Common frontend top

الیکشن 2018


92نیوز کی الیکشن ٹرانسمیشن شروع:پی ٹی آئی سادہ اکثریت حاصل کرتی نظرآرہی:ارشاد عارف،مخلوط حکومت بنے گی:محمد مالک

منگل 24 جولائی 2018ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عام الیکشن میں صرف ایک روز باقی رہ گیا، اس حوالے سے 92نیوز نے الیکشن ٹرانسمیشن شروع کر دی ہے ۔اس سلسلے میں مختلف پروگرام پیش کئے جا رہے ہیں ،ایسے ہی ایک پروگرام میں میزبان شازیہ ذیشان اور اسداﷲ خان سے گفتگو کرتے ہوئے روزنامہ92نیوز کے گروپ ایڈیٹر ارشاد احمد عارف نے کہا کہ ہنگ پارلیمنٹ کا تصورہم88 سے سن رہے ہیں مجھے اب یہ نظرنہیں آرہا ۔پی ٹی آئی سادہ اکثریت حاصل کرتی نظرآرہی ہے ۔ ن لیگ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ، جہلم میں زیادہ سیٹیں لے سکتی ہے ۔ پی ٹی آئی پنجاب
مزید پڑھیے


لاہور ہائیکورٹ:شیخ رشید کی درخواست مسترد:این اے 60میں الیکشن التواکا فیصلہ برقرار

منگل 24 جولائی 2018ء
راولپنڈی، اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے ،خبر نگار، لیڈر رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے این اے 60 کے انتخابات ملتوی کئے جانے کیخلاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن بحال رکھنے کا حکم دیدیا جبکہ شیخ رشید نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹمیںبھی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سردار عبد الرازق ایڈووکیٹ نے شیخ رشید کی طرف ہائیکورٹ میںموقف اختیار کیا کہ ا میدوار کو سزا ہونے پر الیکشن ملتوی نہیں ہوسکتا، سزا ہونے کا خمیازہ ووٹرز کیوں بھگتیں؟مریم نواز، کیپٹن صفدر کو سزا پرحلقوں کا
مزید پڑھیے


کامران ٹیسوری کا الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان

منگل 24 جولائی 2018ء
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، سٹاف رپورٹر) ایم کیوایم کے ناراض رہنما کامران ٹیسوری نے الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کو 8 کے ٹولے نے یرغمال بنالیا ہے ، اب ایم کیو ایم بہادر آباد والوں کو کھلا میدان دے رہا ہوں،خالد مقبول صدیقی کے پاس تمام اختیارات تھے اب مینڈیٹ لیکر دکھائیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کراچی کے کسی حلقے سے الیکشن نہیں لڑوں گا، الیکشن کے نتائج کی ذمہ داری بھی بہادر آباد پر جاتی ہے ، نتائج گزشتہ مینڈیٹ سے کم ہوئے تو کارکنان کے
مزید پڑھیے


بدھ اور25 تاریخ ملکی سیاسی تاریخ میں اہمیت کے حامل

منگل 24 جولائی 2018ء
کراچی (سٹاف رپورٹر) ملکی سیاسی تاریخ میں25 کا ہندسہ اور بدھ کا دن اس بارکیا تبدیلی لے کرآئے گا؟ اسکا فیصلہ توکل 25 جولائی بدھ کو ہونے والے انتخابات کے بعد ہی سامنے آئے گا لیکن ملکی سیاسی تاریخ میں 25 تاریخ اوربدھ کے دن عام انتخابات کے علاوہ دیگر کئی اہم واقعات رونما ہوئے ۔ملک میں پچیس تاریخ اوربدھ کے دن کا عام انتخابات کی تاریخ سے گہرا تعلق ہے اوربدھ کے دن کوملکی سیاسی تاریخ میں خاصی اہمیت حاصل رہی ہے ۔16 نومبر 1988 کے عام انتخابات بدھ ہی کے روز ہوئے تھے ،جس میں پیپلز پارٹی کی
مزید پڑھیے


خواتین عملہ کو رات پولنگ سٹیشن پر نہ رکنے کی ہدایات

منگل 24 جولائی 2018ء
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خواتین عملے کو 24 جولائی کی رات پولنگ سٹیشن پر گزارنے سے منع کردیا ہے ۔الیکشن کمیشن نے قبل ازیں ہدایت جاری کی تھی کہ خواتین عملہ بھی 24 جولائی کی رات پولنگ سٹیشن پر گزارے گا۔ الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر معاملہ اٹھائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خواتین پریذائیڈنگ افسران اور دیگر عملے کا پولنگ سٹیشن پر رات رکنا لازمی نہیں ۔الیکشن کمیشن نے خبردار کیا خواتین کو زبردستی روکنے کی شکایت پرکارروائی کی جائے گی۔خواتین
مزید پڑھیے



