Common frontend top

سجاد ترین


اعلی سرکاری افسران کی بیٹھک


۔۔۔گزشتہ روز اسلام آباد میں اعلی سرکاری افسران کی ایک بیٹھک کا اہتمام کیا گیا،اس بیٹھک میں اسلام آباد میں کام کرنے والے اعلی سرکاری ملازمین موجود تھے، ان کی باتیں سن کر ایسے محسوس ہو رہا تھا کہ پاکستان ایک ترقی یافتہ ملک بن سکتا ہے مگر یہاں فیصلہ ساز جو ہیں وہ ایسے فیصلے نہیں کر رہے جس کی وجہ سے پاکستان ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بن سکے، ایک بیوروکریٹ بتا رہے تھے کہ اگر کرپشن کی بنیاد پر وزیر اعظم نے پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو کرپشن ہر جگہ
جمعرات 13 جون 2024ء مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات

جمعرات 06 جون 2024ء
سجاد ترین
جس روز سید یوسف رضا گیلانی نے بطور قائم مقام صدر نیب ترمیمی ارڈیننس جاری کیا اس دن سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے سید یوسف رضا گیلانی کی بھرپور مخالفت شروع کر دی ہے۔ گزشتہ روز ایک نشست کے دوران پیپلز پارٹی سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک رہنما نے شام کے مشروبات کے چار گلاس پینے کے بعد سید یوسف رضا گیلانی پر شدید تنقید کی اور ان کے بارے میں ایسے ایسے الفاظ بیان کر دیے جو یہاں تحریر کرنا ناممکن ہے۔ سندھی رہنما نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی نے ضیاء الحق کے ساتھ
مزید پڑھیے


وزیروں کی محفل

جمعرات 30 مئی 2024ء
سجاد ترین
گزشتہ روز ایک وزیر کے گھر نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں حکمران اتحاد کے لوگ بھی شامل تھے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر نے اپنے گھر مدعو کئے گئے مہمانوں کو حالات حاضرہ پر بات چیت کرنے کا کہا تو ایک دوسرے وزیر ،جس کا تعلق بھی پنجاب سے ہے، نے کہا کہ پہلے میزبان بات کا آغاز کرے جس پر لاہور سے تعلق رکھنے والے وزیر نے کہا :ہم تو حکمران اتحاد میں شامل ہیں اور بطور وزیر ہماری وہ حیثیت نہیں جو ایک سابق بیورو کریٹ وزیر کی ہے، یہ شخص
مزید پڑھیے








اہم خبریں