BN

دسترخوان



اسٹیک رول

اتوار 13 اکتوبر 2019ء

اجز:    بیف یا مٹن کے پتلے پارچے (بیف میں انڈر کٹ کا گوشت لیں اور مٹن میں ران کا): آدھا کلو

مسٹرڈ پیسٹ (بازار میں اسی نام سے دستیاب ہوجائے گا): ایک تہائی چائے کا چمچ     ووسٹر شائر ساس (بازار میں اسی نام سے دستیاب ہوجائے گا): ایک بڑا چمچ پیاز: 2 سے 3 عدد درمیانی ٹماٹر: 2 عدد چیڈڈ چیز: ایک کپ یا 100 گرام   

میدہ: حسب ضرورت     تیل: نصف کپ یا حسب ضرورت   نمک: حسب ذائقہ  لہسن اور ادرک کا پیسٹ: ایک چائے کا چمچ         سفید یا کالی مرچ پسی ہوئی:
مزید پڑھیے


چکن نگٹس

اتوار 13 اکتوبر 2019ء

اجز: مرغی کا (بغیر ہڈی کا گوشت): آدھا کلو

نمک: حسب ذائقہ  پسا ہوا لہسن: 1 کھانے کا چمچ

پسی ہوئی سفید مرچ: آدھا چائے کا چمچ   سرکہ: 2 سے 3 کھانے کے چمچ سویا سوس: 2 کھانے کے چمچمیدہ: 1 پیالی

مکئی کا آٹا: آدھی پیالی تیل: حسب ضرورت

انڈے کی سفیدی: 2 عدد انڈے

ترکیب:

سب سے پہلے گوشت میں نمک، لہسن، سفید مرچ، سرکہ اور سویا سوس لگا کر آدھے سے 1 گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔آمیزہ بنانے کے لیے انڈوں کی سفیدی پھینٹ کر میدہ، مکئی کا آٹا، نمک اور سفید مرچ ملا لیں۔اب اس میں پانی ڈال کر
مزید پڑھیے


کھٹا پلائو

اتوار 13 اکتوبر 2019ء

اجز: چاول ایک کلو گوشت ایک کلو 

پیاز آدھا کلو املی ایک چھٹانک

گھی آدھی پیالیادرک ایک چائے کا چمچ

لہسن ایک چائے کا چمچ ہلدی ایک چائے کا چمچ

نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

گھی اچھی طرح سے گرم کر لیں۔پیاز باریک کاٹ کر گھی میں ہلکے بادامی رنگ میں تل لیں۔اب پسا ہو اادر ک ،لہسن ،ہلدی،نمک شامل کر کے پانچ منٹ بھوننے کے بعد اس میں گوشت بھگو دیں۔

گوشت کو دس منٹ تک بھوننے کے بعد دو پیالی پانی ڈال کر گوشت کو گلنے کیلئے چھوڑ دیں،گوشت گل جائے تو اس میں املی کا پانی ڈال دیں اور مزید دس منٹ تک
مزید پڑھیے


سپائسی فش کیوبز

اتوار 06 اکتوبر 2019ء

اجز: بون لیس فش: ڈیڑھ کلو سادہ سرکہ: آدھا کپ بیسن: 1 کپ

دہی: آدھا کپ انڈا: 1 عدد اجوائن: 1 چائے کا چمچ نمک: حسب ذائقہ

لیموں کا رس: 1 کھانے کا چمچ پسی لال مرچ: 1 کھانے کا چمچ

ادرک کا پیسٹ: 2 کھانے کے چمچتیل: ڈیپ فرائنگ کے لیے

چاٹ مصالحہ: 1 چائے کا چمچ کٹا ہوا لیموں: 6 سے 8 ٹکڑے

ترکیب:

سب سے پہلے بون لیس مچھلی پر سرکہ لگا کر 20 منٹ میری نیٹ ہونے دیں۔ پھر مچھلی نکال کر خشک کرلیں۔ایک پیالے میں بیسن، دہی، انڈا، اجوائن، نمک، لیموں کا رس، پسی ہوئی لال مرچ، ادرک کا پیسٹ اور
مزید پڑھیے


دال مکھنی

اتوار 06 اکتوبر 2019ء

اجز:  مسور کی دال: 1 پاؤ ہلدی: آدھا چائے کا چمچ

نمک: آدھا چائے کا چمچ  ادرک لہسن کا پیسٹ: 2 چائے کے چمچ

ہری مرچ (پسی ہوئی): 2 کھانے کے چمچ   ہرا دھنیہ: آدھی گڈی

ہری مرچ (ثابت): 4 عدد کریم: آدھا کپ

تیل: 2 کھانے کے چمچ مکھن: 50 گرام

زیرہ: 1 چائے کا چمچ لہسن کے جوئے: 4 عدد

ترکیب:

سب سے پہلے مسور کی دال میں ہلدی، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔جب دال گل جائے تو اس میں پسی ہری مرچ، ہرا دھنیہ، ثابت ہری مرچ اور کریم ڈال کر چولہا بند کر دیں۔

پھر فرائنگ پین
مزید پڑھیے




چکن کپ کیک

اتوار 06 اکتوبر 2019ء

اجز: بریڈ سلائسز: 12 عدد مکھن: 4 کھانے کے چمچ لہسن: حسب ذائقہ

نمک: حسب ذائقہ کالی مرچ: حسب ذائقہ چکن: ایک کپ ابلی اور ریشہ کی ہوئی

بند گبھی: آدھا کپ فرائی کی ہوئی ہرا دھنیہ: آدھا کپ ہری مرچ: 2 کھانے کے چمچ

سرکہ: 1 کھانے کا چمچ سویا سوس: 2 کھانے کے چمچ موزریلا چیز: ایک کپ

ترکیب:

گول کوکی کٹر کی مدد سے بریڈ سلائس کو بیچ سے کاٹ کر کنارے الگ کرلیں۔اب مکھن کو پگھلا کر نمک اور کالی مرچ شامل کریں۔مکھن والے آمیزے سے کپ کیک ٹرے کو برش کریں۔اب بریڈ سلائس کو کپ کیک ٹرے میں رکھیں۔مکھن کو
مزید پڑھیے


ریشمی کباب

اتوار 15  ستمبر 2019ء

اجزاء:

 قیمہ: آدھا کلو۔۔۔ پیاز: ایک عدد۔۔۔ ہری مرچ: چھ عدد۔۔۔ ہرا دھنیہ: آدھی گٹھی۔۔۔پودینہ: آدھی گٹھی۔۔۔ادرک: ایک چھوٹا ٹکڑا۔۔۔نمک: ایک چائے کا چمچ۔۔۔ سفید مرچ: آدھا چائے کا چمچ۔۔۔ کالی مرچ: آدھا چائے کا چمچ۔۔۔ گرم مصالحہ: ایک چائے کا چمچ۔۔۔ لال مرچ: آدھا چائے کا چمچ۔۔۔ زیرہ (بْھنا ہوا): ایک چائے کا چمچ۔

ترکیب:

اوپر دیے گئے تمام اجزاء کو قیمے میں شامل کر کے گرائینڈر میں باریک پیس لیں۔ اس مکسچر کو ایک گھنٹے تک فریج میں میرینیٹ کے لیے رکھ دیں۔ پھر کباب کے مسالے کو سیخوں پر لگائیں اور باربی کیو کریں۔ نان اور سلاد کے ساتھ پیش
مزید پڑھیے


ملاشین فرائیڈ فش

اتوار 15  ستمبر 2019ء

اجزاء:

   فش فلے آدھا کلو۔۔۔نمک حسبِ ذائقہ۔۔۔کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)۔۔۔میدہ دو کھانے کے چمچ۔۔۔تیل ایک چوتھائی کپ۔۔۔ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا (باریک کٹی ہوئی)۔۔۔لہسن کے جوئے دو سے تین عدد (باریک کٹے ہوئے)۔۔۔پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی)۔۔۔لال مرچ ایک عدد (تازہ، سلائس میں)۔۔۔لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)۔۔۔براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ۔۔۔سویا سوس دو کھانے کے چمچ۔۔۔لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ۔۔۔پانی حسبِ ضرورت

ترکیب:

پہلے فش فلے کو چوکور ٹکڑوں میں کاٹ کر ہلکا سا نمک اور پسی کالی مرچ میں میری نیٹ کرکے خشک میدے میں کوٹ کریں اور ہلکے سے تیل
مزید پڑھیے


ازبکی پلائو

اتوار 15  ستمبر 2019ء

اجزاء:۔۔۔

چکن‘ ایک عدد بارہ ٹکڑے کروالیں

چاول‘ایک کلو (دھو کر ) بیس منٹ کے لئے بھگو دیں

کابلی چنے‘ایک پیالی (اْبال لیں) 

کشمش‘ دو کھانے کے چمچ

گاجر‘تین عدد لہسن ادرک‘پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

سیاہ زیرہ‘ ایک چٹکی کالی مرچ‘ بارہ عدد

پیاز‘چار عدد ہری مرچ‘چار عدد

سفید سرکہ‘ایک کھانے کا چمچ نمک ‘حسبِ ذائقہ

کوکنگ آئل‘ایک پیالی

ترکیب:۔۔۔۔

ایک دیگچی میں ئل ڈال کر پیاز گولڈن براؤن کر کے دہی نکال لیں-دہی پیاز میں چکن،ادرک لہسن،سیاہ زیرہ،اور کالی مرچ ڈال کر بھون لیں-جب پانی خشک ہو جائے تو اْبلے چنے،چاول اور ہی کشمش ڈال کر ہلکے ہاتھ سے تھوڑا بھون کر پانی ڈال دیں،پانی اتنا ڈالیں کہ
مزید پڑھیے


ایرانی آلو مکس کباب

اتوار 15  ستمبر 2019ء

اجزاء:

آلو آدھا کلو۔۔۔گوشت ایک پیالی اْبلا ہوا۔۔۔پیاز دو عدد۔۔۔انڈے دو عدد۔۔۔بیسن دو چمچ۔۔۔گرم مصالحہ ایک چمچ۔۔۔مرچ ایک چمچ۔۔۔نمک حسبِ ذائقہ۔۔۔ادرک ایک چمچ۔۔۔انار دانہ ایک چمچ۔۔۔خشک دھنیہ ایک چمچ۔۔۔پسا ہوا پودینا ایک چمچ۔۔۔تیل ایک پیالی۔۔۔دہی آدھا کپ

ترکیب:

گوشت کے ریشے کرلیں اور اْبلے ہوئے آلووں کو پیس لیں۔پیاز کو پیس کر اْبلے ہوئے آلو اور گوشت میں شامل کر لیں۔ بیسن، مرچ، نمک، گرم مصالحہ ، دہی، سبز دھنیا، ادرک اور پسا ہوا انار دانہ ملا کر مکس کر لیں اور اس آمیزے کو پیس کر گول ٹکیاں تیار کر لیں۔ کڑاھی میں تیل گرم کر کے ٹکیوں کو انڈے کے آمیزے
مزید پڑھیے