BN

بلوچستان


100سے زائد فراری ہتھیار ڈال کرقومی دھارے میں شامل

اتوار 03 جون 2018ء
خضدار (نامہ نگار) خضدار اور آواران کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً سو سے زائد فرار ی ایف سی کیمپ میں ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے ،کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی اور برگیڈئیر راحت ملک نے کہا کہ قومی دھارے میں شامل ہونے والے نوجوان ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل ہونے والا ملک ہے ہماری آزادی کو کوئی چھین نہیں سکتا، قومی دھارے میں شامل ہونے والے فراری قومی پرچم ہاتھوں میں تھامے ہوئے تھے اور پاکستان زندہ باد پاک
مزید پڑھیے


امن و استحکام کے راستے پر آگئے مگر کام ابھی مکمل نہیں ہوا:آرمی چیف

جمعرات 31 مئی 2018ء
راولپنڈی،اسلام آباد ، کوئٹہ (نیوزرپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور قوم کی قربانیوں سے ہم امن اور استحکام کے راستے پر آگئے ہیں تاہم کام ابھی مکمل نہیں ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیر پا امن کیلئے ابھی مزید منزلیں طے کرنا ہوں گی۔ فورسزکی قربانیوں کے باعث امن قائم ہوا۔نوجوان افسران آپریشنز میں بھرپور توانائیاں صرف کررہے ہیں۔ حاصل کامیابیوں سے ہمیں دیرپا امن حاصل کرنا ہے
مزید پڑھیے


60 روز میں انتخابات ہونے چا ہیے خلاف ورزی کرنے والے پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے: وزیراعظم

جمعرات 31 مئی 2018ء
اسلام آباد؍کوئٹہ(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں جتنی گیس زمین سے نکال کر استعمال ہوئی، اتنے ہی اضافے کے ساتھ 116 گیس کے نئے ذخائر دریافت کئے گئے ،تاپی گیس منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے ، 2020ء سے اس منصوبے سے گیس ملنا شروع ہوجائے گی،پہلی مرتبہ200 ارب روپے کی لاگت سے 1700 کلومیٹر گیس پائپ لائن اور 25 ہزار کلو میٹر ڈسٹری بیوشن پائپ لائن بچھائی گئی، انتخابات کے بارے میں قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں، ہمیں ان کی پروا نہیں، آئین60 دن کی اجازت دیتا ہے
مزید پڑھیے


عوام کی بہتری کیلئے بااصول سیاست کرتا رہونگا:چودھری نثار

جمعرات 31 مئی 2018ء
راولپنڈی ( نامہ نگار خصوصی) سا بق وفا قی وزیر دا خلہ چو دھری نثا ر علی خا ن نے کہا ہے کہ بحیثیت وفاقی وزیر داخلہ ملک و قوم کیلئے دن رات کا م کیا ،کرا چی سمیت دیگر شورش زدہ علا قو ں میں امن قا ئم کر نے میں کو ئی کسر نہ اٹھا رکھی ، آج ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے ، ہمیشہ اپنی عوا م کی بہتری کیلئے سچی اور با اصول سیا ست کی اور آئندہ بھی کر تا رہو ں گا ،عوا م کو تعلیم ،صحت اور دیگر بنیادی
مزید پڑھیے


وزیراعظم آج نامکمل منصوبے کا افتتاح کرکے عوام کو ماموں بنائینگے

بدھ 30 مئی 2018ء
کوئٹہ (خلیل احمد ) وزیراعظم عباسی نے عوام کو ماموں بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ، ملک بھر میں نامکمل منصوبوں کے بعد آج کوئٹہ میں بھی نامکمل ائیرپورٹ کا افتتاح کرینگے جو 18 ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعدنامکمل ہے جبکہ لاگت بھی کئی گنا بڑھ چکی ہے صرف نیم پلیٹ کی خاطر ہنگامی بنیادوں پر ائیرپورٹ کی تعمیر کا کام دن رات جاری ہے اسکے باجود 40 فیصد کام باقی ہے جو معلوم نہیں کتنے سال میں مکمل ہوگا ۔رن وے پر تعمیراتی کام کے باعث لاہور سے کوئٹہ آنے والی پرواز 20 منٹ
مزید پڑھیے



