Common frontend top

راوٗ خالد


کرکٹ اور ہم


سری لنکا سے ہم ون ڈے سیریز جیتے اور ٹی ٹونٹی سری لنکا نے کلین سویپ کر دی۔ اسکے بعد حسب توقع بلکہ اس سے پہلے ہی ایک آہ و بکا ہے، گالیوںکا طوفان ہے، کچھ پرواہ نہیں کہ کون اسکی زد میں ہے۔ ایک کرکٹ کے بہت بڑے ایکسپرٹ فرما رہے تھے کہ جس طرح دوسرے ٹی ٹونٹی میں فخر زمان آئوٹ ہوئے ہیں انکے کرکٹ گرائونڈ میں داخلے پر پابندی لگا دینی چاہئیے۔ اگر وہ شاٹ لگ جاتی تو شاید یہی صاحب فخر زمان کی improvisation کی تعریف کرتے نہ تھکتے۔کرکٹ فین بلکہ کھیلوں کے
جمعه 11 اکتوبر 2019ء مزید پڑھیے

اپوزیشن ،معیشت اور سلامتی

اتوار 06 اکتوبر 2019ء
راوٗ خالد
بہت واویلا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاروباری حضرات سے ملاقات کیوں کی انکو اپنے ہاں (جی ایچ کیو) کھانے پہ کیوںبلایا۔ایک پوری شام اس بات پر صف ماتم بچھی ہوئی تھی کی صبح آئی ایس پی آر کی طرف سے اس بارے میں صراحت کے ساتھ بتایا گیاکہ یہ اس ڈائیلاگ سیریز کا حصہ تھا جو گزشتہ دس ماہ سے جاری ہے۔جون کے آخری ہفتے میں کراچی میں ہونے والے اسی موضوع پر سیمینارمیں آرمی چیف ہی مہمان خصوصی تھے اور میں نے انکے خطاب کے حوالے سے 30، جون کو کالم لکھا تھا
مزید پڑھیے


مولانا برہم کیوں!

جمعه 04 اکتوبر 2019ء
راوٗ خالد
دھرنا ہو گا یا نہیں، مولانا فضل الرحمٰن حکومت کوہٹانے کی تحریک شروع کرنے کے لئے دوسری جماعتوں کو راضی کر پاتے ہیں یا نہیں لیکن ایک بات عیاں ہے کہ وہ شدید برہم ہیں۔ کسی حکومت سے نہیں، نہ ہی اسٹیبلشمنٹ سے ان کو کوئی بڑا گلہ ہے، برہمی انکی سیاسی بیچارگی کی وجہ سے ہے جس کا وہ 2018 ء کے انتخابات کے بعد شکار ہوئے ہیں۔اس کی ایک نہیں بہت سی وجوہات ہیں۔ اول تو انہیں یہ بات ستاتی ہو گی کہ وہ بہت عرصے بعد پارلیمنٹ میں موجود نہیں ہیں، خیر اس بات سے وہ
مزید پڑھیے


کشمیر کا بینظیر سفیر

اتوار 29  ستمبر 2019ء
راوٗ خالد
اس نے وعدہ کیا اور سب سے بڑے بین الاقوامی فورم پر اس وعدے کو ایسے نبھایا کہ دوست دشمن سب معترف ہیں کہ عمران خا ن نے کشمیر کے سفیر ہونے کا حق ادا کر دیا۔پاکستانی راہنمائووں نے کشمیر پر اقوام متحدہ میں بے شمار اور بہت پر اثر تقریریں کی ہوئی ہیں جس میں ذوالفقار علی بھٹو کی بطورپاکستانی نمائندے1971 ء کی پاک بھارت جنگ کے تناظر میں تقریر آج بھی ایک تاریخی حوالہ ہے، لیکن کسی پاکستانی راہنما نے آج تک بھارت کے سیکولر چہرے سے اس طرح نقاب نہیں نوچا اور نہ ہی ہندو دہشت گردی
مزید پڑھیے


مایوسی کیوں !

اتوار 22  ستمبر 2019ء
راوٗ خالد
عمران خان ، ذوالفقار علی بھٹو کے بعد ایک ایسا لیڈر ہے جس کی باتوں اور وعدوں پر سب نے یقین کیا ، اب اپنے بیگانے سب ہی اصرار کر رہے ہیں کہ جو کہا ہے کر کے دکھائو۔ سو دن ہوئے تو اپوزیشن نے کہا کہ کچھ بھی نہیں ہوا، کہاں ہے وہ تبدیلی جس کے دعوے کئے جا رہے تھے۔ چند ماہ گزرے تو کچھ ایسے لوگ بھی اس تحریک کا حصہ بن گئے جو عمران خان کو شاید اتنا پسند نہیں کرتے تھے لیکن نواز شریف اور زرداری کی سیاست کے قائل نہیں تھے ۔ کچھ
مزید پڑھیے



