اجزاء
مْرغی کے چوزے دو عدد دو دو پونڈ کا وزن کے چوبیس گھنٹے ریفریجریٹر میں رکھ دیں
دہی ایک پاؤ لہسن بارہ جوے ادرک آدھی چھٹنانک
نمک حسبِ ذائقہ سرخ مرچ ثابت بارہ عدد کالی مرچ ثابت برہ عدد
آلو چھوٹے چھوٹے گول آدھا پاؤگھی ایک پاؤ
ترکیب
مْرغی کوریفریجریٹرمیں سے نکال کر کانٹے سے خوب گود لیں۔آدھ پاؤ دہی میں لہسن اورادرک باریک پیس کرملادیں اوراس میں نمک ڈال کر مْرغی کواچھی طرح لگادیں اوردوباہ گھنٹہ دوگھنٹے کے لئے ریفریجریٹر میں پڑا رہنے دیں۔
اب گھی میں مرغی کوسْرخ کریں اورساتھ ساتھ دہی کا چھینٹادیتے جائیں۔ جب مرغی ادھ بْھنی ہوجائے توآلواور سْرخ مرچ ثابت
مزید پڑھیے