Common frontend top

اسلام آباد


پیکا آرڈیننس حکومتی بدنیتی، ایگزیکٹو آئین کی خلاف ورزی نہیں کرسکتی: اسلام آباد ہائیکورٹ

جمعرات 31 مارچ 2022ء
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ، پی بی اے اور دیگر صحافتی تنظیموں کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں میں حتمی دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی۔ بدھ کوسماعت کے دوران پی ایف یو جے کے ایڈووکیٹ عادل عزیز قاضی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل قاسم ودود، ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ اور دیگر عدالت پیش ہوئے ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل قاسم نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ آرڈیننس جاری کرنے سے متعلق مختلف پہلودیکھنے ہیں،آرٹیکل 89 کے تحت آرڈیننس جاری
مزید پڑھیے


مضبوط دفاع پہلی ترجیح، ملکی ترقی کیلئے خلائی تحقیق اورآئی ٹی کوبروئے کارلاناہوگا: صدر

جمعرات 31 مارچ 2022ء
اسلام آباد(خبرنگار خصوصی، اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان خلا کا پرامن استعمال چاہتا ہے ، پاکستان کو اپنے سیٹلائٹس بنانے ہیں اور ہمیں خودانحصاری کی منزل حاصل کرنا ہوگی۔ پاکستانی قوم مضبوط عزم کی حامل ہے اور وہ کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔اعلی اخلاقی اقدار اور علم کی بنیاد پر ہم کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ گزشتہ روزیہاں سپیس اینڈ اپر ایٹما سفیئر ریسرچ کمیشن ، سپارکو کے زیراہتمام بین الاقوامی سپیس کانفرنس سے خطاب میں صدرمملکت نے کہا کہ پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی کامیابی حاصل
مزید پڑھیے


آئی جیز کریمنل سسٹم میں بہتری لائیں؛ ایف بی آر زیرالتوا مقدمات جلد نمٹانے کیلئے موثر تجاویز دے :عدالتی پالیسی ساز کمیٹی

جمعرات 31 مارچ 2022ء
اسلام آباد(خبرنگار )قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے ریونیو کے حوالے سے زیر التوا کیسز کا جائزہ لیا جن میں عدالتوں نے حکم امتناعی جاری کر رکھا ہے اور کمیٹی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان کیسز کو جلد نمٹانے کے لیے عدالتوں کی موثر معاونت کے لیے تجاویز دے ۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال ک سربراہی میں میں نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا پچاس واں اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کے علاوہ تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان نے شرکت کی ۔جوڈیشل پالیسی ساز
مزید پڑھیے


کانگو حادثہ، اصل وجہ کا پتہ نہیں چل سکا: دفتر خارجہ

جمعرات 31 مارچ 2022ء
اسلام آباد (این این آئی)کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دوران پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو حادثے پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے واقعہ کی اصل وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا واقعہ کے متاثرین کے ساتھ اپنی گہری اور دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔وزارت خارجہ اور نیویارک میں پاکستان کا مستقل مشن میتوں کی جلد از جلد وطن واپسی اور حادثے کی تفصیلات کے لیے اقوام متحدہ کے حکام سے مسلسل رابطے میں ہے ۔ پاکستان کو چھ دہائیوں پر محیط اقوام متحدہ کے
مزید پڑھیے


196 ارکان شو کردیئے : عمران استعفیٰ دیں؛ اپوزیشن،آج ہی ووٹنگ کا مطالبہ

جمعرات 31 مارچ 2022ء

اسلام آباد( خبر نگار خصو صی، 92 نیوز رپورٹ، مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں ) اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد سے پہلے وزیراعظم عمران خان کو بڑا سرپرائز دے دیا،بڑی حکومتی اتحادی ایم کیو ایم نے حکومت سے علیحدگی کا با ضابطہ اعلان کر دیا، اپوزیشن لیڈر نے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن سے معاہدے طے ہونے پر ایم کیو ایم کے 2 وفاقی وزرا سید امین الحق اور فروغ نسیم اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے ،ایم کیو ایم کے دونوں وزرا نے اپنے استعفوں کی توثیق رابطہ کمیٹی سے کرانے
مزید پڑھیے



