نفسیاتی مسائل
کلاس میں ہم جماعتوں کے سامنے پریزنٹیشن دیتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس کرنے والے طلبا و طالبات کیلئے خاص ٹپس
میرا مسئلہ بہت بڑ ا تو نہیں مگر یہ میرے تعلیمی میدان میں رکاوٹ بنتا ہے،میں ایک نارمل انسان ہوں ،نہ بہت شرمیلا نہ ہی بہت زیادہ بول چال کرنے والا۔مگر جب بھی میں یونیورسٹی پریزینٹیشن دینے جا تا ہوں۔جانے مجھے کیا ہو جا تا ہے۔لگتا ہے ایک لفظ بھی نہیں بو ل پائو ں گا۔ہاتھ پائوں کانپنے لگتے ہیں۔کچھ یاد نہیں رہتا۔اس وجہ سے میرے مارکس بھی کم ہو جاتے ہیں۔معاملہ اور خراب ہو جا تا ہے جب پریزنٹیشن انگریزی
مزید پڑھیے