2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

سجاد میر

اسلامیان ہند اور18ویں ترمیم
وہ لوگ جو اٹھارہویں ترمیم کے خلاف بول رہے ہیں‘ ان کا دکھڑا کچھ اور ہے۔ تاہم میں نے اس وقت ہی اپنے تحفظات کا اظہار کردیا تھا جب ی�...
نیا سال آیا…
نیا سال آ گیا۔ میں نہ گزشتہ سال کا کچا چھٹا چھانٹنے کے لیے بیٹھا ہوں نہ آنے والے سال کے بارے میں کوئی پشین گوئی کا ارادہ ہے۔ اس ب�...
رب کے ارادے یہ نہیں ہیں
میں کوئی ن لیگ تو ہوں نہیں کہ مرا ان دنوں پیپلز پارٹی سے اتحاد ہو اور مجھے ان کے خلاف لگائے جانے والے الزامات پر ہر حال میں ان کا �...
خطرناک موڑ
چاہے عدلیہ کتنی بھی آزاد کیوں نہ ہو‘ مگر جب فیصلہ آئے گا تو اس پر جو تبصرے ہوناہیں ان کا تعلق احتساب عدالت کے آزاد یا غیر آز...
کچھ ہونے والا ہے
جتنی باتیں سامنے آ رہی ہیں‘ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وقت ایک کروٹ لینے والا ہے۔ جنرل آصف غفور نے ایک چونکا دینے والی بات کی تھی...
کیا ترقی ہمیں راس نہیں آتی
میں نے کہاں برطانیہ آنا جانا ہے‘ مگر ٹی وی پر یہ اعلان سن کر کہ برٹش ایئر ویز پاکستان کے لئے اپنی پروازیں شروع کر رہی ہے۔ ایک ط�...
انسان ذلیل ہے خدایا!
یہ کوئی امبانی ہیں، بھارت کے سب سے امیر شخص اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک۔ خیر ہمیں ان کی امارت سے کیا لینا دینا، امیر ہ...
ان کے لئے جن کا تذکرہ نہیں کیا
اب تو معاملات آگے بڑھنا چاہئیں۔ اس لئے نہیں کہ سو دن گزر چکے ہیں اور مزید چھ ماہ کی مدت شروع ہو چکی ہے۔ بلکہ اس لئے کہ ملک مزید ت�...
پنجاب یونیورسٹی المینائی
یہ ایک تاریخی دن تھا۔ اس لحاظ سے کہ پاکستان کی اولین اور قدیم ترین یونیورسٹی کے سابق طلبہ اپنی تنظیم کا اعلان کر رہے تھے۔ پنجاب ...
ان کی بات سنو!
یہ نہیں کہ اس میں کوئی بات قابل اعتراض ہے‘ مگر مرے ذہن میں یہ سوال اس وقت سے کلبلا رہا ہے کہ آخر مسلح افواج کے ترجمان نے یہ پریس...
آگ لگانے والا آگ بجھانے آیا
وہ مزار شریف میں پیدا ہوا کابل میں پروان چڑھا۔ کیا کیا باتیں یاد آ رہی ہیں۔ آج وہ امریکہ کی طرف سے اپنے آبائی وطن میں امن کا پ�...
ڈرائونے خواب
دو باتیں میں وضاحت سے بیان کردینا چاہتا ہوں تاکہ کوئی ابہام نہ رہے۔ پہلی بات تو یہ کہ موجودہ اقتصادی بحران اس وقت شروع ہوا جب مل...