بلوچستان ملک کا واحد صوبہ جہاں لائسنس یافتہ اسلحے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں

پیر 28 مئی 2018ء
کوئٹہ ( خلیل احمد ) بلوچستان ملک کا واحد صوبہ ہے جسکے پاس صوبے میں لائسنس یافتہ اسلحے کا کوئی ریکارڈ نہیں وفاق سمیت باقی تین صوبوں میں اسلحہ لائسنس کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہوگیا ہے لیکن بلوچستان میں دو ہزار چودہ میں نادرا کیساتھ بلوچستان حکومت کا معاہدہ طے پانے اور ایم او یوزپر سائن ہونے کے باوجود اب تک اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے کا کام شروع نہیں ہوسکا معاہدے کی فائل سالوں سے بیوروکرسی کی ٹیبلز کا چکر لگا رہی ہے آج بھی کوئٹہ سمیت صوبے کے تمام اضلاع سے دس سے ستر ہزار روپے میں اسلحہ لائسنس دھڑا
مزید پڑھیے


کوئٹہ:دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 ٹریفک پولیس اہلکار شہید،2 حملہ آور ہلاک

پیر 28 مئی 2018ء
کوئٹہ/لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،سپیشل رپورٹر)سرکی روڈ پردہشتگردوں کی ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے 2ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہوگئے ۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فائرنگ کرنے والے 2دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق مقابلے کے دوران 3راہگیر زخمی بھی ہوئے ۔دریں اثنائسی ٹی ڈی کی گجرات میں کارروائی کے دوران مارے جانے والے 6 دہشت گردوں میں ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد صہیب بھی شامل ہے ، دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹس الیکٹرونکس ڈیوائسز اور دستی بم برآمد اور بھاری تعداد میں اسلحہ بھی بر آمد کرلیا گیا ، ہلاک
مزید پڑھیے


2017: پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال مایوس کن رہی، ہیومن رائٹس

پیر 28 مئی 2018ء

کوئٹہ ( نیٹ نیوز) ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے سالانہ جائزہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2017 میں ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال مایوس کن رہی۔ نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں جبری گمشدگی کے 2000 واقعات پیش آئے جبکہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ایچ آر سی پی کے مطابق گزشتہ سال بلوچستان میں 545 افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا، مختلف علاقوں سے 90 تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئیں، جب کہ فرقہ واریت کے باعث 319 انسانی
مزید پڑھیے


وفاق کے بعد پنجاب، سندھ،بلوچستان میں بھی نگران سیٹ اپ پر ڈیڈلاک

اتوار 27 مئی 2018ء
اسلام آباد،لاہور،کراچی،کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک، نمائندگان ،نیوز ایجنسیاں) وفاق کی طرح تین صوبوں سندھ ،پنجاب اور بلوچستان میں بھی نگران سیٹ اپ کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کیلئے کل اسلام آباد آ کر نام سپیکر کو بھجوائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بطور سیاستدان دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لیکر چلے اور پارلیمانی کمیٹی پر بھی دیگر اپوزیشن جماعتوں کوساتھ لے کر چلیں گے ۔پیپلز پارٹی سے نوید قمر اور شیری رحمان کے نام بھجوائے جائیں گے ۔ ادھر پنجاب کے نگران
مزید پڑھیے


بلوچستان:ایرانی فورسز کی فائرنگ 2پاکستانی نوجوان جاں بحق

هفته 26 مئی 2018ء
کوئٹہ(نمائندہ 92نیوز)بلوچستان کے ساحلی علاقے میں ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لیویز کے مطابق بلوچستان کے مغربی علاقے میں ایرانی سکیورٹی فورسز کی پاکستانی علاقے میں فائرنگ سے 26سالہ رامین گورگیج اور 25سالہ راشد بلوچ جاں بحق ہوگئے ۔
مزید پڑھیے