BN

خواتین



تیزی سے چربی گھلانے والی ورزشیں

اتوار 01  ستمبر 2019ء

 

 

ہم جانتے ہیں کہ آئیڈیل فٹنس کے لیے متوازن غذا اور ورزش بے حد ضروری ہے۔ اگر ورزش میں کارڈیو ایکسرسائز بھی شامل ہوں تو یہ عمل وزن کم کرنے کیسا تھ ساتھ ایک خوشگوار اور صحت مند طرزِ زندگی فراہم کرنے کا باعث بنتا ہے۔ آپ کے لیے کون سی ورزش بہترین ہے اس بات کا فیصلہ آپ کی عمر، جسمانی ساخت اور روزمرہ کی مصروفیات دیکھ کر کیا جاسکتا ہے۔

کارڈیو ورک آئوٹ

جسم میں موجود چربی کو پگھلانے کی بات ہو تو کارڈیو ایکسرسائز کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ماہرین کارڈیو ایکسرسائز کو وزن کم کرنے
مزید پڑھیے


جھریاں غائب کرنے والے جادوئی ماسک

اتوار 01  ستمبر 2019ء

بہت سی خواتین چہرے کی بدنما جھریوں سے پریشان رہتی ہیں۔ کچھ خواتین میں یہ جھریاں عمر کے بڑھنے کے ساتھ نمایاں ہونے لگتی ہیں لیکن بہت سی خواتین میں اس قسم کی جھریاں بہت سی اور وجوہات کی وجہ سے بھی نمایاں ہو جاتی ہیں۔ اسی لیے آج ہم آپ کے لئے جھریوں کو ختم کرنے کیلئے ایک خاص ماسک بنانا سکھا رہے ہیں۔

اجزاء

بیسن         ایک ٹی سپون

شہد          دو ٹی سپون

گلیسرین     دو ٹی سپون

کریم         تین ٹی سپون

طریقہ استعمال

ان تمام چیزوں کو ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح مکس
مزید پڑھیے


فیس کنٹورنگ کا آسان طریقہ

اتوار 01  ستمبر 2019ء

اپنی جلد کی رنگت کے مطابق درست برونز رنگ کا انتخاب کریں۔ یہ گہرے براؤن دو رنگ ہوتے ہیں جو آپ کی جلد کی رنگت سے گہرے ہوتے ہیں اور کوشش کریں کہ شیمر کی بجائے میٹ برونز لیں۔

پہلی دفعہ لگانے کیلئے اپنے ہونٹوں کو مچھلی کی طرح بنائیں تاکہ آپ کو اپنے گال پر ٹھیک جگہ کا اندازہ ہو سکے جہاں برونز لگانا ہے۔ جب آپ ہونٹوں کو مچھلی کی طرح بنائیں گے تو آپ کے گال اندر کی طرف چلے جایئں گے یہی وہ مقام ہے جہاں آپ نے گہری ہوئی جگہ پر برونز کو لگانا ہے یہاں
مزید پڑھیے


کھٹملوں سے نجات کا بہترین فارمولہ

اتوار 01  ستمبر 2019ء

تمام کپڑے یا کوئی بھی چیز جو کھٹمل کی زد میں آچکی ہو جیسے بستر کی چادر، کمبل یا دیگر، انہیں گرم پانی سے اچھی طرح دھو دیں۔ کھٹمل بہت زیادہ گرم پانی میں زندہ نہیں رہ پاتے اور انہیں ختم کرنے کا یہ آسان ترین طریقہ ہے۔

تمام متاثرہ جگہوں کو دھو ڈالیں

کپڑے یا چادریں دھونے کے بعد متاثرہ جگہوں اور چیزوں کو اچھی طرح صاف کریں۔ کمروں کی صفائی ہی کھٹملوں سے نجات دلانے کا واحد ذریعہ ہے۔

دھویں کے ذریعے کھٹملوں سے نجات

اگرچہ گرم پانی سے دھلائی کپڑوں یا چادروں کو کھٹملوں سے پاک کردیتی ہے مگر آپ میٹریس
مزید پڑھیے


روزانہ 5 منٹ کی ورزش سے وزن میں نمایاں کمی

اتوار 25  اگست 2019ء

 

 

وزن کی زیادتی سے ہر کوئی پریشان نظر آ تا ہے اسی وجہ سے وزن میں کمی کے خواہش مند افراد کھانے پینے میں احتیاط بھی کرتے ہیں اور باقاعدہ جم میں داخلہ لیتے ہیں مگر روز مرہ کی مصروفیات کے ساتھ اسے جاری رکھنا ناممکن ہوتا ہے۔

