Common frontend top

ارشاد محمود


افغانوں سے نفرت نہیں محبت


پاک افغان کرکٹ میچ نے سوشل میڈیا پر دونوں ممالک کے سخت گیر عناصر کو ایک دوسرے کے خلاف صف آرا کردیا۔ چند ایک شر پسند یا ممکن ہے سپانسرڈ افغان شہریوں نے پاکستانی کھلاڑیوں اور شائقین کرکٹ کے ساتھ بدسلوکی کی ہو۔لیکن ملک کے طول وعرض میں ’’نمک حرام‘‘ کے طعنوں کا طوفان اٹھادینا کہاں کی دانشمندی اور انصاف ہے؟افغان ذرا سی اپنی مرضی کیا کرتے ہیں کہ پاکستانیوں کے تن وبدن میں آگ لگ جاتی ہے۔ اکثر کہتے ہیں ہماری بلی ہمیں ہی میاؤں۔ یہ طرزعمل دیکھ اور سن کر برسوں پرانے واقعات حافظے کی سکرین پر بجلی
پیر 01 جولائی 2019ء مزید پڑھیے

طارق مسعود بھی رخصت ہوگئے

پیر 17 جون 2019ء
ارشاد محمود
آزادکشمیر کے سینئر ترین سرکاری افسر جناب طارق مسعود گزشتہ دنوں اچانک اسلام آباد میں رحلت کر گئے۔ ان کا تعلق اس نسل سے تھا جس نے تقسیم ہند اور جموں وکشمیر کے سینے پر تقسیم کی لکیر ابھرنے کے مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھے۔ مہاجرت کے دکھ اٹھائے۔ محنت ریاضت اور جستجو سے کامیابیوں اور کامرانیوں کے اعلیٰ مدارج حاصل کیے۔ ان کے ساتھ کام اور سفر کرنے کا موقع ملا تو بہت کچھ سیکھا اور سمجھا۔ خاص طور پر ہمارا جموں کا سفر بہت تاریخی اور یادگار تھا۔ اس سفر میں پہلی بار یہ دیکھنے اور محسوس
مزید پڑھیے


چین کے متعلق خطرناک اطلاعات

پیر 03 جون 2019ء
ارشاد محمود
مغربی ممالک اور خاص کر امریکہ میں چین کے مشرقی ترکستان میں آباد مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک پر نہ صرف ذرائع ابلاغ تشویشناک خبروں اور تبصروں سے اٹے پڑے ہیں بلکہ پارلیمان میں بھی یہ مسئلہ زیر بحث ہے۔ حتیٰ کہ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھی بیجنگ سے اپیل کی کہ وہ مسلمانوں کو عید کا تہوار آزادی سے منانے کی اجازت دے۔ دنیا کی کئی ایک نامور مسلمان شخصیات اور تحریکیں بھی یوغر مسلمانوں کے تحفظ کے لیے سرگرم ہوچکی ہیں۔ امریکہ میں مقیم ایک دوست نے بتایا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران 2100 مساجد میں نماز
مزید پڑھیے


اب مودی سرکار سے کیسے نمٹیں؟

پیر 27 مئی 2019ء
ارشاد محمود
ٹھیک تین دن بعد نریندر مودی بھارت کے راج سنگھاسن پر فائز ہوں گے۔انہوں نے الیکشن میں کانگریس کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیااور نہرو خاندان کو اقتدار کی غلام گردشوں سے اٹھا کر باہر پھینک دیا۔کانگریس اور اس کے حامی زخم چاٹ رہے ہیں۔عمران خان کہتے تھے کہ الیکشن میں وہ سونامی لے کرآئیں گے ۔ حقیقی سونامی مودی نے بھارت میں لاکر دکھایا۔ سیکولر بھارت کے علمبردار وں کے لیے مودی کا دوبارہ برسراقتدار آجانا ایک بھیانک خواب سے کم نہیں۔مودی اور ان کی ٹیم نے کبھی بھی یہ ارادہ چھپایا نہیں کہ وہ بھارت کی
مزید پڑھیے


ایران پر امریکی حملہ: پاکستان کیا کرے

پیر 20 مئی 2019ء
ارشاد محمود
بظاہر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کے امکانات کو مسترد کیا ہے لیکن مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی تیاریوں سے یہ قیاس کیاجاسکتاہے کہ ایران کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا مرحلہ آن پہنچاہے۔ امریکہ اور ایران دونوں رفتہ رفتہ ایک بند گلی میں داخل ہوتے جارہے ہیں جہاں سے نکلنا محال ہے۔امریکی کانگریس اور میڈیا میں ایران پر حملے کے نتائج وعواقب زیر بحث ہیں۔ خطے میں عدم استحکام پھیلانے، شدت پسندوں کی حمایت کرنے اور عرب ممالک کے اندر خفیہ تنظیموں کے ذریعے دہشت گردی کے واقعات کی پشت پناہی کے الزامات کی بنیاد پر
مزید پڑھیے



