Common frontend top

سہیل اقبال بھٹی


کڑا امتحان


تسخیرکائنات اور چاند پر نئی دنیا بسانے میں مصروف انسان ایک کمرے میںمحدود ہو چکا جبکہ آئے روزانسانی عقل کو دنگ کردینے والی سائنسی ایجادات کا سلسلہ ترک اور تمام فوکس’’کرونا‘‘ پر ہے۔کرونا وائرس پاکستان سمیت دنیابھر کو اپنی لپیٹ میںلے چکاہے۔ بازار‘مارکیٹس‘تجارتی مراکز‘تفریحی اور سیاحتی مقامات پر ہوکا عالم ہے۔ دنیا بھر کے سائنسدان تین ماہ سے سرجوڑ کر بیٹھے ہیں مگر تمام تر ٹیکنالوجیکل جدت کے باوجود کرونا کی وبا پر قابو پانے کیلئے کوئی مؤثر دوا دستیاب نہیں۔دنیا بھر میں ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے کہ خودکو گھروں میں محدود کرلیں کہ جو محدود ہے‘
جمعرات 26 مارچ 2020ء مزید پڑھیے

ڈگڈگی

جمعرات 19 مارچ 2020ء
سہیل اقبال بھٹی
اقتدار اکے ایوانوں کی اہم حکومتی شخصیت کے چہرے کے تاثرات اور لب ولہجے میںپریشانی و پشیمانی واضح طو ر پر عیاں تھی۔ان گنت ملاقاتوں میں پہلی مرتبہ انہیں الجھا پایا۔گفتگو گھوم پھر کر ایک ہی نکتے پر مرکوز ہونے لگتی کہ امورمملکت چلانے اورعوام سے کئے گئے وعدوں پرعملدرآمد میں بڑی رکاوٹ درپیش ہے۔وزیراعظم عمران خان نے احتساب کا نعرہ مستانہ تو بلند کیا ‘ مگراس نعرے پر عمل درآمد کے ذمہ دار سول ادارے کے افسران کی استعداد کار اور نا اہلیت کے باعث کڑے احتساب کا نعرہ حکومت کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے۔ قارئین دل تھام
مزید پڑھیے


کب تک؟

جمعرات 12 مارچ 2020ء
سہیل اقبال بھٹی
انسان کی سوچ‘ منصوبہ بندی اورلائحہ عمل اپنی جگہ مگر قدرت کا اپنا نظام ہے۔اصلاحات کے نام پر عوام دشمن اقدامات سے کبھی کوئی حکومت پذیرائی حاصل کرسکی ہے اور نہ ہی مطلوبہ اہداف۔ خوبصورت بیانئے اور انقلابی اقدامات کے دعوؤں سے اصلاحات نہیں بلکہ مشکلات نے جنم لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مسند اقتدارسنبھالنے سے قبل جو دعوے اورروڈمیپ عوام کے سامنے رکھا‘اسکے مطابق انقلابی اقدامات کی اشد ضرورت ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اس مقصد کیلئے ڈاکٹر عشرت حسین کا چناؤ کیا۔وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین 2006سے
مزید پڑھیے


ایڈہاک ازم کی تباہ کاریاں

جمعرات 05 مارچ 2020ء
سہیل اقبال بھٹی
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ‘ نئے صبح وشام پیدا کر وزیراعظم ہاؤس‘ وفاقی وزارتوں اوراہم ترین اداروں میں اجلاسوں کی بھرمار ہے۔ ہر ایک فکرمند ہے کہ وطن عزیز کو قدرت نے قدرتی وسائل اورافرادی قوت سے نوازرکھا ہے۔ ایسا قیمتی انسانی سرمایہ جس نے دنیا کے ہرکونے اور شعبے میں لوہا منواتے ہوئے دھاک بٹھائی۔ ایسی باہمت قوم جس نے دہشت گردی اور شدت پسندی کے عفریت پر ڈیڑھ عشرے میں قابو پاکردنیا کو دنگ کردیا۔ مگرتمام تر صلاحیتوںاور وسائل کے باوجود کشکول سے چھٹکارا حاصل ہورہا ہے اور نہ ہی پائیدار معاشی ترقی کا خواب شرمندہ
مزید پڑھیے


ٹرننگ پوائنٹ

جمعرات 27 فروری 2020ء
سہیل اقبال بھٹی
جب کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کیوں پڑھی جاتی ہے؟گزشتہ دو روز کے دوران میں نے ایک سوال سب سے پوچھا مگر حیران کن طور پر کسی سے جواب حاصل نہیںکرسکا۔ آج وہی سوال آپ سے پوچھتا ہوں۔سجادہ نشین دربار غوث اعظم بغداد‘ الشیخ سید خالد عبدالقادرمنصورالدین الجیلانی نے بری امام ہاؤس میں سجی روح پرور محفل سے خطاب کے دوران جیسے ہی سوال کیاتو عقیدت مندوں پر سناٹاطاری ہو گیا۔ دوصاحبان نے جواب دینے کی سعی کی مگر شیخ صاحب کو مطمئن نہ کر سکے۔الشیخ سید
مزید پڑھیے



رنگ باز

جمعرات 20 فروری 2020ء
سہیل اقبال بھٹی
کئی ماہ کی جستجو کے بعد بالآخراس اہم ترین شخصیت سے ون آن ون ملاقات کا شرف حاصل ہوہی گیا۔ میں اس راز کا متلاشی تھا کہ وہ صاحب گزشتہ 20 برس میں وزرائے اعظم اور دوسرے اہم ترین عہدوں پر براجمان ہر شخص کی آنکھ کا تارا بن جاتے تھے۔ کسی وزارت کا قلمدان ملا ہویاکوئی بھی ٹاسک‘چند ہی دنوں میں نقاد تک ان کے گرویدہ ہوجاتے۔ کھیل‘ تعلیم‘صحت اور توانائی کے شعبوں میں اہم پوزیشن حاصل کرنے میں ہمیشہ کامیاب جبکہ مطلوبہ اہداف کے حصول میں اکثر ناکام رہے۔ کسی سیاسی جماعت کے قائد سے بھلے پہلی ملاقات
مزید پڑھیے








اہم خبریں