Common frontend top

خاور نعیم ہاشمی


منیر احمد قریشی اور منیر نیازی


وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام پچھلے اکہتر سال سے ادبی جریدہ ماہ نو… باقاعدگی سے شائع ہو رہا ہے، پاکستان میں پچھلی دہائیوں میں درجنوں کی تعداد میں ادبی جریدے شائع ہوتے رہے اور وسائل کی عدم دستیابی کے باعث بند بھی ہوتے رہے، پاکستان میں کبھی کسی بھی حکومت کو توفیق نہ ہوئی کہ وہ ادب و ثقافت کے نمائندہ جرائد کی حوصلہ افزائی کرے۔ بد نصیبی یہ بھی ہے کہ پچھلی سات دہائیوں میں جتنے بھی ادیب شاعر اور فنکار فوت ہوئے، انتہائی کسمپرسی میں اس جہاں سے گئے، لاکھوں روپے مالیت کے اعزاز و
جمعه 15 فروری 2019ء مزید پڑھیے

حکومت بدلی ہے نظام نہیں

اتوار 10 فروری 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
جب کراچی میں ستر کلفٹن سے چند گز دور مرتضی بھٹو کو قتل کیا گیا اوربی بی نے جو اس وقت وزیر اعظم تھیں سرکاری ٹی وی پر خطاب کیا اور بے ساختہ آنسو بہائے تو اس پر میں نے اپنے تحفظات سے انہیں واشگاف الفاظ میں آگاہ کیا تھا، میرا موقف یہ تھا کہ آپ کا بھائی آپ کی وزارت عظمیٰ میں پراسرار طور پر قتل ہوا آپ کو سرکاری ٹی وی پر جانے کی بجائے وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوجانا چاہئے تھا، یہ بی بی کا آخری دور حکومت تھا، اس کے بعد بی بی کو کرپشن اور
مزید پڑھیے


92نیوز کی سالگرہ

جمعه 08 فروری 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
کل عوام کے پسندیدہ نیوز چینل نائنٹی ٹو کی چوتھی سالگرہ تھی،مجھے بھی مدعو کیا گیا اور اگر مدعو نہ بھی کیا جاتا تو میں پھر بھی اس شاندار تقریب میں چلا جاتا کیونکہ اس چینل میں میں نے بھی ڈیڑھ سال تک بیورو چیف کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہے اور یہ رشتہ آج بھی کالم نگار کے طور پر اس ادارے سے قائم ہے، محترم میاں حنیف صاحب اور میاں رشید صاحب میرے لئے قابل احترام رہے ہیں، لیکن کل اس ادارے کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر وہاں کام کرنے والے صحافیوں اور دیگر میڈیا
مزید پڑھیے


آسیہ جب جوئے میں ہار دی جاتی تھی

اتوار 03 فروری 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
9 مارچ 2012ء کو اگر سہیل ظفر مرحوم کے فرزند خرم کو امریکہ سے ایک خاتون فیملی فرینڈ کی کال نہ آتی تو کبھی کسی کو آسیہ کے مرنے کی خبر نہ ملتی، اس خاتون نے آسیہ کے ساتھ اپنی ایک تازہ تصویر بھی فیس بک کے ذریعے بھجوائی، جو بظاہر کسی شادی تقریب میں اتاری گئی، کبھی لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی آسیہ کے آخری دن کیسے گزرے؟ تصویر سب کچھ بتا رہی ہے، اسے چار دہائیاں پہلے اس کا ماموں اکرم کراچی سے لاہور لایا تھا، اس مامے کو اپنے مقاصد کی تکمیل کیلئے زیادہ تگ
مزید پڑھیے


کتنے بے شرم ہیں ہم

جمعه 01 فروری 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
ہمارے ہاں بے شرم لوگ کثرت سے پائے جاتے ہیں، جو جتنا بڑا تارک الشرم ہوتا ہے اسے اسی قدر ذہین ،قابل احترام اور قابل انعام و اکرام مانا جاتا ہے، اس مقام عالیہ تک پہنچنے کیلئے مسلسل دوڑ لگی رہتی ہے ، یہ دوڑ کسی ایک مقام پر نہیں ،ہزاروں لاکھوں جگہوں پر جاری ہے، اس کا کوئی دورانیہ نہیں، یہ ایک عمل مسلسل ہے، اس مقابلے میں جوچھوٹے بے شرم کسی اعزاز سے محروم رہ جاتے ہیں وہ مزید سرگرم ہوجاتے ہیں کہ شاید اگلا انعام انہیں ہی مل جائے،یہ وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ
مزید پڑھیے



