Common frontend top

رعایت اللہ فاروقی


ڈاکٹرمہاتیر محمد کی واپسی


ہونے کو سیاست میں کچھ بھی ہوسکتا ہے سو اس کے کوچوں سے تحیر کا گزر کم ہی ہوتا رہا ہے لیکن لگتا ہے یہ کوچے بھی اب تحیر کو مستقل جگہ دینے کی تیاری میں ہیں۔ ابھی ان کوچوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب اور بریگزٹ کے تحیر سے دانتوں تلے دبی انگلیوں نے خود کو دانتوں کی گرفت سے چھڑایا ہی تھا کہ ایک اور تحیر نے دانتوں کو انگلیوں کا استقبالی بنا دیا ہے۔ اس بار حیرت کا ساماں اس ملائیشیا میں ہوا ہے جہاں ساٹھ سال سے ایک ہی جماعت حکومت کئے جا رہی تھی۔ ساٹھ
هفته 12 مئی 2018ء مزید پڑھیے

ہر الیکشن کچھ کہتا ہے

منگل 08 مئی 2018ء
رعایت اللہ فاروقی

2002ء کا الیکشن اس صورتحال میں ہوا تھا کہ ہمارے پڑوس میں ایک جنگ کو شروع ہوئے سال ہوچکا تھا۔ ہرچند کہ جنگ جیسی انسانی آفت جب کسی ملک پر مسلط ہوتی ہے تو اس کے اثرات پڑوسی ممالک پر بھی پڑتے ہیں لیکن افغان جنگ کے اثرات تب تک پاکستان نہیں پہنچے تھے کیونکہ امریکہ ابھی پوری طرح پاؤں نہیں جما پایا تھا اور افغان شہروں سے نکلے ہوئے طالبان ابھی پہاڑوں کی بلندیوں اور غاروں میں خود کو ٹھیک طرح سے منظم نہیں کر پائے تھے۔ ابھی بس وہ پہلا ہی راؤنڈ ہوا تھا جس میں امریکہ نے
مزید پڑھیے


جمہوری لنڈا

هفته 05 مئی 2018ء
رعایت اللہ فاروقی

آپ نے سیکنڈ ہینڈ گاڑیوں کا ذکر تو خوب سنا ہوگا، وہی سیکنڈ ہینڈ گاڑیاں جن کا کار و بار پاکستان میں نئی گاڑیوں سے کئی گنا بڑا ہے۔ ان گاڑیوں کے مستقل شورومز بھی ہیں، ان کے اتوار اور جمعہ بازار بھی لگتے ہیں، یہ افغان ٹرانزٹ کے ذریعے بھی ہماری سڑکوں پر فراٹے بھرتی ہیں، مشہور تشہیری ویب سائٹس و اخبارات کے کلاسیفائیڈ اشتہارات کی مدد سے براہ راست بھی بیچی اور خریدی جاتی ہیں اور یہ جاپان اور کوریا سے امپورٹ بھی کی جاتی ہیں۔ غرضیکہ یہ ایک غیر معمولی اور کئی جہتوں میں پھیلا کار و
مزید پڑھیے


فریب

منگل 01 مئی 2018ء
رعایت اللہ فاروقی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے کریڈٹ پر دو کارنامے ہیں۔ ایک کرکٹ ورلڈکپ جیتنا اور دوسرا شوکت خانم کینسر ہسپتال قائم کرنا۔ ان میں سے پہلے کارنامے میں ان کے ساتھ دس کھلاڑی اور بھی شریک رہے۔ کرکٹ ٹیم سپورٹس ہے یہ باکسنگ کی طرح ون مین شو نہیں کہ آپ تنہاء محمد علی یا مائیک ٹائسن بن جائیں۔ لیکن بطور کپتان عمران خان کی اہمیت اور قائدانہ کردار مسلم ہے۔ یہ تنازعہ اس وقت بھی پیدا ہوا تھا کہ فتح کی تقریر کرتے ہوئے انہوں نے سارا زور ’’میں‘‘ پر لگادیا تھا اور ٹیم کا
مزید پڑھیے








اہم خبریں