Common frontend top

احمد جمال نظامی


ہر خبر اب۔۔۔۔؟


کوئی خبر اب خبر نہیں، ہر خبر اب خبر ہے، آزادی کے 76 سال بعد اگر وزیر اعظم بتا رہے ہیں: "آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باعث پیٹرول کی قیمتیں بڑھائیں، آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہوتا تو ملک میں تباہ کن صورتحال ہوتی، ملک ڈیفالٹ ہوجاتا تو ادویات نہ ہوتیں، خشک دودھ نہ ملتا". اس پر بحیثیت پاکستانی افسوس کے سوا کیا کرسکتے ہیں، اتحادیوں کے اعزاز میں دیے گئے عشایے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ 16 ماہ میں بے پناہ چیلنجز کا سامنا تھا، اتحادیوں کے ساتھ مل کر مسائل کو حل
اتوار 13  اگست 2023ء مزید پڑھیے

ایک اور حکومت رخصت !

هفته 12  اگست 2023ء
احمد جمال نظامی
ایک اور حکومت رخصت ہوگئی‘ماہ آزادی ہے‘ 76واں آزادی کا جشن ہوگا‘ عوام کے مسائل مگر کب ختم ہونگے اور کون ختم کریگا؟ بڑے بڑے دانشور‘صحافی‘کالم نگار اور تاریخ دان اپنی قابلیت کی استعداد کے عین مطابق ان 76 برسوں پر روشنی ڈالیں گے‘قلم سے سیاہی بہائیں گے‘ عوام کے قصور وار کیا اب کی بار کٹہرے میں لائیں جائیں گے یا کم از کم ان کرداروں کو منصفانہ انداز میں بے نقاب کیا جائے گا؟ یہ سوال 76برسوں سے جواب طلب ہے اور اس کا جواب دینے کو کوئی تیار نہیں۔ ابھی مادر وطن کی تمام سیاسی جماعتوں کے
مزید پڑھیے


ہم نے ترقی کیوں نہیں کی؟

اتوار 06  اگست 2023ء
احمد جمال نظامی
حکومت نے جس مشغلے میں اپنی تمام تر توانائیاں صرف کیں، وہ ڈراؤنا خواب آج بھی پی ٹی آئی کی صورت میںپی ڈی ایم اتحاد کے سامنے کھڑا ہے۔ جس قدر مہنگائی ان حکمرانوں نے کی، ایوب خان کے دور میں ہوتی، وہ بھی گیارہ سال درکنار؛ ابتدائی 15 ماہ مکمل نہ کرتے مگر جب مقصد کچھ خاص ہو، نیب قوانین میں ترامیم جیسے مشغلے ہوں تو پھر زبان زد عام کیوں نہ ہو: نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن… بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے۔ کوئی ایک کارنامہ حکومت بتا دے،
مزید پڑھیے


گستاخی معاف!

هفته 05  اگست 2023ء
احمد جمال نظامی
گستاخی معاف! مگر مجھے یہ پوچھنا ہے، بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں سفاک ماں باپ نے آئی فون خریدنے کے لیے اپنے 8 ماہ کے بچے کو بیچ دیا، بھارتی رہائشی جے دیو اور اسکی بیوی نے انسٹاگرام ریلز بنانے اور آئی فون 14 خریدنے کے لیے اپنے 8 ماہ کے بچے کو فروخت کیا، اس بھارتی جوڑے پر الزام ہے کہ اس نے اپنی 7 سالہ بیٹی کو بھی فروخت کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے بچی کو بچا لیا اور بچی خریدنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بیٹے کو بیچنے کے
مزید پڑھیے


میں کھٹکتا ہوں دل یزداں میں کانٹے کی طرح!!!

اتوار 23 جولائی 2023ء
احمد جمال نظامی
نئے مالی سال کے تیسر ے ہفتے میں ہی حکومت نے ضمنی گرانٹس کے دروازے کھولتے ہوئے آئندہ عام انتخابات کے لیے 42 ارب 53 کروڑ روپے جبکہ ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے حکومت اور عسکری قیادت کی جانب سے نئی تشکیل شدہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے لیے 20 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔معشیت کی ترقی کے لاکھ دعوے سہی مگر حقائق کی پڑتال کچھہ جداگانہ ہے۔ مالی سال 22-2021ء کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال ترسیلات زر میں 15.9 فیصد کی کمی سامنے آئی ہے، اوورسیز پاکستانیوں
مزید پڑھیے



