Common frontend top

اقتدارجاوید


بین السطور


صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت مسلم لیگ اور انہوں نے" الیکشن ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے لڑنا ہے"۔انہوں نے بتایا کہ فی الاصل مشکلات میں ڈالنے کے لیے تو انہوں نے ملک کی باگ ڈور سنبھالی تھی اب مشکلات سے نکالنے کے لیے باگ ڈور سنبھالنی ہے۔تب ہمیں پوری دنیا نے حکومت سنبھالنے سے منع بھی کیا تھا مگر ہمارے ملک کو مشکلات میں ڈالنے کے عزائم ہی کچھ ایسے تھے جن کو پورا کرنا ضروری تھا۔ہم نے یعنی میثاق ِجمہوریت والی تمام پارٹیوں نے مل کر حکومت
پیر 06 نومبر 2023ء مزید پڑھیے

خالہ نور کا گھر

اتوار 29 اکتوبر 2023ء
اقتدارجاوید
خالہ نور چار بہنوں میں سب سے چھوٹی تھی۔لیکن عادات اور اطوار ڈپٹی نذیر احمدکے ناول مراۃ العروس کی اصغری والی۔ یہیں پر بس نہیں مراۃ العروس کے خیراندیش خان، دوراندیش خان، ماما عظمت، محمد عاقل، محمد کامل، محمد فاضل والی اور تو اور خالہ نور میں نوکرانی محمودہ کی روح بھی جیسے حلول کر گئی تھی۔گھر کے افراد ہی نہیں دور اور نزدیک کے رشتہ دار بھی خالہ نور پر فدا ہو جاتے تھے۔تین بڑی بہنیں بھی اپنی مثال آپ تھیں مگر خالہ نور کی ہر ادا ہی ایسی تھی کہ ہر ایک کی آنکھ کا تارہ
مزید پڑھیے


اسرائیل ایک اسلحہ ڈپو ہے

منگل 24 اکتوبر 2023ء
اقتدارجاوید
ایک فلسطینی کیمپ میں جنم لینے والا کسی ظلم کسی ناانصافی کو کیسے مان لے گا۔اسماعیل ہانیہ ایک فلسطینی کیمپ میں 1962 میں پیدا ہوا۔اسلامک یونیورسڑی غزہ سے تعلیم حاصل کی۔اس نے دوحہ میں بیٹھ کر حماس کا غزہ سے متصل غیر قانونی آبادیوں پر سات اکتوبر کا حملہ اسی طرح دیکھا جس طرح وائٹ ہاؤس میں بیٹھ کر بارک اوبامہ نے ایبٹ آباد میں اسامہ کی موت کا ڈرامہ دیکھا تھا۔ اس کی یہی ہمت اور جرات حماس کا اب قومی نشان ہے۔غزہ ایک چھوٹی سی آبادی ہے اور چاروں طرف سے ایک خوفناک فوج میں گھری ہوئی
مزید پڑھیے


اسرائیل ایک اسلحہ ڈپو ہے

جمعه 20 اکتوبر 2023ء
اقتدارجاوید
ایک فلسطینی کیمپ میں جنم لینے والا کسی ظلم کسی ناانصافی کو کیسے مان لے گا۔اسماعیل ہانیہ ایک فلسطینی کیمپ میں 1962 میں پیدا ہوا۔اسلامک یونیورسٹی غزہ سے تعلیم حاصل کی۔اس نے دوحہ میں بیٹھ کر حماس کا غزہ سے متصل غیر قانونی آبادیوں پر سات اکتوبر کا حملہ اسی طرح دیکھا جس طرح وائٹ ہاؤس میں بیٹھ کر بارک اوبامہ نے ایبٹ آباد میں اسامہ کی موت کا ڈرامہ دیکھا تھا۔ اس کی یہی ہمت اور جرأت حماس کا اب قومی نشان ہے۔غزہ ایک چھوٹی سی آبادی ہے اور چاروں طرف سے ایک خوفناک فوج میں گھری ہوئی
مزید پڑھیے


سٹوڈنٹ ڈے

جمعه 13 اکتوبر 2023ء
اقتدارجاوید
کہا جاتا ہے کہ بچپن یا زندگی کے پہلے پانچ سال والا عرصہ ایک تاریک براعظم ہے جس کے بارے میں کسی کو کچھ یاد نہیں۔ہم نے بھی اپنے دوستوں سے سکول کے پہلے دن کے بارے میں استفسار کیا کہ کیا سکول کا پہلا دن یاد ہے تو سب کا جواب نفی میں تھا۔ سکول جانے کا پہلا دن تو ہمیں یاد نہیں تا ہم سکول سے غیر حاضر ہونے کا واقعہ ضرور یاد ہے۔ جو بھی نئے استاد تبدیل ہو کر ہمارے گاؤں آتے شام کو والد صاحب کو ضرور ملتے۔کوئی ایسے استاد نہیں تھا جو سکول کے
مزید پڑھیے