عمران خان کی درخواست خارج ، الیکشن کمیشن کا نوٹس بحال

منگل 24 جولائی 2018ء
اسلام آباد (لیڈی رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف عمران خان کی درخواست خارج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو جاری نوٹس بحال کردیا ۔ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی چیئرمین کی اپیل پر حتمی فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو عمران کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری کی کارروائی آگے بڑھانے کی اجازت دیدی ۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ضمنی انتخاب کے اعلان کے باوجود لاہور، ساہیوال اور لودھراں میں جلسہ کرنے اور مختلف حلقوں میں انتخابی مہم کرنے کے سلسلے میں شو کاز نوٹس جاری
مزید پڑھیے


غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد اولین ترجیح ہے :ضیاء الرحمن

منگل 24 جولائی 2018ء
ننکانہ صاحب (ڈسٹرکٹ ر پورٹر) جنرل الیکشن 2018 میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے تمام اہلکاران و افسران بروقت اپنی ڈیوٹی پوائنٹ پر پہنچ جائیں شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد اولین ترجیح ہے ۔ تمام متعلقہ ادارے اپنا کردار ادا کریں۔ ان خیالات کااظہار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضیاء الرحمن نے جنرل الیکشن 2018کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ضیاء الرحمن نے کہا کہ تمام انتظامی امور کو حتمی شکل دینے کے ساتھ ساتھ غیر جانبدار انہ اور منصفانہ الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں
مزید پڑھیے


پاکپتن: پولنگ سٹیشنر پر ایمبولینس تعینات کرنیکا حکم

منگل 24 جولائی 2018ء
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف کی زیر صدارت زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انتخابات کے سلسلے میں کئے جانے والے انتظامات اور امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا، ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف نے کہا کہ عام انتخابات کے شفاف اورپرامن انعقاد کیلئے پولیس اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے ، انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کومزید بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے اور ضابطہ اخلاق کسی قسم کا کمپر و مائز نہ کیا جائے ، انتظامی افسران کو ہدایت کی کہ پولنگ سٹیشنز پر پانی،
مزید پڑھیے


گوجرانوالہ:الیکشن کے حوالے سے مرکزی کنٹرول روم قائم

منگل 24 جولائی 2018ء
گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)ریجنل پولیس آفیسرذوالفقار حمید کی خصوصی ہدایت پرالیکشن کے دوران صورت حال سے با خبر رہنے کے لئے ریجنل پولیس آفس میں ایس ایس پی ریجنل انوسٹی گیشن برانچ خالد بشیرچیمہ کی زیر نگرانی مرکزی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے جہاں امیدواروں کی سہولت ،عوامی شکایات کے ازالہ اور کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کے لئے پولیس افسران اور جوان چوبیس گھنٹے موجود ہوں گے ۔قائم کردہ مرکزی کنٹرول روم میں پویس افسران اور جوان آٹھ آٹھ گھنٹے کی تین شفٹوں میں ڈیوٹی سر انجام دیں گے ۔ آر پی او نے کہا کہ مرکزی
مزید پڑھیے


ننکانہ صاحب:عام انتخابات کیلئے ایمرجنسی کور پلان مرتب

منگل 24 جولائی 2018ء
ننکانہ صاحب ( ڈسٹرکٹ ر پورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ننکانہ صاحب کا جنرل الیکشن کے لئے ایمرجنسی کور پلان مرتب کر دیا گیا ہے ،تمام آفیسرز اور ریسکیواہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دیں گئیں اور کسی بھی نا گہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ضلع بھر میں اہم مقامات پرموبائل ریسکیو ٹیمیں تعینات ہوں گی اور مخصوص مقامات پر ایمبولینسز،فائر وہیکلز اور ریسکیو کی گاڑیاں ہر وقت موجود رہیں گی ایمرجنسی کورپلان میں 170ریسکیو اہلکار ،15ایمبولینسز ،4فائر وہیکلز،12 موبائل ریسکیوٹیمیں اور3ریپڈ ریسکیوریسپانس ٹیمزشامل ہیں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار نے بتایا کہ جنرل الیکشن 2018 کے موقع پر ریسکیو1122 بمعہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں