Common frontend top

انٹرٹینمٹ


لاریب عطا ، انکی ٹیم آسکر ،بافٹا ایوارڈز کیلئے نامزد

جمعرات 24 فروری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی پاکستانی ویژول آرٹسٹ لاریب عطا اور ان کی ٹیم نے آسکر اور بافٹا ایوارڈ 2022 کے لیے نامزدگی حاصل کی ہے ۔جیمز بانڈ سیریز کی حالیہ فلم ’’نوٹائم ٹوڈائے ‘‘ نے 94 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے لیے ’’بہترین اوریجنل سانگ ‘‘، ’’بہترین سانگ ‘‘ اور ’’بہترین ویژول ایفیکٹس‘‘ سمیت تین نامزدگیاں حاصل کی ہیں۔ فلم کی ویژول ٹیم میں لاریب عطا بھی شامل ہیں جو فلم کی ڈیجیٹل کمپوزیٹر ہیں،اس کے علاوہ اس ٹیم نے بافٹا 2022 میں ’’بہترین سپیشل ویژول ایفیکٹس‘‘ کی نامزدگی بھی حاصل کی ۔لاریب عطا نے کہا
مزید پڑھیے


شاہ ویر جعفری کے اہلیہ کے ساتھ ڈانس نے دھوم مچا دی

جمعرات 24 فروری 2022ء
لاہور(شوبز ڈیسک) سوشل میڈیا سٹارشاہ ویر جعفری کی اپنی بیوی کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرمختلف قسم کی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے بہت سی ویڈیوز بہت جلد صارفین کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔سوشل میڈیا پر ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں شاہ ویر جعفری اپنی اہلیہ کے ساتھ ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اردگرد بہت سے اور لوگ بھی موجود ہیں لیکن یہ جوڑا اپنی دھن میں بغیر کسی ہچکچاہٹ
مزید پڑھیے


مہوش حیات اور فواد خان پڑپوتی ، پڑپوتا بننے کو تیار

جمعرات 24 فروری 2022ء
لاہور (کلچرل رپورٹر )گزشتہ ماہ جنوری میں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ امریکی سائنس فکشن ویب سیریز ’’مس مارول‘‘ میں مہوش حیات اور ہمایوں سعید بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔’’مس مارول‘‘ میں فواد خان کے کام کرنے کی تصدیق پہلے ہی کی جا چکی ہے ۔ اب دبئی کی شوبز ویب سائٹ مصالحہ نے ’’مس مارول‘‘ ویب سیریز پر نظر رکھنے والے ٹوئٹر ہینڈل ’’مس مارول نیوز‘‘ کی ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ مہوش حیات اور فواد خان پڑپوتی اور پڑ پوتا بنیں گے ۔’’مس مارول‘‘ ویب سیریز میں دونوں پاکستانی سپر سٹار
مزید پڑھیے


اکادمی ادبیات پاکستان کا’’ یوم قومی زبان اردو ‘‘پر سیمینار

جمعرات 24 فروری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)اکادمی ادبیات پاکستان ،لاہور کے زیر اہتمام یوم قومی ذبان اردو کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا جس کی صدارت مسز گورنر پنجاب پروین سرور نے کی جبکہ مہمان خصوصی صباحت سعد اور عصمت اسامہ اور نظامت کے فرائض محمد رفیق بھٹی نے سرانجام دیئے تقریب کا آغاز کرتے ہوئے محمد رضوان نے پروین سرور اور آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں محترمہ پروین سرور کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہے کہ میرے بچے اردو بولتے ہیں۔ ہمیں اپنے ملک میں بچوں کے ساتھ اردو
مزید پڑھیے


لاہور آرٹس کونسل کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام الحمرا لائیو کا انعقاد

جمعرات 24 فروری 2022ء
لاہور( کلچرل رپورٹر) معاون خصوصی اطلاعات وزیر اعلی پنجاب حسان خاور نے لاہور آرٹس کونسل کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام الحمراء لائیو میں خصوصی شرکت کی۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل ذوالفقار علی زلفی نے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو الحمرالائیو کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا،اس پروگرام کی مرہون منت ملنے والی کامیابیوں کے بارے میں انھیں بتایا۔ معاون خصوصی اطلاعات وزیر اعلی پنجاب حسان خاور نے الحمرا لائیو میں نوجوانوں فنکاروں کی پرفارمنس دیکھی اور انہیں داد دیتے ہوئے اپنے تاثرات میں کہاکہ فنون لطیفہ میں نوجوانوں کی دلچسپی قابل ستائش ہے ،پاکستانی نوجوان دُنیا کے ہر شعبہ
مزید پڑھیے