موٹاپے سے نجات حاصل کرنے کے لیے جہاں کھانا پینے میں احتیاط ضروری ہے وہیں ورزش بھی بے حد ضروری ہے تاہم ماہرین نے چند ایسی ایکسرسائز بھی تجویز کی ہیں جن کے لیے فٹنس کلب جانے کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ انہیں گھر میں بھی کیا جاسکتا ہے۔         
مزید پڑھیے




جھریوں کیلئے ماسک

اتوار 25  اگست 2019ء

 

انڈے میں چہرے کی جھریوں کو ختم کرنے کی صلا حیت پائی جاتی ہے۔انڈے کی سفید ی چہر ے کی فائن لائنز کو ختم کرتی ہے۔دو انڈوں کی سفیدی اور زردی کو الگ کر لیں۔ایک کیسپول یا وٹامن ای کے پانچ قطر وں کو انڈوں کی سفید ی میں مکس کر یں۔اس مکسچر کو آنکھوں کے کناروں پر لگائیں۔دس منٹ تک لگا رہنے دیں بعد ازاں دھو لیں۔

 


مزید پڑھیے


سکارف سے بنائیں سٹائلش بال

اتوار 25  اگست 2019ء

اگر آپ کے بال چھوٹے ہیں اورآپ بوبی پنز اور ہیئر بینڈز لگا کر بور ہو چکی ہیں تو اس کا ایک ہی بہت ہی مزیدار حل موجود ہے۔اپنے کپڑوں سے میچنگ چھوٹا سکارف نکالئے اور اسے اپنے بالوں میں باندھ لیں۔گرمیوں کیلئے اس سے بڑھ کر کچھ ہو ہی نہیں سکتا۔

 


مزید پڑھیے


ساڑھی کے انوکھے انداز

اتوار 25  اگست 2019ء

لباس کے حوالے سے عمر پسند اور شخصیت کے مطابق قدیم اور جدید انداز کو اپنا نا ایک فن ہے۔ یوں تو ساڑھی کا رنگ ، پلو کو کاندھے پر ڈالنے کا انداز ،6 یا7 گز کپڑے کے لیے بنارسی ، شیفون ، سلک یا کاٹن کا انتخاب آپ پر منحصر ہے لیکن ساڑھی کو مزید خوبصورتی کے ساتھ پہننے کے لیے نئے ٹرینڈز کا جاننا بھی ضروری ہے۔ 

لباس میں سادہ گول گلا پہننا عام ہے لیکن ساڑھی جیسے خاص لباس کے لیے گلا بھی منفرد ہونا چاہیے چنانچہ ساڑھی پر گول گلا پہننے کی بجائے پیٹر پین کالر بلاوزکا
مزید پڑھیے


آپ بھی پوچھیئے نفسیاتی مسائل، منفی خیالا ت کو مثبت سوچ میں بدلنا ممکن ہے!

اتوار 25  اگست 2019ء

میرا موڈ بالکل ٹھیک ہو تا ہے لیکن ایک دم سے مجھے ایسے ایسے منفی خیالات آنے لگتے ہیں کہ میں پریشان ہو جاتی ہوں ،مجھے لگتا ہے کہ میرے ساتھ کبھی کچھ اچھا نہیں ہوسکتا ۔اس کے بعد میرے اندر بالکل بھی ہمت نہیں رہتی اور نہ چاہتے ہوئے بھی ذہن میں الٹے سیدھے خیالا ت آتے رہتے ہیں۔(فضا)

منفی خیالات کا ایک سلسلہ ہو تا ہے ،ایسے خیالات کو chain of thoughts اسی لئے کہا جا تا ہے کیونکہ یہ سوچیں ایک دوسرے سے جڑی ہو تی ہیں،ایک منفی خیال دوسرے تک پہنچنے کیلئے ایک پُل کا کام کرتا
مزید پڑھیے


توانا رہنا ہے تو ورزش کریں

اتوار 27 جنوری 2019ء

سارا دن چست و توانا رہنے اور ہڈیوں کو صحت مند بنانے کا ایک بہترین ذریعہ ورزش ہے۔ زیادہ بیٹھنا چھوڑیں اورخود کو متحرک کریں۔ ہڈیوں پر بوجھ ڈالنا ضروری ہوتا ہے کہ قدرت نے انھیں بنایا اسی لیے ہے۔ اگر آپ کام اور ورزش نہیں کریں گے اور ہڈیوں پر دباؤ یا زور نہیں ڈالیں گے تو آپ کچھ بھی کھالیں، آپ کی ہڈیاں مضبوط نہیں ہوں گی۔ہمارے جسم کو غذائی ضروریات کے ساتھ ساتھ ورزش کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ جسم کو چست و توانا رکھنے کے لیے ورزش کو اپنا معمول بنایا جائے۔ ابتدا میں ہلکی پھلکی
مزید پڑھیے