دھمکی آمیز خط پر پارلیمنٹ کو ان کیمرہ بریفنگ دینے کا فیصلہ: اتوارکوبازی پلٹ جائیگی،80فیصد چانس ہیں کامیابی ہماری ہو گی :وزیراعظم

جمعرات 31 مارچ 2022ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر، 92 نیوزرپورٹ ، مانیٹرنگ ڈیسک ،نیوزایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے دھمکی آمیزخط پر پارلیمنٹ کو ان کیمرہ بریفنگ دیں گے ،اپوزیشن غیر ملکی عناصر کی آلہ کار بنی ہوئی ہے ،آخری گیند تک لڑوں گا،اتوارکوبازی پلٹ جائے گی،80فیصد چانس ہیں کامیابی ہماری ہو گی۔وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،وزیراعظم نے دھمکی آمیز خط پر کابینہ کو اعتماد میں لیا، کابینہ ارکان کودھمکی آمیز خط کے مندرجات دکھائے گئے ،وزیرِ اعظم نے بتایا خط کے حوالے سے سلامتی کے اداروں کے سربراہان کو بھی اعتماد میں لیا ہے ، کابینہ نے وزیراعظم کو مکمل
مزید پڑھیے


ملک میں مکمل امن واپس آئیگا: دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں: آرمی چیف

جمعرات 31 مارچ 2022ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر،92نیوزرپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمہ کیلئے پرعزم ہے ، پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں ان کا کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استقبال کیا۔آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال، نئے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے نئے انضمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کی تعریف کی اور سکیورٹی فورسزکی جانب سے
مزید پڑھیے


اقتدار نچلی سطح پر منتقل کرنیکا وعدہ پورا کرینگے :قیوم نیازی

بدھ 30 مارچ 2022ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف آزادکشمیر کی حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق خطہ کے اندر میرٹ کی بالا دستی کا تہیہ کر رکھا ہے ۔ میرٹ کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ ترقیاتی منصوبوں میں ریاست کے ان علاقوں کو ترجیح دی جا رہی ہے جہاں ترقی کم ہے ۔کشمیر ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت بڑے منصوبے شروع کرنے جا رہے ہیں جس سے ریاست میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔وزیراعظم عمران خان کا ویژن ترقی کا استعارہ
مزید پڑھیے


افغانستان کے ہمسایہ ممالک کی وزرائے خارجہ کانفرنس آ ج ،شاہ محمود چین پہنچ گئے

بدھ 30 مارچ 2022ء
بیجنگ ،اسلام آباد،واشنگٹن(سپیشل رپورٹر، ندیم منظور سلہری سے ،آن لائن) چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی چین کے صوبہ آنہوئی کے شہر تونشی میں بدھ اور جمعرات کو افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا تیسرا اجلاس چین کی میزبانی میں منعقد ہو گا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چینی ہم منصب وانگ یی کی خصوصی دعوت پر تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ۔سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ ہیں ۔وزیر خارجہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس اور ٹرائیکا پلس اجلاس میں
مزید پڑھیے


عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دوں گا: طارق بشیر چیمہ

بدھ 30 مارچ 2022ء
اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی)مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر کا عہدہ چھوڑنے والے طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہتحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دوں گا۔چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میڈیا کے دل میں جو آتا ہے ، چلا دیتے ہیں، کس نے اطلاع دی پارٹی سے ناراض ہوں۔صحافی نے سوال کیا کہ فرخ حبیب نے ٹویٹ میں کہا کہ طارق چیمہ دوریاں پیدا کر رہے تھے ، اس پر جواب دیتے ہوئے ق لیگی رہنما نے کہامیں نے فرخ حبیب
مزید پڑھیے








اہم خبریں