اجز: مرغی کا (بغیر ہڈی کا گوشت): آدھا کلو
نمک: حسب ذائقہ پسا ہوا لہسن: 1 کھانے کا چمچ
پسی ہوئی سفید مرچ: آدھا چائے کا چمچ سرکہ: 2 سے 3 کھانے کے چمچ سویا سوس: 2 کھانے کے چمچمیدہ: 1 پیالی
مکئی کا آٹا: آدھی پیالی تیل: حسب ضرورت
انڈے کی سفیدی: 2 عدد انڈے
ترکیب:
سب سے پہلے گوشت میں نمک، لہسن، سفید مرچ، سرکہ اور سویا سوس لگا کر آدھے سے 1 گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔آمیزہ بنانے کے لیے انڈوں کی سفیدی پھینٹ کر میدہ، مکئی کا آٹا، نمک اور سفید مرچ ملا لیں۔اب اس میں پانی ڈال کر
مزید پڑھیے