بھارتی الیکشن میں کون جیتے گا؟

پیر 13 مئی 2019ء
ارشاد محمود
لگ بھگ پانچ ہفتوں اور سات مرحلوں پر محیط بھارتی الیکشن جلد تمام ہونے کو ہیں۔ سروے ، میڈیا پولزہوں یا مبصرین کے تجزیہ وہ سب باور کراتے ہیں کہ اس مرتبہ مقابلہ کانٹے دار ہے۔ گزشتہ عام الیکشن کے برعکس نریندر مودی کی بھارتیہ جنتاپارٹی کے واضح اکثریت حاصل کرنے کے امکانات معدوم ہوچکے ہیں۔ امکان ہے کہ گزشتہ الیکشن میں حاصل کردہ نشستوں میں سے وہ نوے کے لگ بھگ کھو دے گی۔ نہرو خاندان کے وارث راہول گاندھی نے گزشتہ چند برسوں کے دوران اور خاص کر حالیہ چندماہ کے دوران اپنے آپ کو ایک اعتدال پسند
مزید پڑھیے


نوازشریف : قیدی نمبر 4470

پیر 06 مئی 2019ء
ارشاد محمود
میاں محمد نوازشریف کوکل سے کوٹ لکھپت جیل کی قیدتنہائی ایک پھر کاٹنے کو دوڑے گی۔ عارضہ قلب، گردوں کی بیماری، ڈپریشن اور ہائی بلیڈ پریشر جیسے جان لیوا مریض کوقیدی نمبر 4470 کہہ کر پکارا اور لکھاجائے گا۔گزشتہ چھ ہفتوںکے دوران نون لیگ بظاہر خاموش رہی لیکن وہ مسلسل داخلی مشاورت اور تنظیمی معاملات کو حتمی شکل دینے میں مصروف رہی۔ شہباز شریف ‘جو پارٹی کے صدر ہیں لندن پرواز کرگئے۔ مبصرین کی رائے ہے کہ وہ لندن میں طویل قیام کریں گے۔ ’’قوم اور پارٹی‘‘ کی راہنمائی کا فریضہ وہاں سے ہی سرانجام دیں گے۔ سپریم کورٹ اگر
مزید پڑھیے


کنٹرول لائن پر جاری تجارت پر بھی پابندی

پیر 29 اپریل 2019ء
ارشاد محمود
لگ بھگ دس برس کے بعد لائن آف کنٹرول پر جاری تجارت کو بھی بھارت کی وزارت داخلہ نے بند کردیا۔ تجارت کی معطلی سے کروڑوں روپے مالیت کا سازوسامان لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کھڑے ٹرکوں میں لدا ہوا تباہ ہوگیا۔پہلے سے مالی مشکلات سے دوچار تاجروں کو زبردست معاشی دھچکا لگا۔بھارتی حکومت کے اس فیصلے پر نہ صرف جموں وکشمیر کے دونوں حصوں بلکہ پاکستان اور خود بھارت میں بھی زبردست ناپسندیدگی کا اظہارکیاگیا۔حریت کانفرنس کے میرواعظ عمر فاروق سے لے کر راجہ فاروق حیدر اور پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجما ن ڈاکٹر فیصل تک سب نے
مزید پڑھیے


تحریک انصاف سے سبق سیکھیں

پیر 22 اپریل 2019ء
ارشاد محمود
وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کرکے اچھا کیا۔ اسد عمر کی تبدیلی سب سے زیادہ تکلیف دہ مرحلہ تھا۔وہ پارٹی کے چہیتے تھے۔ وزیراعظم انہیں امرت دھار کی طرح استعمال کرنا چاہتے تھے۔افسوس! آٹھ ماہ میں وہ عوام کو راحت پہنچانے میں بری طرح ناکام رہے۔مہنگائی کے طوفان نے اسد عمر ہی نہیں بلکہ پارٹی کی نیک نامی کو بھی خش وخاشاک کی طرح بہا دیا۔ ایک مختصر سے وقت میں حکمران جماعت اور وزیراعظم عمران خان غیر مقبولیت کی ڈھلوان پر سرپٹ دوڑ رہے ہیں۔باہمی ناچاکی اور پارٹی کے اندر جاری سرپھٹول کی کیفیت نے اچھی حکومت
مزید پڑھیے


ہزارہ برادری کاآخر جرم کیا ہے

پیر 15 اپریل 2019ء
ارشاد محمود
کوئٹہ میں ایک بار پھر بے گناشہریوں کو خون میں نہلایا گیا۔ شہید ہونے والوںمیں سے اکثر کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے۔ٹی وی سکرین پر بکھری ہوئی نعشیں، اجڑی ، زخمی عورتوں اور بچوں کو دیکھ کر کون ہے جس کے آنسونہ ٹپکے ہوں۔ دل دکھ اور غم سے بھرآیا نہ ہو۔مظلوم اور مجبور ہزارہ گزشتہ کئی برسوں سے دہشت گردوں کے ہاتھوں بری طرح کچلے اور مسلے جارہے ہیں ۔خوف اور دہشت سایہ کی طرح ان کا تعاقب کرتاہے۔ریاست انہیں طفل تسلیاں دیتی ہے ۔ روایتی بیانات جاری کرتی ہے۔ اور پھر چار سو قبرستان کی سی خاموشی
مزید پڑھیے








اہم خبریں