اشفاق احمد
بادشاہ اور وزیر ، دونوں ایک ساتھ، جان کے خوف کے مارے، سرکنڈے کی بیڑ میں چھپے بیٹھے تھے اور باغی انہیں ڈھونڈ رہے تھے۔ جب باغیوں کے ژوئیں ژوئیں کرتے نیزے ان کے اردگرد آ کر گرتے تو دونوں سہم کر ایک دوسرے کے ساتھ چمٹ جاتے۔ تلاش کرتے باغیوں کے کتے، لگڑ بگڑ، لومڑ اور پالتوں بجو تخت چھوڑ کر بھاگ جانے والے بادشاہ کی کھوج میں اپنے مالکوں کا ساتھ دے رہے تھے، لیکن دونوں ہی ناکام تھے… باغی بھی اور ان کے پالتو جانور بھی۔ سرکنڈے کے جنگل میں ہر طرف تیز دھار استرے اگے
مزید پڑھیے