سعدیہ قریشی اور روحی بانو

اتوار 27 جنوری 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
آج کا کالم میں روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز کی کالمسٹ سعدیہ قریشی اور روحی بانو کے نام موسوم کرتا ہوں پہلے ذکر سعدیہ قریشی کے ایک شاندار کالم کا سعدیہ قریشی نے دو دن پہلے جمعہ کو جو کالم ،،غم زدہ لوگوں کو پروڈ کٹ سمجھنے والا میڈیا،، کے عنوان سے لکھا، اسی موضوع پر میں بھی آج لکھنے والا تھا، مگروہ بازی لے گئی، ایک نیم حکیم ٹی وی اینکر نے سانحہ ساہیوال میں زندہ بچ جانے والے معصوم بچے کو کیمرے کے سامنے بٹھا کر صحافت کی جو دھجیاں بکھیریں وہ خود اس کے ادارے کے منہ پر
مزید پڑھیے


ہم ذلتوں کے مارے لوگ

جمعه 25 جنوری 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
بڑھتی ہوئی عمر نے میری آوارگی کو لگامیں نہیں ڈالیں، اس عمر میں آوارگی ہے کہ بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے،اب تو روزانہ شام ہوتے ہی شرمندگی محسوس ہوتی ہے، احساس بھی ڈستا ہے کہ بہت ہو چکا، مگر یہ احساس بھی اگلے ہی لمحے دم توڑ دیتا ہے، خود کو احساس کی قید میں دیکھتا ہوں تو واپس آزادیوں کے اس جنگل میں گھس جاتا ہوں، جہاں سے واپسی مشکل ہوتی ہے،، یہ سب سوچتے سوچتے رات ڈھل جاتی ہے، اگلی صبح طلوع ہوتی ہے تو یہ سوچ کر تھوڑی سی نیند آجاتی ہے کہ آج کا
مزید پڑھیے


ابھی کچھ لوگ زندہ ہیں

اتوار 20 جنوری 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
کبھی کبھی ایسا محسوس ہونے لگتا ہے جیسے پاکستان میں بائیں بازو کی سب پارٹیاں سب لوگ مر کھپ چکے ہیں، نئی نسل دائیں بائیں کے فلسفہ سے ہی بے خبر ہے،لگتا ہے جیسے لیفٹ کے سارے نظریات دفن ہوچکے ہیں ،لیفٹ کی سب سے بڑی سیاسی اور انتخابی جماعت پیپلز پارٹی بھی دم توڑ چکی ہے، مگر یہ کیا؟ اسلم گورداسپوری کی کتاب،،تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے۔کی تقریب رونمائی میں اتنے سارے نامی گرامی پیپلز پارٹی کے پرانے لوگ ایک چھت تلے اور وہ بھی زندگی سے بھر پور، شگفتہ شگفتہ،کھلے ہوئے پھولوں کی طرح جیسے ان پر
مزید پڑھیے


چیف جسٹس ہمیں کیا دے گئے؟

جمعه 18 جنوری 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
ایک شخص جو کل تک طاقت کا منبع تھا،آج خالی ہاتھ واپس گھر چلا گیا ہے،عدالت عظمیٰ میں سب سے بڑی مسند سے اترنے والے چیف جسٹس پاکستان جناب میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خیال تھا کہ ان کی عدالتی تحریک پر تجزیے اور تبصرے سترہ جنوری کے بعد شروع ہوں گے، لیکن اچھی بات یہ ہوئی کہ انہوں نے تخت انصاف سے نیچے اترنے کے چھتیس گھنٹے پہلے خود ہی اپنے دور منصفی پر ریمارکس دیدیے،سب سے زیادہ وہ خود جانتے ہیں کہ انہیں تاریخ کس مقام پر کھڑا کرے گی،اپنی تاریخ وہ خود لکھتے جا
مزید پڑھیے


میں اہم تھا،یہی میرا وہم تھا

اتوار 13 جنوری 2019ء
خاور نعیم ہاشمی
امریکی صدر روز ویلٹ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ صدر بننے کے بعد بھی ایک ہی دن میں کئی کئی کتابیں پڑھ لیا کرتے تھے، ایک کتاب ناشتے سے پہلے، ایک دوپہر کو اور ایک شام کو،اس کے بعد وہ دو کتابیں اور پڑھنا شروع ہوجاتے اور ان کتابوں کو ادھورا چھوڑ کر بقیہ اگلے دن پر چھوڑ دیتے، پاکستان میں بھی کتاب پڑھنے کا رواج اور رحجان کئی برسوں تک مروج رہا، ہم بھی ایک دن میں کم از کم ایک سے زیادہ کتابیں پڑھ لیا کرتے تھے، فکشن بھی اور نان فکشن بھی۔ یہ کلچر
مزید پڑھیے








اہم خبریں