BN

خواتین



بغیر کسی خاص غذا یا ورزش کے وزن کم کرنے کے طریقے

اتوار 13 اکتوبر 2019ء

وزن کم کرنے کے لئے لمبے عرصے تک کسی خاص ورزش یا غذا کا استعمال خاصا مشکل کام ہے لیکن بہت سے طریقے ایسے ہیں جن کے ذریعے آپ کم کیلوریز لے سکتے ہیں۔

اچھی طرح چبا کر کھانے سے کھانے کی رفتار کم ہوتی ہے ا س طرح جلد پیٹ بھر اہوا محسوس ہوتا ہے اور کم کھانا کھایا جاتا ہے۔ زیادہ تیزی سے کھانا وزن کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ تیزی سے کھانے والوں کا آہستہ کھانے والوں کی نسبت زیادہ وزن بڑھتا ہے۔ آہستہ آہستہ چبا کر کھانے میں آپ کا
مزید پڑھیے


ڈائیٹ پلان

اتوار 13 اکتوبر 2019ء

 ماریہ 96 کلوگرام ہیں۔ دو بچے ہیں، آپریشن سے۔ عمر 29 سال ہے۔ بچوں کی وجہ سے واک اور ورزش ممکن نہیں ہے۔ قد پانچ فٹ ہے تو وزن بے حد زیادہ ہے۔ کھانے میں تین وقت کا کھانا کھاتی ہیں۔ بے حد سستی اور چڑچڑے پن کی شکایت ہے۔

جواب:۔ ماریہ آپ صبح اُٹھتے ہی لازمی باڈی streching کی ورزش بستر پر کر لیا کریں۔ آہستہ آہستہ آپکے جسم میں لچک اور ورز ش کے لئے اسٹمنا پیدا ہو جائے گا۔ 

8am: ناشتہ: دو کھجور + آدھا کپ دُودھ + آدھا کپ پانی ملا کر جو کا دلیہ 4 سپون پکالیں
مزید پڑھیے


لیمن سکرب ۔ جلد کا بہترین دوست

اتوار 13 اکتوبر 2019ء

لیموں کے رس میں وٹامن سی وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے جو جلد کو چمک دار بناتا ہے۔ اس میں موجود سائٹرک ایسڈ جلد کی گہری پرتوں میں موجود مردہ خلیات کو ہٹاتا ہے۔لیموں کا اسکرب جلد کے لئے بے حد مفید ہے۔ وٹامن سی کی موجودگی جلد پر ٹونر کا کام کرتی ہے اور بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرتی ہے۔ لیموں کو ایک قدرتی بلیچ بھی مانا جاتا ہے۔ مندرجہ ذیل طریقوں سے لیموں کا اسکرب بنائیں اور ہاتھ، چہرے اور پوری جلدکو خوبصورت بنائیں:

1۔ شکر اور لیموں کا اسکرب

اجزا 

1/3کپ زیتون کا تیل

2/3کپ شاکر

2 چمچ لیموں
مزید پڑھیے


ٹوٹکے

اتوار 13 اکتوبر 2019ء

٭… بچوں کے نیپی ریش کیلئے پاوڈر نہ ملنے پر کارن فلو استعمال کریں اس سے نیپکن کے دانے ختم ہوجائیں گے۔

٭… تازہ کریم ‘کھٹی ہوجائے تو اس میں چٹکی بھر بیکنگ پاوڈر ملالیں پھر اس میں ایک چمچہ شکر اور چند قطرے منیلا ایسنس ملالیں ‘کریم تازہ ہوجائے گی۔

٭… دو عدد چھلے ہوئے شلجم کو پانی میں اْبالیں۔ اس پانی میں پیر رکھ دیں۔ اس سے پاؤں کی تھکن دور ہوجائیگی اور ایڑیاں بھی نہیں پھٹیں گی۔

٭… ڈبل روٹی چورے کو گرینڈر کرلیں اور چھان کر جھینگوں پر لگائیں اور ان جھینگوں کو تل لیں اس سے تیل خراب
مزید پڑھیے


گوشت نہ پسند کرنے والے پھلوں سے پروٹین حاصل کرسکتے ہیں

اتوار 06 اکتوبر 2019ء

میری بیٹی گوشت بالکل نہیں کھاتی،مجھے فکر لاحق رہتی ہے کہ کہیں وہغذائی کمی کا شکار نہ ہو جائے۔فرزانہ، لاہور

اس میں کوئی شک نہیں کہپروٹین ہمارے جسم کی اہم غذائی ضرورت ہے،اس کے حصول کے بڑے ذرائع بھی دودھ ،انڈے اور گوشت ہیں۔لیکن وہ لوگ جو گوشت نہیں کھانا چاہتے یا اس سے پرہیز کرتے ہیں وہ پھلوں سے پروٹین حاصل کرکے اپنی جسمانی ضرورت پوری کر سکتے ہیں۔یہ پھل گوشت اور انڈے کے برابر مقدار میں تو پروٹین نہیں دے سکتے لیکن ان سے حاصل ہونے والی پروٹین زیادہ مفید ہوتی ہے کیونکہ پروٹین ایسے ذرائع سے حاصل کرنی
مزید پڑھیے




