Common frontend top

سہیل اقبال بھٹی


پاکستان کا نام روشن کیسے ہوگا؟


وزیراعظم عمران خان نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ دیانتدار قیادت کے ذریعے سرکاری کمپنیوں کا اربوں روپے کا خسارہ منافع میں بدل دیا جائے گا۔ اگرچہ بیشتر سرکاری کمپنیوں میں تین سال گذرنے کے باوجود ایڈہاک ازم ختم نہیں ہوسکا تاہم 31اگست کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں "Federal Footprint: Annual SOEs Report"کے عنوان سے ایک رپورٹ پیش کی گئی ہے۔یہ رپورٹ وزارت خزانہ کے ماتحت عملدرآمد و معاشی اصلاحات یونٹ نے تیارکی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 85سرکاری کمپنیوں کو143ارب روپے سالانہ خسارہ کے سامنا ہے۔ وزیراعظم نے رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد
جمعرات 16  ستمبر 2021ء مزید پڑھیے

قتل کی ایف آئی آر؟

جمعرات 09  ستمبر 2021ء
سہیل اقبال بھٹی
ملکی تاریخ میں ہرالیکشن کے بعد دھاندلی کا شور مچامگر 2013ء کے انتخابات کے بعد دھاندلی کے سنگین الزامات اور دھرنے نے تمام سٹیک ہولڈرز کو فرسودہ انتخابی قوانین اور طریقہ ہائے کار بدلنے پر مجبور کردیا۔124دنوں کے دھرنے کے نتیجے میںتین رکنی انکوائری کمیشن قائم ہوا۔وفاقی حکومت کی جانب سے پہلی مرتبہ سنجیدہ انتخابی اصلاحات کا عمل شروع کرنے کیلئے کمیٹی نے کام شروع کیا۔ انکوائری کمیشن نے 2015ء میں اپنی رپورٹ جاری کردی ۔کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے دعوؤںکے برعکس 2013ء کے الیکشن میں کئی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے متعدد سفارشات پیش کیں۔پاکستان تحریک انصاف
مزید پڑھیے


Elite capture

جمعرات 02  ستمبر 2021ء
سہیل اقبال بھٹی
قومی وعوامی مفاد کے تحفظ کا پُر زوردعوی وزیراعظم عمران خان کے مقابلے میں شاید کسی اورلیڈ ر نے کیا ہو۔ بیانات کا جائزہ لیں تو ہمیشہ گمان ہوتا ہے کہ اب عوامی مفاد کے منافی کوئی بھی قدم اُٹھانے کی جرات نہیں کرسکے گا۔ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والے جلد جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔ مصنوعی بحران پیدا کرنے اور من پسند پالیسی سازی میں ملوث ایلیٹ کیپچر‘‘Elite capture ’’کا ہر منصوبہ اب ناکام بنا دیا جائے گا۔ویسے دیگر کریڈٹس کیساتھ Elite capture کی ٹرم متعارف کروانے کا کریڈٹ بھی وزیراعظم عمران خان کا ہی
مزید پڑھیے


کچھ تو بھر م رکھ لیں

جمعرات 26  اگست 2021ء
سہیل اقبال بھٹی
گذشتہ آٹھ برس کے دوران شاید ہی کو ئی ایسا دن ہو جب وزیراعظم عمران خان نے کرپشن کا خاتمہ اور کرپشن میںملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچانے کا ببانگ دہل اعلان اور دعوی نہ کیا ہو۔عوام کو بھی ایک اُمید ملی تھی کہ نئے پاکستان میں کرپشن میں ملوث عناصر کو قطعا کوئی رعایت نہیں ملے گی۔ قانون کے سامنے سب جوابدہ ہوں گے۔ کڑا احتساب ڈیٹرنس پیدا کرے گا جس سے بااثر افسران کے کرپشن کرنے پر ہاتھ لرز جائیں گے۔سیاستدانوں کے خلاف متحرک نیب اپنا کام کرچکاجس کا نتیجہ اب عدالتوں کے فیصلوں سے سامنے آئے گا
مزید پڑھیے


افغان باقی کہسار باقی

جمعرات 19  اگست 2021ء
سہیل اقبال بھٹی
2007ء میں اپنے ہم نام معروف اورعظیم صحافی سہیل قلندر سے ملاقات کیلئے پشاور پہنچا۔اسلام آباد سے پشاورکے سفر کی واحد وجہ سہیل قلندر سے افغانستان و پاکستان میں طالبان کی کارروائیوں اور امریکی حملوں پر سیر حاصل گفتگو تھی۔سہیل قلندر نے تمام تر دباؤ اور خطرات کے باوجود ملاعمر سمیت افغان طالبان کیساتھ رابطہ برقرار رکھا ہوا تھا۔ سہیل قلندر نے ایک مرتبہ سنگین نتائج کی دھمکیوں کی پرواہ کئے بغیرسینئر طالبان رہنماسے ٹیلیفونک گفتگو کرکے کتاب شائع کردی ۔ اس کتاب سے اہم مضامین کو اپنے اخبارمیں ایک صفحے پرمشتمل خصوصی مضمون کے طو ر پر شائع بھی
مزید پڑھیے



