Common frontend top

بین الاقوامی


مسلمان انصاف سے محروم: بھارتی سپریم کورٹ کا حجاب پر پابندی کیس کی جلد سماعت سے پھرانکار

جمعه 25 مارچ 2022ء
نئی دہلی(صباح نیوز،این این آئی) بھارت کی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت سے انکارکرتے ہوئے مسلمان طالبہ کے وکیل کو بات کرنے سے بھی روک دیا۔ کرناٹک ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر جانبدارانہ ریمارکس دیتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ نے کہاکہ معاملے کوسنسنی خیز نہ بنائیں،امتحانات کا حجاب پرپابندی سے کوئی تعلق نہیں۔دوسری طرف بھارت بھر سے سینئر صحافیوں نے آئینی اداروں سے مسلمانوں پر حملے رکوانے کی مشترکہ اپیل کی ہے ۔
مزید پڑھیے


مختصر خبریں۔۔۔۔

جمعه 25 مارچ 2022ء
پیانگ یانگ(نیٹ نیوز)شمالی کوریا نے اب تک کا سب سے بڑابین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جبکہ امریکہ نے تجربے کی مذمت کی ہے ۔٭بیجنگ ( آن لائن) چینی صدر نے کہاہے کہ دریاؤں اور جھیلوں کے تحفظ کا تعلق چینی قوم کی طویل مدتی ترقی سے ہے ۔٭نئی دہلی(این این آئی)کانگریس کے سینئر رہنماء غلام نبی آزاد نے کہا کہ کشمیر میں پنڈتوں سے کئی گنا زیادہ مسلمانوں کو قتل کیاگیا ہے۔دریں اثناء صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی مذہبی منافرت کو ہوا دے رہی۔٭ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر
مزید پڑھیے


بھارت کی روس ، چین کیمپ میں جانے کی منصوبہ بندی

جمعه 25 مارچ 2022ء
واشنگٹن( ندیم منظور سلہری سے ) بھارت نے بھی مستقبل کی صف بندی کرتے ہوئے روس اور چین کے کیمپ میں جانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے یہی وجہ ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ مودی حکومت کے اٹھائے گے حالیہ اقدامات پر گہری تشویش کا اظہار کر رہی ہے ۔نئی دہلی نے روس کیخلاف امریکی پابندیاں نظرانداز کردیں،دونوں ممالک آئندہ ہفتے مقامی کرنسی میں تجارت شروع کردینگے ، جو بائیڈن انتظامیہ نے اقدام پرگہری تشویش کا اظہارکیا ہے ۔سعودی عرب بھی چین سے تیل کی ادائیگی مقامی کرنسی میں وصول کرنے پر غورکر رہا ہے ،ایشیائی ممالک 380 بلین
مزید پڑھیے


ہندوتوا ہجوم کے تشدد سے مسلمان نوجوان قتل، بھائی زخمی

جمعرات 24 مارچ 2022ء
لکھنؤ(این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع کوشامبی میں ہندو توا کے ہجوم نے ایک 18 سالہ مسلم نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل جبکہ اسکے بھائی کو شدید زخمی کر دیا جسے تشویشناک حالت ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے گائوں بھیر پور میں ہندوتوا کے ہجوم نے 18 سالہ ظفر عالم کو پکڑ لیا۔ وہ کسی طرح گاؤں کے قریب اپنے بھائی نور عالم سے رابطہ کرنے میں کامیاب ہوا جو اسے بچانے کے لیے دوڑا لیکن ہجوم نے دونوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔ہندو انتہا پسندوں کی مارپیٹ
مزید پڑھیے


یوم پاکستان پر کئی ممالک میں تقاریب ،پاکستانی پرچم لہرائے گئے

جمعرات 24 مارچ 2022ء
جدہ،،نیویارک ،ویانا،پیرس (خصوصی رپورٹ ، بیورورپورٹ ،نمائندگان 92 نیوز ، ایجنسیاں ) یوم پاکستان پر کئی ممالک میں تقاریب کا نعقاد کیا گیا ،پاکستانی پرچم لہرائے گئے ، کیک بھی کاٹے گئے ۔جدہ میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا۔ قونصل جنرل خالد مجید نے قومی پرچم لہرایا۔ بعد ازاں صدر اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے ۔ اپنے خطاب میں قونصل جنرل خالد مجید نے پاکستانی کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی ۔ پاکستان انٹرنیشنل سکول، رحاب اور عزیزیہ کے بچوں نے تقریریں کیں اور ٹیبلوز پیش کیے ۔ پاکستان ہائی
مزید پڑھیے



