BN

بلوچستان


پہلے ملکی ساختہ لڑاکا طیارے پر کام شروع،5برس بعدفضاؤں میں ہوگا

منگل 01 مئی 2018ء
کوئٹہ (رپورٹ: خلیل احمد) پاکستان ائیر فورس نے خود انحصاری کی جانب پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ایوی ایشن سٹی کامرہ میں فیوچر جنریشن لڑاکا طیارے پر کام کا آغاز کردیا ہے ، ایف 16 اور جے ایف 17تھنڈر کا ہم پلہ ہونے کے ساتھ دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہوگا، دشمن کا ریڈار بھی بمشکل ڈھونڈ سکے گا،انتہائی باوثوق عسکری ذرائع کے مطابق مضبوط دفاع اور فضائیہ کا غیر ملکی طیاروں پر انحصار کم کرنے کے لئے ائیرفورس کے انجینئرز دن رات کام کررہے ہیں ،100فیصدمقامی طورپرتیارکردہ طیارہ اگلے 5برس میں تیار ہوجائے گا ، منصوبے کو ابتدائی
مزید پڑھیے


امریکی سفارتکار کرنل جو زف بلیک لسٹ میں شامل

جمعرات 26 اپریل 2018ء
اسلام آباد (آئی این پی، سٹاف رپورٹر )اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی جان لینے والے امریکی سفارت کار کرنل جوزف کانام بلیک لسٹ میں شامل لیا گیا ہے ۔ یہ بات وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں بتائی ہے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل راجا خالد نے عدالت کو بتایا کہ امریکی سفارت خانے کے دفاعی اتاشی پاکستان نہیں چھوڑ سکتے ، کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل ہے اس لیے ان کی گرفتاری ہوسکتی ہے نہ ہی ٹرائل ۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ آفیشل ڈیوٹی کے دوران
مزید پڑھیے


کوئٹہ 3 خودکش حملوں میں 6 پولیس اہلکار شہید 10زخمی فائرنگ کے تبادلے میں 2حملہ آور ہلاک

جمعرات 26 اپریل 2018ء
کوئٹہ،اسلا م آباد (کرائم رپورٹر،سپیشل رپورٹر،نمائندہ خصوصی ،مانیٹرنگ ڈیسک،ایجنسیاں) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے دوران یکے بعد دیگرے تین خود کش حملوں میں 6پولیس اہلکار شہید10 زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں2خودکش حملہ آور بھی مارے گئے ،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ سے شاہد اکٹھے کر لئے ،حملہ آوروں کے اعضا ڈی این اے کیلئے ارسال کردیئے گئے ،وزیر اعلیٰ نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی
مزید پڑھیے