2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

اداریہ

پنجاب: انٹرمیڈیٹ کے مایوس کن نتائج
پنجاب کے تعلیمی بورڈوں نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ لاہور بورڈ امتحانات میں کامیابی کا مجموعی تناسب 52.12فی�...
اسرائیلی اشتعال انگیزی پر ایرانی جواب
اسرائیلی اشتعال انگیزی کے جواب میں ایران کا حملہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں نیا موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔قبل ازیں اسرائیل نے ایران کے...
معمر افراد سماج کا اثاثہ
گزشتہ روز بزرگ افراد کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ 1990میں اقوام متحدہ کی ایک قرارداد میں کیا گیا تھا۔ یہ دن اقوا�...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2.07روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.40روپے فی لٹر کمی کا اعلان کیا ہے جبکہ مٹی کا تیل 3.57روپے سستا کیا �...
معاشی بحالی کی کوششیں ثمربار ہونی چاہئیں
حکومت اس امر پر خوش دکھائی دیتی ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال فائلرز کی تعداد دگنا ہوگئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق رواں سا...
گیس پائپ لائن منصوبے کے بارے میںایرانی انتباہ
ایران کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن پر اپنے حصے کا کام مکمل کر چکا ہے۔ انہوں نے پاکس�...
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی ریلیوں پر پولیس تشدد
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے خلاف کراچی و اسلام آباد میں مختلف تنظیموں کے مظاہرین اور پولیس م�...
وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی و مالیاتی بحالی کے اقدامات کو یقینی بنانے کی غرض سے چھ وزارتوں کو ختم اور دو کو ایک دوسر...
بلوچستان میں پنجابی مزدوروں کے قتل کے واقعات
بلوچستان کے علاقے پنجگور میں دہشت گردوں نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7مزدوروں کو قتل کر دیا جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے۔ گزشتہ ک...
افغان حکومت پڑوسیوں پر حملے روکے
افغانستان میں امن،سلامتی اور استحکام کے حوالے سے چار فریقی گروپ پاکستان ،چین، ایران اور روس نے افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خط�...
شیخ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت
لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے ہیں۔ حسن نصراللہ زمین سے چودہ منزل نی...
سیلاب متاثرین کیلئے یورپی یونین کی مالی معاونت
یورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب‘ لینڈ سلائیڈنگ ‘ بڑے پیمانے پر نقصانات اور اہم انفراسٹرکچر کی تباہی کے بعد انسانی ہمدردی کی �...