صرف پاکستان

اتوار 15  ستمبر 2019ء
راوٗ خالد
بلاول بھٹو زرداری بنگلہ دیش بننے کی تاریخ سے عدم واقفیت کی وجہ سے غصے میں کچھ اس طرح خدشات کا اظہار فرما رہے ہیں جو کہ ان کی جماعت کی سیا ست سے میل نہیں کھاتا۔ بینظیر بھٹو اور اس سے پہلے ذوالفقار علی بھٹو کی شہادتوں پر جو جماعت پاکستان کھپے پر یقین رکھتی رہی ہے اس کی طرف سے بنگلہ دیش کی علیحدگی اور موجودہ پاکستان کی صورتحال کے درمیان موازنہ بیجا ہے کہ کوئی اور دیش بھی پاکستان کے اندر بن سکتا ہے۔یہ صرف پاکستان ہے اور انشاء اللہ ایک اکائی کے طور پر قائم
مزید پڑھیے


پولیس ۔تیری کونسی کل سیدھی

اتوار 08  ستمبر 2019ء
راوٗ خالد
مصر اور شام میں ایوبی سلطنت کی بنیاد رکھنے والا صلاح الدین ایوبی کامونکی کے صلاح الدین ایوبی سے ا س لئے مختلف ہے کہ وہ پنجاب پولیس کے ہتھے نہیںچڑھا ۔اگر اس دور میں پنجاب پولیس ہوتی تو نہ صلیبی جنگوں کی تاریخ ہم پڑھ رہے ہوتے اور نہ ہی اس عظیم فاتح کے کارناموں پر اترا رہے ہوتے بلکہ ہاتھ میں عرضی پکڑے فریاد کر رہے ہوتے کہ ہمارے صلاح الدین ایوبی کا پوسٹ مارٹم غیر جانبدار ڈاکٹر سے کرا دو اور ہمیں رپورٹ بھی دیدو تا کہ ہمیں یہ تو پتہ چلے کہ اس جسمانی طور
مزید پڑھیے


اکھنڈ بھارت کا خواب

اتوار 25  اگست 2019ء
راوٗ خالد
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ یا آر ایس ایس کو وزیر اعظم مودی کی شکل میں اکھنڈ بھارت کا خواب پورا کرنے کا ایک نادر موقع ملا ہے اور وہ اس کو کسی صورت ضائع کرنے کو تیار نہیں ہے۔وقتاً فوقتاً اس بارے میں اس ہندو انتہا پسند تنظیم نے کوشش کی لیکن اسکو کو ئی ایسا مضبوط سیاسی سہارا نہیں ملا جس کے ذریعے یہ اپنے اس گھنائونے منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچاتے۔برّصغیر کی تقسیم کے بعد کانگریس کی حکومت قائم ہوئی جس نے بھارت کا ایک سیکولر تصوّر قائم کرنے کی کوشش کی لیکن کشمیر کا مسئلہ
مزید پڑھیے


شکریہ مودی

اتوار 18  اگست 2019ء
راوٗ خالد
شکریہ مودی، دنیا کے سامنے بھارت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کرنے کے لئے، شکریہ مودی، کشمیر کی تحریک کے ساتھ منافقانہ طرز عمل اختیار کرنے والوں کو شیشے میں انکا مکروہ چہرہ دکھانے کے لئے،شکریہ مودی، ہندوتوا کی ہٹلرانہ سوچ اپنانے کے لئے،شکریہ مودی، 50سال بعد اقوام عالم کو مسئلہ کشمیر عالمی امن کے لئے خطرہ ہونے کا احساس دلانے کے لئے،شکریہ مودی، تحریک آزادی کشمیر کے شہیدوں کی لازوال قربانیوں کا جواز ثابت کرنے کے لئے، ہم تو یہ سب کچھ پہلے ہی جانتے اور مانتے تھے لیکن دنیا ان باتوں کو اکثر ماننے سے انکاری رہی۔کشمیر کی جدو
مزید پڑھیے


بھارت کا ہٹلر

اتوار 11  اگست 2019ء
راوٗ خالد
مقبوضہ جمّوں و کشمیر کے بارے میں بھارتیا جنتا پارٹی کا جو بھی منشور رہا ہو لیکن انکے تازہ ترین اقدام سے بھارت کے زیر تسلط علاقے میں رہنے والوں کی جبر اور ظلم کا شکار زندگیوں میں اگر کوئی تبدیلی ہو سکتی ہے تو وہ مزید ظلم اور استبداد ہو گا۔ کیونکہ قانون بنانے یاہٹانے سے یہ معاملہ حل ہونا ہوتا تو اقوام متحدہ کی قراردادوں سے متفقہ اور اہم دستاویز کوئی نہیںہے۔ جس کودنیا کے ساتھ ساتھ دونوں ملک آج تک مانتے ہیں اگر کوئی تبدیلی ہوئی تو وہ 1972 ء کا شملہ معاہدہ ہے جو بنیادی
مزید پڑھیے








اہم خبریں