ڈینگی بخارمیں کیسی خوارک لینی چاہئے؟

اتوار 06 اکتوبر 2019ء

میرے بیٹے کو ڈینگی ہو گیا تھا ،ابھی بھی وہ دوائیں لے رہا ہے ،مجھے بتائیے اسے کھانے میں کیا کھلائوںتاکہ اس کی اینرجی بحال ہو سکے۔(مسزصوبیہ)

اچھی خوراک صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔ کم غذائیت یا آلودہ خوراک کھانے کی وجہ سے جسم کا مدافعتی نظام کمزور ہو جاتا ہے جو کہ ڈینگی وائرس کو زیادہ تقویت دیتا ہے۔ ڈینگی بخار ہونے کے بعد عوام کا پورا دھیان دوائیوں کی طرف ہو جاتا ہے جبکہ اس بات کو قطع نظر کر دیتے ہیں کہ ڈینگی بخار میں کونسی غذا زیادہ استعمال کرنی چاہیے۔ جس سے ڈینگی بخار کی علامات
مزید پڑھیے


ٹوٹکے

اتوار 06 اکتوبر 2019ء

گرم تیل میں پانی پڑ جائے تو: اگر گرم تیل میں پانی کے چھینٹے چلے جائیں تو اس میں فوراایک چٹکی نمک یا میدہ ڈال دینے سے تیل کے چھینٹے اْچھلنا فوراً بند ہو جاتے ہیں۔

چہرے کی جھائیاں دور کریں: کلونجی، مولی کے بیج اور الائچی، تینوں ایک ایک چھٹانک لے کر انگور کے سرکے میں پیس کر چہرے پر لیپ کریں۔ ایک ماہ کے استعمال سے جھائیاں ختم ہو جائیں گی۔

کیلے کا کمال: اگر کسی کو قبض کی شکایت رہتی ہوتو وہ چھ سے آٹھ عدد کیلے ایک ساتھ کھالیں، قبض ختم ہوجائے گی۔

مکئی کے آٹے میں ابلے ہوئے
مزید پڑھیے


ایلوویرا گرتے بالوں کا علاج

اتوار 06 اکتوبر 2019ء

بالوں کا گرنا شدید پریشانی اور تکلیف کا باعث بنتا ہے۔ آلودگی ، اسٹریس اور صاف پانی کی عدم فراہمی بالوں کے گرنے کے اہم وجوہات ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ مختلف عناصر مثلاً متوازن غذا کی کمی ، جلد پر الرجی ، ہارمونز کا عدم توازن ، بالوں کی نشوونما کا نہ ہونا بالوں کے گرنے کا سبب بنتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اکثریت افراد بالوں سے متعلق مسائل سے دوچار ہیں تاہم ان مسائل کو متوازن خوراک کے استعمال اور ان اجزاء کو بالوں پر لگا کر حل کیا جاسکتا ہے۔ 

اگر گھریلو ٹوٹکوں کی بات کی جائے تو
مزید پڑھیے


فلو کے دوران یہ سب مت کھائیں!

اتوار 22  ستمبر 2019ء

مجھے فلو کی شکایت رہتی ہے،ایسے میں مجھے بتائیں کہ کیا کھائوں اور کن غذائوں سے پرہیز کروں ،کیونکہ فلو کے ساتھ گلے میں خراش اور کھانسی بھی ہونے لگتی ہے۔(اریبہ ،لاہور)

موسم کی تبدیلی اکثر لوگوں کو نزلہ، زکام اور فلو میں مبتلا کردیتی ہے جس سے طبیعت میں چڑچڑا پن آجاتا ہے، ایسی صورت میں چند غذاؤں سے پرہیز کیا جانا چاہیے تاکہ فلو سے جلد چھٹکارہ مل سکے۔اچار اور کھٹی اشیاء کیونکہ یہ نمک اور سرکے سے تیار کی جاتی ہیں، جس کی وجہ سے گلے کی سوزش میں اضافہ ہوتا ہے لہٰذا نزلہ، زکام اور فلو کی
مزید پڑھیے


روز مرہ کے مسائل  اور آزمودہ ٹوٹکے

اتوار 22  ستمبر 2019ء

 

٭…اکثر بالوں میں چیونگم چپک جاتی ہے جو نکالنا مشکل ہوتی ہے۔اس کے اوپر ذرا سا شہد لگا دیں چیونگم خود بخود آسانی سے نکل جائے گی۔

٭…باورچی خانہ کی دیواروں پر جو چکنائی جم جاتی ہے اس کو پہلے تھنر سے صاف کریں۔پھر میٹھا سوڈا لگا کر آہستہ آہستہ نیچے سے اوپر ہاتھ لے جا کر کسی نرم تولیے سے صاف کریں۔ اس طریقے سے رنگ خراب نہیں ہوتا۔

٭…برف جمانے کی ٹرے بعض وقت فریزر میں بری طرح چپک جاتی ہے۔ ٹرے کو ہمیشہ صابن اور گرم پانی سے دھو کر خشک کر کے برف جمائیں توآسانی سے نکل آئے
مزید پڑھیے