Common frontend top

ڈاکٹر حسین پراچہ


باہمت خاتون اور مسلمانوں کے حق میں عالمی لہر


میرے کزن فاروق پراچہ بہت سوشل میڈیا فرینڈلی ہیں۔ انہوں نے آج نمازفجر کے بعد ایک ویڈیو وٹس ایپ پر بھیجی اور تاکید مزید کے طور پر کال بھی کی اور کہا کہ میں یہ ویڈیو ضرور دیکھوں۔ میں یہ ویڈیو دیکھتا اور سنتا گیا اور اس دوران آنسو ٹپ ٹپ میرے گالوں میں گرتے رہے۔ مجھے یقین نہیں آیا رہا تھا کہ کیا کوئی غم سے نڈھال بیوی اور ماں اتنی عظیم بھی ہو سکتی ہے۔ نیوزی لینڈ کی خاتون اینکر نے کرائسٹ چرج کی مسجد میں شہید ہونے والے نعیم رشید کی بیوہ اور شہید طلحہ کی ماں سے
جمعرات 21 مارچ 2019ء مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ: مساجد میں گورا برتری کے نام پر دہشت گردی

منگل 19 مارچ 2019ء
ڈاکٹر حسین پراچہ
کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کی مساجد میں سفید فام دہشت گرد نے بوڑھوں کو دیکھا نہ بچوں کو ، گورے کو دیکھا نہ کالے کو ، دیسی کو دیکھا نہ پردیسی کو دیکھا۔ 28 سالہ آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ نے دیکھا تو صرف یہ دیکھا کہ آج جمعۃ المبارک ہے، مسلمانوں کے لیے ہفتے کا مقدس ترین دن اور ڈیڑھ دو بجے دوپہر کا وقت جب مسلمان مساجد میں اکٹھے ہوتے ہیں اور رب ذوالجلال کے حضور سربسجود ہوتے ہیں۔ بزدل حملہ آور نے مسلمانوں پر اندھا دھند فائرنگ کے لیے اس وقت کا انتخاب کیا تھا۔ اس نے
مزید پڑھیے


اسلام آباد سے عوام کے لیے پیغام:مزید چیخیں

هفته 16 مارچ 2019ء
ڈاکٹر حسین پراچہ
’’اسلام آباد کی ایک سڑک‘‘ کے عنوان سے امجد اسلام امجد نے ایک دل میں اتر جانے والی نظم لکھی ہے۔ پہلے اسی نظم کی چند سطریں شیئر کر لیتے ہیں۔ بلند و بالا وسیع و عریض، پرہیبت /یہ سنگ و خشتِ تراشیدہ سے بنے ایواں!/یہ جگمگاتی کھڑکیوں کے رنگِ رواں!/وہ بت کدے ہیں جہاں جو کوئی غور سے دیکھے عجب تماشے ہیں!/کسی کے کام نہ آئیں یہ وہ دلاسے ہیں!/یہ لوگ پانی میں رکھے ہوئے تراشے ہیں!/یہیں پر بٹتی ہے امن و سکون کی دولت!/یہیں شجاعت و صدق و صفا کے مکتب ہیں/یہیں پر رہتا ہے اہلِ دعا کا مستقبل/ یہیں
مزید پڑھیے


قفس میں روداد چمن

جمعرات 14 مارچ 2019ء
ڈاکٹر حسین پراچہ
آزادی چھن جانے کا دوسرا نام قفس ہے۔ جیل جانے کے بعد ہی انسان کو احساس ہوتا ہے کہ طائرِ نو گرفتار پہلے پہل قفس میں پھڑ پھڑاتا کیوں ہے۔ اگرچہ ہمارے گھر میں میرے بچپن سے ہی جیل اور ریل معمول کی کارروائی سمجھی جاتی تھی۔ والد گرامی مولانا گلزار احمد مظاہری سید ابوالاعلیٰ مودودی کے فلسفہ و فکر کی آشنائی سے پہلے سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی خطابت سے بہت متاثر ہو چکے تھے اور اپنی تقاریر میں احراری لب و لہجہ اپنا چکے تھے۔ لہٰذا دو سیدوں کی عظیم رفاقت نے والد گرامی کی خطابت کو
مزید پڑھیے


بیان بازی نہیں سنجیدگی کی ضرورت

منگل 12 مارچ 2019ء
ڈاکٹر حسین پراچہ
خاکم بدہن ہماری بربادیوں کے مشورے آسمانوں میں تھے۔ ان مشوروں میں بھارت‘ اسرائیل زیر سرپرستی امریکہ سرگرم تھے اور پاکستان پر اسرائیلی گولوں کے ذریعے عملدرآمد بھی شروع کر دیا گیا تھا۔ مگر جسے خدا رکھے اسے کون چکھے۔ آسمانوں کے خالق نے ان مشورہ سازوں کی ساری چالوں کو ان پر الٹ دیا۔ خالق ارض و سماء کے ارشاد کا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ وہ اپنی چالیں چلے اور اللہ نے اپنی چال چلی۔ بے شک اللہ بہترین چال چلنے والا ہے۔ تائید ایزدی اور ہمارے دوست ممالک کی بروقت دوڑ دھوپ سے پاک بھارت کشیدگی قدرے
مزید پڑھیے



