Common frontend top

بین الاقوامی


مختصر خبریں۔۔۔۔

جمعرات 17 مارچ 2022ء
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ سائیکل چلا کر کیا جائے کے حوالے سے قرار دادمنظور کرلی۔٭جدہ،مقبوضہ بیت المقدس ( نیٹ نیوز)اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔٭ ٹوکیو(نیٹ نیوز)جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔٭ قاہرہ، برسلز (نیٹ نیوز،این این آئی)خلیج تعاون کونسل نے حوثی باغیوں سمیت متحارب یمنی دھڑوں کے درمیان جامع امن مذاکرات کیلئے کوششوں کا آغاز کر دیا ہے ۔دوسری طرف یورپی یونین نے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔٭ریاض(نیٹ
مزید پڑھیے


15مارچ اسلاموفوبیاسے نمٹنے کاعالمی دن قرار،جنرل اسمبلی میں پاکستانی قراردادمنظور: امہ کو مبارک ،ہماری آواز سنی گئی: عمران خان

بدھ 16 مارچ 2022ء

نیویارک ، اسلام آباد (ندیم منظور سلہری سے ، سپیشل رپورٹر) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان اور او آئی سی کی متعارف اسلامو فوبیا کیخلاف عالمی دن کی قرار داد منظور کرلی گئی۔ قراردادمیں 15مارچ کو اسلاموفوبیا سے نمٹنے کاعالمی دن قراردیاگیاہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیاکیخلاف عالمی دن منانے کی قراردادکی منظوری پراپنے ردعمل میں کہاہے کہ امت مسلمہ کو مبارکباد دیناچاہتاہوں،اسلامو فوبیاکیخلاف ہماری آوازسنی گئی ہے ، اقوام متحدہ نے بالاآخر دنیاکو درپیش سنگین چیلنج کو تسلیم کرلیا،اقوام متحدہ کے لیے اگلاچیلنج تاریخی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بناناہے
مزید پڑھیے


مختصر خبریں۔۔۔۔

منگل 15 مارچ 2022ء
نئی دہلی(نیٹ نیوز ) بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ حجاب پر پابندی کے حوالے سے آج فیصلہ سنائے گی۔٭نئی دہلی(کے پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیر کے لیے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا۔ ٭انقرہ(این این آئی)ترکی اور یونان کے سربراہوں کے درمیان تعلقات بہتر کرنے پر اتفاق ہوا ہے ۔٭علی گڑھ (این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں ایک ممتاز کالج شری ورشنی کالج نے حجاب پہننے والی مسلمان طالبات کے کالج میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔٭صنعائ(این این آئی) یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں
مزید پڑھیے


بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 6 بے گناہ مسلمان گرفتار

منگل 15 مارچ 2022ء
بھوپال(این این آئی)بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جاری مہم کے تسلسل میں پولیس نے ریاست مدھیہ پردیش میں جھوٹے الزامات کے تحت 6 مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ ان نوجوانوں کومدھیہ پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی ایماء پر ریاست کے شہر بھوپال میں فاطمہ مسجد کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک عمارت سے گرفتار کیا۔تلاشی آپریشن کے دوران پولیس نے ان سے لیپ ٹاپ اور موبائل فون سمیت دیگر سامان قبضے میں لے لیا۔ایک سینئر پولیس افسرنے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پرالزام لگایا کہ گرفتارکئے گئے مسلمان نوجوان
مزید پڑھیے


کرکٹ گیند لگنے پر ہندوؤں نے مسلم نوجوان کو قتل کردیا

پیر 14 مارچ 2022ء
بھوپال ( نیٹ نیوز) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں کرکٹ کی بال لگنے پر مشتعل ہندو لڑکوں نے 17 سالہ مسلم نوجوان فیضان منصوری کو تیز دھار چاقو کے وار کر کے قتل کردیا۔ میچ کے دوران تیز شاٹ پر گیند روشن نامی راہگیر کو لگ گئی جس پر اس نے اپنے دوستوں شبھم، ساجن، روہت اور کانہا کے ساتھ مل کر شاٹ مارنے والے نوجوان ریحان سے بلاّ چھین کر مار پیٹ کی۔ ریحان کسی طرح ان کے چنگل سے بھاگ نکلا۔ جس پر ان لڑکوں نے ریحان کے بھائی فیضان کو پکڑ لیا۔ معاملہ مزید بگڑ گیا اور
مزید پڑھیے