عجب عجب نام

جمعه 06 اکتوبر 2023ء
اقتدارجاوید
ہمارے پنجاب میں کئی نام ایسے ہیں جو جنیڈر سے بے نیاز ہو گئے ہیں۔نام بھی وقت کی آواز سے جڑے ہوتے ہیں۔ایک نام تاج ہے تاج بی بی بھی تاج خان بھی۔جلال بیگم بھی اور جلال خان بھی۔سردار خان بھی سردار بی بی بھی۔کوثر محمود بھی اور کوثر پروین بھی شہناز بی بی بھی اور شہناز خان بھی۔ کئی نام تانیث میں بدل جاتے ہیں نجم سے نجمہ عرفان سے عرفانہ رشید سے رشیدہ مجید سے مجیداں۔ہمارے ہاں ہندوستان سے ہجرت کر کے آنے والوں کے نام ہمارے لیے بہت نامانوس تھے جیسے منگتا، رومالا، کماں، خدایہ، فقیریا، نماناں،
مزید پڑھیے


باغیچہ اطفال

جمعرات 28  ستمبر 2023ء
اقتدارجاوید
خشیت الٰہی فی الاصل مشیت الٰہی ہے۔ زندگی عناصر کا ظہورِترتیب ہے ۔شاعری الفاظ کا شعور ِترتیب ہے۔منیر نیازی کا پنجابی کلام کل کلام کے نام شائع ہوا تھا، اقبال ساجد کا کلیات مل کلام کے نام سے شائع ہونا چاہیے تھا۔کائنات بنانا بہت مشکل ہے مگر موسیقار دھن سے کائنات بنا لیتا ہے۔شاعر کائنات کو بازیچہ ِاطفال اور گھر کو باغیچہ اطفال سمجھتا ہے۔ نقاد کے ہاتھوں یا شعر کھل جاتا ہے یا رْل جاتا ہے یقین نہ آئے تو فتح محمد ملک کی تنقید پڑھ لیں۔سلیم احمد جینوئن عمدہ شاعر تھے مگر انہوں نے کسی جینوئن شاعر کی تعریف نہیں
مزید پڑھیے


عشق نامہ شاہ حسین

هفته 23  ستمبر 2023ء
اقتدارجاوید
عشق نامہ شاہ حسین بنیادی طور پر ایک تحقیق ہے اور شاہ حسین کے موضوع کو فکری دیانت سے لکھنے کی سعی ہے۔عام طور پر آدمی لاکھ چاہے اپنے تعصب سے آزاد نہیں ہوتا۔اور جہاں دیکھتا ہے کہ اس کے ممدوح پر کوئی ضرب پڑنے کا احتمال ہے تو تاریخ اسطور مذہب معاشرے سے جواز کی ڈھال بھی میسر کرتا ہے۔مصنف نے موضوع پر تمام میسر مواد کا جائزہ لیا ہے اور اپنا نکتہ نظر بھی پیش کیا ہے۔یہ ضخیم کتاب اس موضوع پر لکھی ہوئی تمام تصانیف کو بحث کا موضوع بھی بناتی ہے اور تمام حقائق
مزید پڑھیے


عشرۃ التوبہ

هفته 16  ستمبر 2023ء
اقتدارجاوید
بنو اسرائیل کی آسمانی کتب میں ایک تالمود ہے۔ تالمود کا لفظ عبرانی الاصل ہے۔اس کے معنی پڑھنا ہیں یعنی جیسے ہمارے لیے قران پاک پڑھنے کے لیے قرات کا خوبصورت لفظ ہے۔ یہی عربی میں لمذ ہے جس سے تلمیذ یعنی شاگرد مشتق ہے۔شاعر کو بھی تلمیذالرحمٰن کہا جاتا ہے۔ کبھی بادشاہ کو ظل ِالٰہی کہا اور مانا جاتا تھا ِ پاکستانی حکمران کس کے شاگرد رشید ہیں نہیں معلوم۔یہ از خود استاد ہیں پورے استاد۔ کیا خورد کیا کلاں سب ایک سے ہیں بلکہ ایک سے بڑھ کر ایک۔بجلی کے بلوں کا شور مچا تو نیا حکمران کہنے لگا
مزید پڑھیے


ادبی ایوارڈز کا قضیہ

هفته 09  ستمبر 2023ء
اقتدارجاوید
ادبی ایوارڈز پر لے دے ہی ہو رہی تھی کہ اکیڈمی ادبیات کی صدر نشینی اور مجلس ترقی ادب میں ناظم کی تعیناتی کا معاملہ عدالت میں جا پہنچا ہے۔ ایں کار از تو آید و مرداں چنیں کنند حکومت ِ پاکستان کی جانب سے دیے گئے ایوارڈ کی تقسیم پر ہر سال وصول کنندگان کی اہلیت زیر بحث آتی ہے مگر اس بار یہ ایوارڈ ایسے لوگوں کو دیا گیا ہے جن کی اہلیت کے بارے بہت سارے سوال اٹھے ہیں۔یہ کوئی ایسے اچنبھے والی بات نہیں اور نہ اس پر جز بز ہونے کی ضرورت ہے۔ضرورت اس امر کی
مزید پڑھیے








اہم خبریں