وومن ڈے او رپاکستانی خاتون

هفته 09 مارچ 2019ء
ڈاکٹر حسین پراچہ
عورت کی عظمت کے بارے میں ایسا خوبصورت قول شاید آپ کی نظر سے نہیں گزرا ہو گا۔ دنیا کے انقلابات ماں کی آغوش میں پروان چڑھتے ہیں۔ یوں تو ہر سال 8مارچ کو ساری دنیا میں وومن ڈے کسی نہ کسی شکل میں منایا جاتا ہے مگر روس میں اس دن کا اہتمام بڑے جذبے اور شان و شوکت سے کیا جاتا ہے۔ اس روز روس میں عام تعطیل ہوتی ہے۔ وومن ڈے پر ہر عمر اور مرتبے کی خواتین کو پھول اور تحائف پیش کئے جاتے ہیں۔ تقریبات منعقد کی جاتی ہیں اور دعوتوں میں انواع و اقسام کی
مزید پڑھیے


جسٹن ٹروڈو کی کہانی اپنی زبانی

جمعرات 07 مارچ 2019ء
ڈاکٹر حسین پراچہ
چھوٹے خواب نہ دیکھو‘ ان میں طاقت نہیں کہ روح میں تحریک پیدا کر سکیں۔ (گوئٹے) کینیڈا کے جواں سال وزیراعظم نے اپنے ملک کی لبرل جماعت کی قیادت کے لیے مہم کا اکتوبر 2012ء میں اپنی تقریر کی ابتدا جرمن شاعر اور دانشور گوئٹے کے درج بالا قول سے کی۔ ٹروڈو نے تقریباً ایک سال تک انتھک محنت کی اور اپنی سچی محبت سے کینیڈین عوام کے دلوں میں گھر کرلیا۔ جسٹن ٹروڈو سے جو کوئی مل کر آتا ہے وہ اس کے گن گاتا ہے اور اس کی انکساری و ملنساری کی بہت تعریف کرتا ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں کے
مزید پڑھیے


ایک ہفتے میں بھارت نے کیا گنوایا ہے

منگل 05 مارچ 2019ء
ڈاکٹر حسین پراچہ
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارت نے محض اپنے دو جنگی جہاز گنوائے اور اپنے ایک پائلٹ کوقیدی بنوایا تھا؟ نہیں جناب ایسا نہیں، بھارت نے اس دوران اپنی فوجی عظمت کو گنوایا اور وہ اپنی نام نہاد اخلاقی ساکھ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔ بھارت نے ملک کے اندر اور باہر اپنی پراپیگنڈا مشینری سے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران یہ تاثر قائم کر رکھا تھا کہ وہ ایک ملٹری گلوبل پاور ہی نہیں بہت بڑی اقتصادی اور ثقافتی طاقت بن چکا ہے۔ اس غبارے میں یہاں تک ہوا بھری گئی تھی کہ
مزید پڑھیے


ہمارا ہیرو: ٹیپو سلطان شہید

هفته 02 مارچ 2019ء
ڈاکٹر حسین پراچہ
رب ذوالجلال کا شکر واجب ہے کہ جس نے پہلے ہی رائونڈ میں مملکت خداداد پاکستان کو اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن پر فوجی، فضائی اور اخلاقی برتری عطا کی ہے۔ تاریخ کا یہ سبق یاد رکھئے کہ دنیا کی کوئی فوجی و مادی قوت اخلاقی قوت کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ جناب عمران خان اپنی عسکری و اخلاقی برتری ثابت کرنے کے بعد امن امن پکار رہے ہیں مگر دوسری طرف نریندر مودی ابھی تک غیظ و غضب میں پھینکار رہے ہیں۔ نئی دہلی میں سائنسدانوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگ
مزید پڑھیے


اسلامی کانفرنس میں سشما سوراج :پاکستان کی شرکت یا بائیکاٹ

جمعرات 28 فروری 2019ء
ڈاکٹر حسین پراچہ
جس شخص نے اپنے بچپن میں 7ستمبر 1965ء کو پاکستان ایئر فورس کے عالمی شہرت یافتہ پائلٹ ایم ایم ایم کی سرگودھا کی فضائوں میں انڈین ہنٹر فائٹر طیاروں کے خلاف ڈاگ فائٹ اپنی آنکھوں سے دیکھی ہو وہ یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہو سکتا کہ اسی پاکستان ایئر فورس نے بالا کوٹ میں پرانے دشمن کے طیاروں کو بچ کے جانے دیا ہو گا۔ ذرا یہ ایمان افروز واقعہ آپ کو یاد دلا دوں۔60سکینڈ میں دشمن کے پانچ فائٹر طیاروں کو مار گرانا عالمی ہوا بازی کی تاریخ کا منفرد اور انوکھا واقعہ ہے۔ جنگ ستمبر شروع
مزید پڑھیے








اہم خبریں