کو کہا جاتا ہے اور پاکستان جیسے ملکوں میں عوام کو ’’ عوام کالانعام ‘‘ (یعنی۔ ڈھور ڈنگر) سمجھا جاتا ہے ۔ اُنہیں بھلا ’’ یوم جمہوریت ‘‘
مزید پڑھیے


’’ علی ؑکی بیٹی س،سلام تُم پر ! ‘‘

هفته 14  ستمبر 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ کل 13 محرم اُلحرام (13 ستمبر ) کو، روزنامہ ’’92 نیوز‘‘ نے بنتِ مولا علی ؑ و ہمشیرۂ محترمہ حسنینِ کریمین علیہ السلام ، بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی عظمت، علم و فضل و جُرأت کردار سے متعلق ایک خصوصی، معلوماتی اور خوبصورت ایڈیشن شائع کِیا۔ علامہ سخی احمد صاحب نے اپنے مضمون میں عاشقِ رسول ؐعلاّمہ محمد اقبالؒ کا یہ فارسی شعر شامل کِیا کہ … حدیث ِعشق ، دو باب اَست ، کربلا و دمِشق ! یکے حُسین ؑ رقم کرد ، دیگرے زینب س! یعنی۔ ’’عشق کی حدیث ( ارشاداتِ رسول ؐ )
مزید پڑھیے


’’ اب قائداعظمؒ ، بولیں یا نہ بولیں ؟‘‘

جمعرات 12  ستمبر 2019ء
اثر چوہان
14 اگست 1947ء کو متحدہ ہندوستان کے مسلمانوں نے آزادی حاصل کی ، لیکن 11 ستمبر 1948ء کو بانیٔ پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح ؒ کا وِصال ہوگیا ۔ آج آپ ؒکی 71 ویں برسی ہے ۔ ’’ مصورِ پاکستان ‘‘ علاّمہ اقبالؒ نے تو پہلے ہی کہہ دِیا تھا کہ … مرنے والوں کی جبِیں رَوشن ہے، اِس ظُلمات میں! جِس طرح تارے ، چمکتے ہیں ، اندھیری رات میں ! …O… جِن با اثر پاکستانیوں کے دِل و دماغ روشن (چمکدار ، درخشاں ) ہیں ، وہ اِس ظُلمات ( دورِ حاضر کے پاکستان ) میں۔ روشن جبیں (
مزید پڑھیے


صاحب ِدَوؔراں بھی ہیں اور صاحب ِ فرؔدا حسین ؑ!

منگل 10  ستمبر 2019ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ آج 10 محرم اُلحرام ہے ۔ شُہدائے کربلا کا دِن، اُن کے احترام اور یادوں کا دِن۔ آج پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمان اپنے اپنے انداز میں سیّد اُلشہداء حضرت امام حسین ؑ اور میدان ِ کربلا میں شہید ہونے والے آپ ؑ کے 72 ساتھیوں کے ایمان و ایقان، جُرأت و پامردی کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔مولا علی ؑ کے ایک فرزند ، نائب ِ رسولؐ خواجہ غریب نواز حضرت مُعین اُلدّین چشتی ؒ نے اپنے صِرف دو شعروں میں ’’ امام عالی مقام ‘‘ حضرت امام حسین ؑ کی (تاقیامت بادشاہت
مزید پڑھیے








اہم خبریں