Common frontend top

اصغر خان عسکری


اب کیا ہوگا؟


طبل جنگ بج چکا ہے ۔سیاسی درجہ حرارت نقطہ پگھلائو سے بھی اوپر ہے ۔حزب اختلاف کی گیارہ سیاسی جماعتیں تین صوبوں میں طاقت کا مظاہرہ کر چکی ہے ۔پی ڈی ایم میں شامل سب بڑی جماعت کے قائد میاں نواز شریف نے نام لے کر نہ صرف الزامات لگائے ہیں بلکہ ان سے جواب دینے کا بھی کہا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان بھی نواز شریف کی کشتی کے سوار ہیں ۔محمود خان اچکزئی اوراختر جان مینگل بھی نوازشریف کے ساتھی ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول زرداری نے ابھی سرخ لکیر عبور نہیں کی ہے ۔عوامی نیشنل پارٹی بھی
بدھ 28 اکتوبر 2020ء مزید پڑھیے

سابق افغان وزیراعظم حکمت یار کا دورہ اسلام آباد

هفته 24 اکتوبر 2020ء
اصغر خان عسکری
افغانستان کے سابق وزیر اعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ حکمت یار گلبدین نہ صرف ایک جنگجو کمانڈرہے بلکہ وہ سیاسی ،مشاورتی ، مجلسی اور مذہبی شخصیت بھی ہیں۔اسلام آباد میں اعلی حکومتی شخصیات کے ساتھ ملاقاتوں میں انھوںنے افغانستان میں قیام امن کے لئے جاری کوششوں میں موجود کوتاہیوں کی نہ صرف نشاندہی کی ہے بلکہ مسائل کے حل کے لئے تجاویز بھی دی ہیں۔ اعلی حکومتی شخصیات کے ساتھ ساتھ صحافیوں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو میں بھی انھوں نے اپنے موقف کو بغیر کسی لگی لپٹی کے بیان کیا۔میڈیا کے ساتھ بات چیت کے دوران انھوں نے
مزید پڑھیے


جماعت اسلامی نے مولانا فضل الرحمان سے راہیں کیوں جداکیں؟

جمعرات 15 اکتوبر 2020ء
اصغر خان عسکری
جولائی 2018 ء میں قومی انتخابات میں شکست کے فوری بعد جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد میں کارکنوں کا ایک اہم اجلاس ایک ہوٹل میں طلب کیا تھا۔ اس اجتماع میں بعض مرکزی قائدین کے ساتھ اسلام آباد اور پنجاب کے صوبائی ذمہ دار بھی شریک تھے۔محفل میں موجود کارکنوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے خوب اپنے دل کی بھڑاس نکال لی ۔انھوں نے انتخابات سے چند مہینے قبل ایم ایم اے میں شمولیت پر ناراضی کا اظہار کیا۔ محفل میں موجود کارکن اس حد تک جذباتی ہوگئے تھے کہ وہ روتے ہوئے اپنا
مزید پڑھیے


بین الافغان مذاکرات: ہوکیا رہا ہے؟

پیر 12 اکتوبر 2020ء
اصغر خان عسکری
رواں برس فروری میں قطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکا اور افغانستان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے مطابق مارچ میں بین الافغان مذاکرات ہونے تھے،لیکن افغانستان حکومت کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی میں تاخیر اور کورونا وائرس وبا کی وجہ سے یہ بات چیت بروقت شروع نہ ہوسکی۔تقریبا ساڑھے چھ مہینے تاخیر کے بعد 12 ستمبر کو دوحامیں بین الافغان مذاکرات شروع ہوئے۔ افتتاحی اجلاس کے بعد افغانستان حکومت کے اکیس رکنی وفد جس کی سربراہی این ڈی ایس کے سا بق سربراہ محمدمعصوم ستانگزئی کر رہے ہیں طالبان کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہے ۔
مزید پڑھیے


خیبر پختون خوا کے قبائلی اضلاع: مسائل اور حل

بدھ 07 اکتوبر 2020ء
اصغر خان عسکری
28 ستمبر کو وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختون خوا کے دو قبائلی اضلاع مومند اور باجوڑ کا دورہ کیا۔وزیراعظم عمران خان نے دونوں اضلا ع میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد عمائدین علاقہ سے خطاب بھی کیا ۔انھوں نے عمائدین علاقہ سے خطاب میں کہا کہ خیبر پختون خوا کے قبائلی اضلاع اب سیاحت کا مرکز ہونگے۔افغانستان کے ساتھ متصل سرحد پر بازار بنائیں جائیں گے جس سے تجارت کے مواقع میسر ہونگے۔انھوں نے قبائلی اضلاع کی عوام کو یہ بھی خوش خبری سنائی کہ اب سارے ملک سے آپ کے رابطے قائم ہونگے۔وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیے



افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ کا دورہ اسلام آباد

هفته 03 اکتوبر 2020ء
اصغر خان عسکری
رواں برس افغانستان میںقیام امن کے حوالے سے بہت ہی مبارک ثابت ہورہا ہے۔فروری میں قطرکے دارالحکومت دوحامیں امریکا اور افغان طالبان میں امن کے لئے تاریخی معاہدہ ہوا۔یہ معاہدہ تاریخی اس لحاظ سے ہے کہ پوری دنیا کی اس کو تائید حا صل ہے۔گزشتہ چند برسوں سے پاکستان نے افغانستان کے حوالے سے اپنی پالیسی میں بنیادی تبدیلیاں کر دی تھی۔ ایک یہ کہ افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل ممکن نہیں۔ اس لئے اب فریقین کے درمیان بات چیت کے ذریعے اس مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے۔دوسری تبدیلی جو اسلام آباد نے کابل کے حوالے سے اپنی
مزید پڑھیے








اہم خبریں