علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی
حضور نبی اکرم افتخار آدم وبنی آدم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت مقدسہ کا ذکر چھڑ تا ہے تو ہر صاحب ایمان کا سر اللہ کے حضور فرط تشکر سے خم ہو جاتا ہے اور جبین ہستی سجدہ ہائے شکر ادا کرتے نہیں تھکتی
قرآن مجید کے پڑھنے سے جو ایمان افروز موضوعات ایک قاری کے قلب و جان کو جگمگاتے ہیں ان میں سے ایک موضوع میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے ۔جب حضور نبی اکرم افتخار آدم وبنی آدم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مزید پڑھیے