Common frontend top

افتخار گیلانی


ترکیہ کے انتخابات: کون بازی مارے گا……(2)


صدر اردوا ن اقتدارمیںواپسی کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کر رہے ۔ مغربی ممالک خاص طور پر امریکہ کے خلاف عوامی جذبات ابھارنے کے علاوہ ، مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرک کار Togg T10X کی نقاب کشائی ، سب سے بڑے جنگی جہاز،جو ملک کی بحری صلاحیتوں کو مضبوط کرے گا، کی نقاب کشائی، انقرہ میں ایک نئی میٹرو لائن کا افتتاح، پہلے مقامی ہائی ریزولوشن ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ، IMECE کی لانچنگ، بحیرہ اسود سے قدرتی گیس کے اخراج کا افتتاح جیسے کام کرکے وہ ووٹروں کو لبھانے کا کام کر رہے ہیں۔بحیرہ اسود سے گیس کے اخراج کا
جمعرات 04 مئی 2023ء مزید پڑھیے

ترکیہ کے انتخابات: کون بازی مارے گا

بدھ 03 مئی 2023ء
افتخار گیلانی
ترکیہ میں صدر اور پارلیمنٹ کی 600نشستوں کیلئے انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے انتخابی مہم میں بھی شدت آر ہی ہے۔ 14مئی کو ہونے والے ان انتخابات کے نتائج پر پوری دنیا کی نگاہیں ٹکی ہوئی ہیں۔ جنوبی ایشیاء کی طرح ترکیہ کے انتخابات خاصے رنگین،رقص و سرود و گانوں سے مزین ہوتے ہیں مگر حالیہ زلزلہ کی تباہ کاریوں اور اس کے نتیجے میں پچاس ہزار سے زائد اموات کی وجہ سے اس بارسیاسی جماعتوں نے رقص و موسیقی سے گریز کرتے ہوئے مہم کو سادہ رکھا ہواہے۔ اس آفت کے بعد آوازیں
مزید پڑھیے


محقق کشمیر الیسٹر لیمب: ایک عہد ، تحقیق اور تاریخ کا اختتام……(2)

جمعرات 27 اپریل 2023ء
افتخار گیلانی
اس کے تحت بھارتی حکومت نے پہلے ہی 12سے 17اکتوبر 1947کے درمیان آرمی کی 50ویں پیرا شو ٹ بریگیڈ کے 4کمانڈو پلاٹون اور پٹیالہ پولیس کے دستے کشمیر بھیج دئے تھے۔جنہوں نے سرینگر ہوائی اڈے کو گھیرے میںلے رکھا تھا۔ لیمب نے بھی اپنی کتابkashmir-Birth of a Tragedyکے چھٹے باب میں دستاویز الحاق پر سوالات اٹھائے ہیں۔ کیونکہ نا معلوم وجوہات کی بنا پر بھارت نے اس کو وزرات داخلہ کی جانب سے 1948 میں شائع وائیٹ پپر ان اسٹیٹس میں شامل نہیں کیا تھا۔ نہ ہی یہ ان دستاویزات میں شامل تھا جو حکومت نے اسی سال
مزید پڑھیے


محقق کشمیر الیسٹر لیمب: ایک عہد ، تحقیق اور تاریخ کا اختتام

بدھ 26 اپریل 2023ء
افتخار گیلانی
ستر دہائیاں گزرنے کے باوجود تقسیم ہند کے وقت ریاست جموں و کشمیر میں رونما ہونے والے واقعات پر متضاد دعووں کی ایک دبیز تہہ جمی ہوئی ہے۔ اس قضیہ کے ابتدائی دور میں جن دو محققین نے سیر حاصل بحث کی ہے اور جن کی کتابیں ابھی بھی بطور حوالہ استعمال کی جاتی ہیں، وہ سابق امریکی وزیر خارجہ میڈلین البرٹ کے والد اور اقوم متحدہ میں چیکوسلواکیہ کے سفیر جوزف کاربل اور برطانوی مصنف الیسٹر لیمب ہیں۔ 1954 میں شائع اپنی کتاب Danger in Kashmir میں جوزف کاربل نے دنیا کو خبردار کیا تھا
مزید پڑھیے


کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے ہوشربا انکشافات……(2)

جمعرات 20 اپریل 2023ء
افتخار گیلانی
صوبائی انتخابات میں کسانوں ، دلتوں، دوسرے پسماندہ طبقوں اور اقلیتوں نے مل کر ان کو شکست دی تھی۔ اس کو سامنے رکھتے ہوئے مئی میں عام انتخابات کے پیش نظر وہ آخری ترپ کا پتا یعنی نیشنلزم پر بحث کروا کے اور ہندوئوںکو خوف کی نفسیات میں مبتلا کرکے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش میں تھے، جس کا موقعہ پلوامہ نے فراہم کردیا۔ اسی طرح کا ایک واقعہ جولائی 1995میں جنوبی کشمیر کے پہلگام پہاڑوں سے 6مغربی سیاحوں کا اغوا اور گمشدگی تھا۔ جس نے بیک جنبش ایک سیاسی تحریک آزادی کو مغربی دنیا میں کٹہرے
مزید پڑھیے



کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے ہوشربا انکشافات

بدھ 19 اپریل 2023ء
افتخار گیلانی
جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک جب یہ اعتراف کر رہے تھے کہ فروری 2019میں کشمیر کے پلوامہ علاقہ میں سیکورٹی اہلکاروں کی کانوائے پر حملہ کے بعد ان کو خاموش رہنے کو کہا گیا تھا، کیونکہ اس کا استعمال پاکستان کے خلاف ایک جنگی جنون پیدا کرنے اور مئی میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل ہندو ووٹروں کو لام بند کرنے کیلئے کرنا تھا، تو مجھے دوسری جنگ عظیم کا ایک واقعہ یاد آرہا ہے۔ 1933میں اقتدار میں آنے کے بعد جرمن آمر ایڈولف ہٹلر نے اپنے ملک کی فوجی قوت میں بے تحاشہ
مزید پڑھیے


شاردا پیٹھ کوریڈور اور آزاد کشمیر کی اسمبلی

بدھ 12 اپریل 2023ء
افتخار گیلانی
ابھی حال ہی میں جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول سے متصل ٹیٹوال،کرناہ میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے شاردا دیوی کے مندر کا افتتاح کیاتو آزاد کشمیر سے آوازیں اٹھنے لگیں کہ کرتار پور کی طرز پر اس علاقے میں بھی ایک کوریڈور کا قیام عمل میں لایا جائے، تاکہ ہندو زائرین اصلی شاردا پیٹھ کے درشن کر سکیں اور اس علاقے کی آمد ن کے ذرائع پیدا ہوں۔ا میت شاہ نے کہا کہ یہ ایک نئی صبح کا آغاز ہے جو ماتا شاردا دیوی کے آشیرواد اور لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب سول
مزید پڑھیے


پاکستانی توشہ خانہ بمقابلہ بھارتی توشہ خانہ

بدھ 22 مارچ 2023ء
افتخار گیلانی
چونکہ پاکستان میں اسوقت توشہ خانہ یعنی غیر ملکی معززین کی طرف سے سیاستدانوں ، افسران و صحافیوں کو موصول ہونے والے تحائف کا ایشو خاصا گرم ہے اور اس حمام میں سبھی ننگے ہوچکے ہیں، مجھے یاد آتا ہے کہ 90ء کی دہائی کے اوائل میں متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ زائد بن سلطان النہیان بھار ت کے دورہ پر آئے تھے۔ ان دنوں غیر ملکی سربراہان کسی ہوٹل کے بجائے، انگریزوں کے تعمیر کردہ وائسراے ہاوٗس جو اب راشٹرپتی بھون کہلاتا ہے اور بھارتی صدر کی رہائش گاہ بھی ہے، کے وسیع عریض مہمان خانے میں ہی
مزید پڑھیے


ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ

بدھ 15 مارچ 2023ء
افتخار گیلانی
زلزلے کی تباہ کاری اور اس سے پیدا شدہ ہنگامی صورت حال کے باوجود ، ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کا بغل بج گیا ہے۔ انتخابات 14مئی کو منعقد ہونگے اور یہ دنیا میں 2023کا اہم ترین الیکشن ہونے والا ہے، کیونکہ یہ مصطفیٰ کمال اتا ترک کے بعد ملک کے طاقتور ترین سیاستدان اور طویل مدت تک حکومت کرنے والے صدرر جب طیب اردوان کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ ویسے تو اردوان کی جسٹس اور ڈیویلپمنٹ یعنی آک پارٹی کے لیڈران نے زلزلہ کے پیش نظر اور اسکی وجہ سے متاثرہ 11صوبوں میں ایمرجنسی کے نفاذکی وجہ
مزید پڑھیے


بھارت میں سسکتی جمہوریت اور مغربی دنیا

بدھ 08 مارچ 2023ء
افتخار گیلانی
اندازہ کریں کہ اگر انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل، برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی یا آکسفیم جیسے خیراتی اور تحقیقی ادارہ کے دفاتر پر چین یا تیسری دنیا کے کسی ملک کی حکومتی ایجنسیوں نے ریڈ کی ہوتی، تو مغربی دنیا میں کس طرح کی ہا ہا کار مچ گئی ہوتی۔اس ملک کو سبق سکھانے کیلئے اقوام متحدہ سے لیکر سبھی فورمز ایکشن میں آگئے ہوتے۔ کچھ نہیں تو پابندیا ں لگ چکی ہوتیں۔ عراق اور لیبیا پر تو اسی جمہوریت کے نام پرفوج کشی کرکے لاکھوں افراد کو ہلاک اور بے گھر کردیا گیا۔جمہوریت کی
مزید پڑھیے








اہم خبریں