مہنگی بجلی اور شعوری ناپیدگی

هفته 22 جولائی 2023ء
احمد جمال نظامی
منطق اور تاویل میں شعوری ناپیدگی ہمارا المیہ بن چکی، مسائل کے حل کا کوئی آرزو مند نہ رہا، شہرت کے خوگر پرورش پا گئے اور آئینہ کالی ڈائن کی مانند خوفناک ہوگیا۔ بجلی مزید 1.90 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جولائی کے ماہ کے بلوں پر ہوگا، منطق اور تاویل کی اس دھند میں غریب اور متوسط طبقہ درد دل والوں کو کہاں ڈھونڈے؟ آبلے پڑ گئے زبان میں کیا! آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کا بوجھ بے بس اور لاچار کب تک اٹھائے گا؟ یہ معمہ آئی ایم ایف تک محدود
مزید پڑھیے


غریب، غریب تر ہو گیا!

اتوار 16 جولائی 2023ء
احمد جمال نظامی
امیر کو امیر تر اور غریب، غریب تر ہو گیا! مادر وطن پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، آبادی میں چین پہلے اور بھارت دوسرے نمبر پر ہے، اس وقت دنیا کی آبادی 8 ارب 4 کروڑ سے زائد ہے جبکہ آئندہ پچاس سال میں دنیا کی آبادی 12 ارب تک پہنچ سکتی ہے۔ دنیا کی آبادی کا پچاس فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، دنیا میں ہر گھنٹے میں 9 ہزار سے زائد بچے پیدا ہوتے ہیں، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی آبادی میں سالانہ 8 کروڑ کا اضافہ ہو رہا
مزید پڑھیے


مادر ملت‘ آمریت کے خلاف پہلی للکار!!

هفته 15 جولائی 2023ء
احمد جمال نظامی
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح مرحومہ کی رحلت آٹھ اور نو جولائی کی درمیانی شب ہوئی تھی‘اللہ رب العزت جل شانہ سرور کائنات ﷺ کے مقام محمود کے صدقہ سے ان کے درجات بلند کرے ۔ تمام سیاسی جماعتیں اور عوام جمہوریت کا راگ الاپتے کے باوجود قومی روایات و اقدار پر ایک نظر ڈالنا گوارا نہیں کرتے کہ مادر ملت نے پاکستان میں آمریت کو پوری قوت اور جرات کے ساتھ للکارا، ان کی برسی پر دو لفظ ہی کہہ دیں‘چاہیے تو یہ کہ موجودہ حالات میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح مرحومہ کی برسی کے موقعہ پر
مزید پڑھیے


ذرا سوچئے۔۔۔۔۔۔۔!!!

اتوار 09 جولائی 2023ء
احمد جمال نظامی
اقتدار کا بے رحم کھیل جاری ہے، انتخابات کے نعروں کی گونج کے باوجود انتخابات کا بروقت انعقاد مشکوک ہے، غیر ملکی ذمہ داران بھی پاکستان میں انتخابات کے بروقت انعقاد کو شکوک و شبہات کی نظر سے دیکھ رہے ہیں ،بات کرنا جتنا دشوار بنا دیا گیا، خوف سے کوئی مسئلہ حل نہیںہو سکتا ۔تاریخ کے طالب علموں سے اس کے منفی اثراتِ پر درکار تجاویز حاصل کی جاسکتی ہیں ، خوف کے عالم میں خوف پھیلایا جارہا ہے ۔گھاٹ گھاٹ کی بولیاں بولی جارہی ہیں، حکمران اتحاد جس کا ادراک کرنے سے قاصر ہے، تاریخ مگر بڑے بے
مزید پڑھیے


داستان مملکت

هفته 08 جولائی 2023ء
احمد جمال نظامی
75 برس بیت گئے، مزید 75 برس بھی بیت جائینگے، ترقی کا سفر پٹڑی پر چڑھنے کے بعد شروع ہوگا اور ہم پٹڑی پر چڑھ نہیں پا رہے، راستہ آسان نہ ہوگا مگر ابتدائے سفر آگ کا دریا بنا دیا گیا، "سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے ۔۔۔ ہزار ہا شجرِ سایہ دار راہ میں ہے". قیام پاکستان کے بعد بھارت نے پاکستان کے حصے میں آنے والی رقم روک لی، سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا مسئلہ سر پر آن کھڑا ہوا، حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نے وزیر خزانہ ملک غلام محمد سے کہا کہ وڈیروں
مزید پڑھیے








اہم خبریں