اسلام آباد (رپورٹ: غلام نبی یوسف زئی)الیکشن کمیشن پاکستان نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیاہے کہ بروقت فنڈز کی دستیابی اور سکیورٹی انتظامات کی عدم فراہمی کے باعث 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے جبکہ ،دوسری جانب وزارت دفاع نے متفرق درخواست کے ذریعے عدالت سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات سے متعلق اپنا حکم واپس لینے اور انتخابات ایک ساتھ ہی کرانے کی استدعا کی ہے ،وزارت دفاع کی درخواست کو دو روز قبل چیف جسٹس کے چیمبر میں فاضل ججوں کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات کی ایک کڑی قراردیا جارہا ہے
مزید پڑھیے
اسلام آباد
الیکشن ایکساتھ کرائے جائیں :وزارت دفاع: 4اپریل کا حکم واپس لینے کی بھی استدعا
بدھ 19 اپریل 2023ء
جس کشتی پر سوار ہیں، اس کو کنارے لگائیں گے : ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانے کیلئے عدالت لگاتے تھے :وزیراعظم
بدھ 19 اپریل 2023ءاسلام آباد ( خبر نگار خصوصی؍ اے پی پی؍ مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت ملک کو درپیش چیلنجز سے متحد ہو کر نمٹنے کیلئے پرعزم ہے ، ہمارے متحد رہنے سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے سول اور فوجی قیادت نے بھرپور کوششیں کی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو اتحادی رہنمائوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم نے کہا اتحادی مشاورت سے فیصلے کرتے ہیں، فیصلے تھوپتے نہیں،بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمٰن سمیت تمام اتحادیوں نے
مزید پڑھیے
توہین عدالت پر پہلے گیلانی نااہل ہوئے ،اب شہبازکی باری :عمران :لاہور ہائیکورٹ نے ہراساں کرنے سے روکدیا
بدھ 19 اپریل 2023ءلاہور،اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی،سٹاف رپورٹر ،نامہ نگار ، مانیٹرنگ ڈیسک، 92 نیوز رپورٹ ) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو سابق وزیر اعظم عمران خان کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے قراردیا کہ عمران کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے جبکہ عمران خان نے کہا کہ توہین عدالت پر پہلے یوسف رضا گیلانی نااہل ہوئے ، اب شہباز شریف ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق زمان پارک میں ممکنہ آپریشن روکنے اور طلبی کے نوٹس کے خلاف عمران کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے کی ، سابق وزیر
مزید پڑھیے
حکومت نے 3 ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دیدیا
بدھ 19 اپریل 2023ءاسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر ،این این آئی) حکومت کی جانب سے تین ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ کو دے دیا گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رائز ٹو پروگرام سے 45 کروڑ، اے آئی آئی بی اور کمرشل بینکوں سے 1 ارب ڈالر قرض ملے گا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان فنانسنگ پر بات چیت جاری ہے ۔حکام کی جانب سے آئی ایم ایف سے درخواست کی گئی ہے کہ معاہدہ ہوجائے تو فنانسنگ کا انتظام آسان ہوگا۔ذرائع کے مطابق پہلے آئی ایف ایف معاہدہ ہوگا یا مزید 3 ارب ڈالرکی
مزید پڑھیے
آپریشن، بارودی سرنگ کا دھماکہ؛ بلوچستان: کیپٹن سمیت 6فوجی شہید، 1دہشتگرد ہلاک
پیر 26 دسمبر 2022ءمزید پڑھیے
پی ٹی آئی ارکان استعفوں کیلئے پرسوں جائینگے، ہررکن ذاتی حیثیت میں تصدیق کریگا: ترجمان قومی اسمبلی
پیر 26 دسمبر 2022ءمزید پڑھیے
قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دیا جائے :بھارت سے کشمیر پر بات کیلئے تیار: وزیراعظم
هفته 24 ستمبر 2022ءنیویارک،اسلام آباد ( ندیم منظور سلہری سے ، خبر نگار خصوصی،92 نیوزرپورٹ ،اے پی پی ، نیوز ایجنسیاں)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے بھارت کیساتھ تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں، بھارت کشمیر کے معاملے پر بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں،پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دنیا کا ردعمل قابل ستائش ہے لیکن وہ امداد، عالمی کوششیں اب بھی ہماری ضروریات سے بہت کم ہیں، امیر ممالک قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دیں ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکوئی الفاظ صدمے کا اظہار نہیں کرسکتے جس سے ہم
مزید پڑھیے
مجرموں کو این آر او ٹو دیکر ملک و قوم سے مذاق کیا گیا،اب فیصلہ کن کال دونگا :عمران :مہنگائی کیخلاف پی ٹی آئی کی ریلیاں
هفته 24 ستمبر 2022ءاسلام آباد،لاہور،پشاور ( سپیشل رپورٹر،وقا ئع نگار ،نیوز رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک،92نیوزرپورٹ ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہر روز باری باری حکمرانوں کے کرپشن کیسز ختم ہورہے ہیں، یہ پہلے قانون بناتے ہیں اور پھر اس سے اپنے کیس ختم کراتے ہیں ،اگر حکمرانوں نے یہی کرنا ہے تو جیلوں کو کھول دیں غریبوں کا کیا قصور ہے ، چور ملک پر قابض ہیں، حقیقی آزادی کیلئے جہاد کرنا ہو گا،قائدین پوری یکسوئی سے تیاری کریں ، ہماری جدوجہد آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ،اپنی حقیقی آزادی اورخودمختاری کے تحفظ کیلئے فیصلہ کن کال دوں
مزید پڑھیے
آرمی چیف کابدین میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، کراچی میں تاجروں سے ملاقات
هفته 24 ستمبر 2022ءاسلام آباد،کراچی (سپیشل رپورٹر،سٹاف رپورٹر) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدین میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے بدین کے سیلاب متاثرین علاقوں میں ریلف اور میڈیکل کیمپوں کا بھی دورہ کیا جبکہ سیلاب متاثرین کیساتھ وقت گزارا اور پاک فوج کی ریلیف اور ریسکیو سرگرمیوں میں مصروف جوانوں سے بھی ملاقات کی۔ آرمی چیف نے بدین اور اسکے ملحقہ سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔علاوہ ازیں آرمی چیف نے کراچی میں تاجروں سے
مزید پڑھیے
ملکہ الزبتھ کی وفات پر پاکستان میں یوم سوگ منایا گیا
منگل 13 ستمبر 2022ءمزید پڑھیے