آخر ی راؤنڈ

جمعرات 12  اگست 2021ء
سہیل اقبال بھٹی
تمام تر سیاسی چیلنجز اور پیش گوئیوں کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تین سال کی مدت پوری کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار کی مسند پر فائز ہونے سے پہلے عوامی توقعات کے پیش نظر ملکی نظام میں اصلاحات جبکہ معاشی خوشحالی کیلئے کئی اعلانات کئے تھے۔امیر اور غریب کیلئے ایک قانون نافذکرنے کا وعدہ کیا گیاتھا۔وزیراعظم نے پوری قوم کو باورکروایا کہ وہ قومیں تباہ ہوگئیں جنہوں نے امیر اور غریب کیلئے الگ قانون بنارکھے تھے ۔ احتساب اور تبدیلی کا عمل حکومت بننے کے پہلے 6 ماہ میں مکمل ہوگا۔بااثر شخصیات کوقرض کی معافی
مزید پڑھیے


Beyond the fire fighting

جمعرات 05  اگست 2021ء
سہیل اقبال بھٹی
موسم گرما میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تو کئی دہائیوں سے جاری ہے۔مئی تا اگست بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافے کے باعث جبری لوڈشیڈنگ برداشت کرنا عوام کے مزاج کا حصہ بن چکا ہے۔ بجلی کی طلب کے مقابلے میں کم پیداوارکے چیلنج سے نمٹنے کیلئے نئے پاورپلانٹس لگے ۔سی پیک منصوبوں کے تحت لگنے والے پاورپلانٹس نے پیداواری صلاحیت کے فقدان سے نکلنے میںکلیدی کردار ادا کیا۔2018 ء میں بجلی کی طلب کے مقابلے میںاضافی پیداواری صلاحیت حاصل کرلی گئی مگرپھر امسال جون میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گیس بحران پیدا ہوگیا۔کچھ دنوں بعد گیس کا
مزید پڑھیے


ملتان بدل رہا ہے؟

جمعه 30 جولائی 2021ء
سہیل اقبال بھٹی
شہر اقتدار میں عثمان مرزا کاجوڑے پر تشدد‘نورمقدم کے بہیمانہ قتل اورڈکیتیو ں کے پے درپے واقعات کے باعث سوگ اور خوف کی فضاقائم ہے۔عیدکے بعد ملتان سے واپس لوٹنے کے بعدجہاں بھی چند احباب کے ساتھ ملاقات ہوئی ‘کچھ ہی دیر بعد یہی حادثات زیر بحث آئے۔سیف سٹی منصوبہ‘جدید ٹیکنالوجی اور پولیس کی نئی حکمت عملی کے باوجود شہراقتدار میں جرائم تھمنے کا نام نہیں لے رہے ۔ شہر میں آبادی کے بے تحاشا دباؤ سمیت جرائم بڑھنے کے کئی محرکات ہیں،جن کی جانب حکام بالاچشم پوشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ سینئر صحافی عادل عباسی سمیت کئی شہری جب
مزید پڑھیے


ایک اور مہنگا سودا؟

جمعرات 15 جولائی 2021ء
سہیل اقبال بھٹی
ماہرین نے 2002ء میں حکومت کو ایک رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق آئند ہ چند سالوں کے دوران پاکستان کو توانائی کے سنگین بحرانوں سے دوچار ہونا پڑے گا۔مستقبل کی منصوبہ بندی کے فقدان کے باعث بجلی‘گیس اورپانی کی قلت ایک بڑا چیلنج بن جائے گی۔ حکومت نے انتہائی عجلت میں پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاورپالیسی 2002تیار کی گئی مگر بدقسمتی کیساتھ قومی مفادکی بجائے پاور پلانٹس لگانے والے مالکان کو ناقابل یقین حد تک منافع دینے کی راہ ہموار کرد ی گئی۔ یہ پالیسی انہی لوگوں نے تیار کرواکر وزارت پانی وبجلی کو ارسال کی
مزید پڑھیے


منصوبہ سازوں کی ’کاری ‘گری!

جمعرات 08 جولائی 2021ء
سہیل اقبال بھٹی
ائیروائس مارشل محمد سلیم الدین نے 1963ء میں پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ یہ وہ دور تھا جب ازلی دشمن پاکستان پر قبضے کے ناپاک خواب دیکھنے میں مصروف تھا۔ محمد سلیم الدین کو ایف 16طیاروں کے سلسلے میں امریکامیں خصوصی ذمہ داریاں تفویض کی گئیں۔ پریسلر ترمیم کے بعد امریکا نے ایف 16طیارے فراہمی میں لیت ولعل سے کام لینا شروع کیا تو پاکستان نے چینی کمپنی CATIC کیساتھ مل کر جے ایف 17(جوائنٹ فائٹر)منصوبے پر کام شروع کردیا۔ ائیروائس مارشل محمد سلیم الدین کو 1985ء میں اس منصوبے کا ڈائریکٹر تعینات کیا گیا۔ 34سال ایئرفورس میں شاندار
مزید پڑھیے








اہم خبریں