شمالی کو ریا کے رہنما اور جنو بی کورین صدر آ ج ملا قات کر ینگے
سئیول ( نیٹ نیوز ) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا ن اور جنوبی کوریائی صدر مون جے اِن کے درمیان آ ج ملاقات ہو گی۔ ملاقات کو جزیرہ ن�...