ماضی کے گھر سے بڑا آج میرا ذاتی باتھ روم ہے : نواز الدین

بدھ 23 فروری 2022ء
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی کا کہنا ہے کہ ایک وقت میں میرا جتنا بڑا گھر ہوا کرتا تھا آج اس سے بڑا میرا ذاتی باتھ روم ہے ۔نوازالدین صدیقی نے حال ہی میں ممبئی میں اپنا ایک بنگلہ تیار کروایا تھا، نوازالدین نے ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک بالی ووڈ میں قدم جمانے کے لیے جدوجہد کی ۔اپنے حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ’’آج جتنا بڑا میرا ذاتی باتھ روم ہے ، اتنا میرا گھر ہوا کرتا تھا‘‘ جب میں ممبئی آیا تو میں ایک چھوٹی جگہ پر رہ رہا تھا۔ وہ کمرہ اِتنا
مزید پڑھیے


بھارتی گلو کار پاکستانی ڈائریکٹر سے گانوں کی ہدایتکاری کرانے لگے

بدھ 23 فروری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستانی گلوکار ویڈیو ڈائریکٹر وقاص چودھری بھارتی گلوکاروں میں تیزی سے مقبول ہونے لگے اب تک 50سے زیادہ ویڈیو ڈائریکٹ کرنے والے پہلے پاکستانی ویڈیو ڈائریکٹر بن گئے بھارتی پنجاب تامل اور بالی وڈ سے تعلق رکھنے والے گلوکارہردی سنگھ، سمیر ہاندو،انمتہ خان، طارق غوری، پوجا ،لکی الاپوریا سمیت دیگر گلوکار وقاص چودھری سے ویڈیو سونگ کی ہدایتکاری کروانے لگے 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکار وقاص چودھری نے کہا کہ دبئی میں پروڈکشن ہائوس ہے جس کے پلیٹ فارم سے پاکستان بھارت یورپی افریقی اور متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے گلوکار بھی رابطہ کر رہے
مزید پڑھیے


جمشید ظفر کے بیٹے مومن علی کی دعوت ولیمہ، شوبز ستاروں کی شرکت

بدھ 23 فروری 2022ء
لاہور (کلچرل رپورٹر )لالی وڈ انڈسٹری کے پروڈیوسر جمشید ظفر کے بیٹے مومن علی کی دعوت ولیمہ کی تقریب ٹھوکر نیاز بیگ پر واقع محلے دار فارم ہاؤس پر کی گئی تقریب میں اداکارہ ریما خان ،سید نور، جان ریمبو ،صاحبہ، پروڈیوسر صفدر ملک، مسعود بٹ سمیت مختلف شخصیات نے شرکت کی۔مہمانوں نے جمشید ظفر کو بیٹے کی شادی کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیے


بہت زیادہ غصہ کرنے کا تاثر غلط ، ہنس مکھ ہوں: روبی انعم

بدھ 23 فروری 2022ء
لاہور(شوبز ڈیسک)ناموراداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ میرے بارے میں یہ تاثر غلط ہے کہ میں زیادہ غصہ کرتی ہوں حالانکہ مجھے غصہ نہیں آتا بہت ہنس مکھ ہوں،میرے شوہر بہت محبت کرنے والے اور خیال رکھنے والے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں روبی انعم نے کہا کہ میاں بیوی گاڑی کی دو پہیوں کی مانند ہیں اور اگر اس گاڑی کو چلنا ہے تو دونوں میں توازن ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں صرف خاوند کو ہی کسی بات پر غصہ آئے بیوی کو بھی غصہ آ سکتا ہے لیکن ہم کبھی لڑائی میں اس
مزید پڑھیے


بہاولپور آرٹس کونسل میں ٹیلنٹ نظرانداز کیا جا رہا: گلنازبانوجٹی

پیر 21 فروری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)آرٹس کونسل بہاول پورٹیلنٹ نظرانداز، ٹیلنٹ ہنٹ میں شرکت کی پرفارم کیا مگرمجھے نظر انداز کرکے اپنے منظورنظرافرادکونوازاگیا۔ ان خیالات کااظہار گلوکارہ گل نازبانوجٹی نے کمشنر بہاول پورکودی گئی درخواست میں موقف اختیار کرتے ہوئے کیا،انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ میں گلناز بانو (جٹی بہاولپور کی) فوک گلوکارہ اور صوفی گلوکارہ ہوں اورمیں مختلف زبانوں میں گلوکاری کرتی ہوں ،پاکستان کے لیے بیرون ملک پرفارم کیا ہے ۔میں نے کئی بار بہاولپور آرٹس کونسل سے رابطہ کیا لیکن انہوں نے مجھے نظر انداز کیا اور ان کے زیر اہتمام کسی بھی شو میں مجھے سپانسر نہیں
مزید پڑھیے








اہم خبریں