دو روزہ وزراء خارجہ کانفرنس ختم؛ عالمی برادری کشمیر میں جرائم پربھارت کو جوابدہ ٹھہرائے ، 2019ء کے اقدامات واپس کرائے :اوآئی سی

جمعرات 24 مارچ 2022ء

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر،92نیوز رپورٹ، این این آئی، اے پی پی)او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل نے تنازعات کو روکنے اور امن کو فروغ دینے کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے وزارتی اجلاس بلانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین، کشمیر کے منصفانہ مقاصد کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کیا ہے جبکہ 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے عالمی دن کے طور پر منانے اور خصوصی ایلچی مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا۔دوسری جانب جموں و کشمیر سے متعلق او آئی سی رابطہ گروپ کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ اعلامیے کی منظوری
مزید پڑھیے


بھارت: حجاب پر پابندی کیخلاف مظاہرے، مسلم طالبات کو دوبارہ امتحان کی اجازت سے انکار

بدھ 23 مارچ 2022ء
نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں حجاب پر پابندی کیخلاف احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طالبات نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف زبردست احتجاج کیا ،کرناٹک حکومت نے مسلم طالبات کو دوبارہ امتحان کی اجازت سے انکار کردیا دوسری جانب بھارتی ریاست اتر پردیش کی اسمبلی کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن دنیش راوت نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جن لوگوں نے انہیں ووٹ نہیں دیا انہیں ان سے کسی قسم کی مدد کی امید نہیں رکھنی چاہیے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طالبات نے کرناٹک ہائی
مزید پڑھیے


روس کو فوجی مدد نہیں فراہم کر رہے ،امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے افواہیں مستردکرتے ہیں:چین

بدھ 23 مارچ 2022ء
بیجنگ ( آن لائن) امریکہ میں چین کے سفیر چھین گانگ نے کہا ہے کہ روس کو فوجی مددنہیں فراہم کر رہے ،امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے افواہیں مستردکرتے ہیں۔دوسری جانب جنیوا میں اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے وزیر جیانگ ڈوان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 49ویں اجلاس میں یکساں خیالات رکھنے والے ممالک کی جانب سے مشترکہ تقریر کرتے ہوئے کہا بعض ممالک میں بنیادی انسانی حقوق اور آزادیوں کو پامال، مقامی لوگوں کو قتل، ثقافتی نسل کشی کی گئی ،فوری طور پر خلا ف ورزیوں کی تحقیقات ،احتساب اور متاثرین
مزید پڑھیے


مغربی بنگال : سیاسی رہنما کے قتل کے بعد فسادات ، 10 افراد زندہ جلا دیئے گئے

بدھ 23 مارچ 2022ء
کلکتہ( نیٹ نیوز) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک سیاسی رہنما کے قتل کے بعد مخالفین کے گھروں کو آگ لگادی گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کے مقامی رہنما قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد مشتعل افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے مخالفین کے گھروں کو نذر آتش کردیا ،دس سے زائد گھر جل کر خاکستر ہوگئے جن میں سے 8 لاشیں نکالی گئیں ،5 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں مزید دو افراد زخموں کی تاب نہ
مزید پڑھیے


یوکرین بحران پر سب اکٹھے ہوگئے، فلسطین کے حوالے سے دنیا کا دوہرا معیار ناقابل قبول : عرب پارلیمنٹ

بدھ 23 مارچ 2022ء
سپیکرکا خطاببالی (این این آئی)عرب پارلیمنٹ کے سپیکر عادل العسومی نے مسئلہ فلسطین اور یوکرینی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر دوہرے معیارات پر تنقید کرتے ہوئے بین الاقوامی انصاف کے حصول کے لیے تمام مسائل سے نمٹنے کے لیے متحد عالمی معیارات پر زور دیاہے ۔ انہوں نے کہا یوکرین بحران پر سب اکٹھے ہوگئے ،فلسطین کے حوالے سے دنیا کا دوہرا معیار ناقابل قبول ہے ، العسومی نے بالی انڈونیشیا میں بین الپارلیمانی یونین کی 144ویں اسمبلی سے پہلے اپنی تقریر میں کہا کہ روسی یوکرینی بحران کی موجودہ پیش رفت کی وجہ سے دنیا
مزید پڑھیے








اہم خبریں