بھارتی دہشتگردی، ایک اور کشمیری شہید

پیر 14 مارچ 2022ء
سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسزنے دہشتگردی کی کارروائی میں ایک اور نوجوان کوشہید کردیا۔قابض فوجیوں نے کپواڑہ میں نام نہاد محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں نوجوان کو شہید کیا ،4روز میں 8شہادتیں ہوگئیں حریت رہنمائوں نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری نوٹس لے ،خصوصی افراد کی تنظیم نے بھی بھارت کیخلاف مظاہرہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نیوچاما میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیاآخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا ، بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کارروائی کے
مزید پڑھیے


عراق : پاسداران انقلاب کے امریکی قونصلیٹ،اسرائیلی خفیہ فوجی اڈے پرراکٹ حملے

پیر 14 مارچ 2022ء
بغداد(این این آئی)عراق میں پاسداران انقلاب نے امریکی قونصلیٹ اور اسرائیلی خفیہ فوجی اڈے سمیت کرد ٹی وی چینل کی عمارت کو بھی نشانہ بنایا ۔پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اسرائیل سے بدلہ لیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق عراق کے سکیورٹی حکام نے امریکی قونصلیٹ اور کرد ٹی وی کی عمارت کو میزائلوں سے نشانہ بنائے جانے کی تصدیق کی ۔عراق نے ایرانی سفیر ایراج مسجدی کو طلب کر کے میزائل حملوں پر سخت احتجاج کیا۔امریکا کی وزارتِ دفاع کے ایک عہدیدار نے الزام عائد کیا کہ حملہ پڑوسی ملک ایران سے کیا گیا ہے تاہم میزائل حملے سے ہونے
مزید پڑھیے


ایران کے حملے کا خطرہ، پومپیو،ہک پر ماہانہ 20لاکھ امریکی ڈالر خرچہ

پیر 14 مارچ 2022ء
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ اپنے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور ایک سابق اعلی معاون برائک ہک کو 24 گھنٹے سکیورٹی مہیاکرنے کے لیے ماہانہ 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم خرچ کررہا ہے ۔ دونوں کو ایران کی جانب سے سنگین اور قابل اعتمادخطرات کا سامنا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ خارجہ نے کانگریس کو ایک رپورٹ میں بتایا کہ اگست 2021 سے فروری 2022 تک پومپیو اور ایران کے لیے امریکہ کے سابق ایلچی برائن ہک کے تحفظ کی لاگت ایک کروڑ اکتیس لاکھ ڈالر تھی۔یہ رپورٹ 14 فروری کی ہے اور اس پر حساس لیکن غیر درجہ بندنشان
مزید پڑھیے


یمن میں عرب اتحاد کے 21حملے ،متعدد حوثی باغی ہلاک

پیر 14 مارچ 2022ء
ریاض(این این آئی)یمن میں عرب اتحاد کے 21حملوں میں متعدد حوثی باغی ہلاک ہوگئے ۔ حجہ اور مآرب میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کیخلاف کارروائی کی گئی ،15فوجی گاڑیاں بھی تباہ کی گئیں، جنوری میں حوثیوں نے متحدہ عرب امارات پر بھی ڈرون اور بیلسٹک میزائلوں سے حملے کئے تھے ،تفصیلات کے مطابق عرب اتحاد نے یمن کے صوبوں حجہ اور مآرب میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف 21 اہدافی حملے کیے ۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق حملوں کے نتیجے میں 15فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں اور حوثیوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں لیکن ان
مزید پڑھیے


سعودی عرب : جوہری تنصیبات اورصنعتی ترقی کیلئے ہولڈنگ کمپنی قائم

پیر 14 مارچ 2022ء
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے جوہری تنصیبات اورصنعتی ترقی کیلئے ہولڈنگ کمپنی قائم کرنے کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی میں سعودی عرب کے گورنرشہزادہ عبداﷲ بن خالد نے جوہری توانائی کمپنی کے قیام کی تصدیق کی ہے جو مملکت میں جوہری تنصیبات اور جوہری صنعت کی تعمیر وترقی میں مدد فراہم کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی گزٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ انھوں نے یہ اعلان ویانا میں آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایک تقریر میں کیا ۔کے اے کیئر کے فرائض وذمہ داریوں میں سے ایک ملک کی جوہری
مزید پڑھیے








اہم خبریں