دانش احمد انصاری
شکاگو میں قائم ایک ٹیکنالوجی نے انتہائی شاندار ٹیکنالوجی کی ایجاد کی ہے، جس کا نام ’سولر پیپر‘ ہے۔ یہ دراصل ایک سولر چارجر ہے، جو جسمامت میں اِس قدر پتلا ہے کہ اگر اِسے آپ اپنی نوٹ بک میں رکھنا چاہیں، تو بآسانی رکھ سکتے ہیں۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ چارجر ایک گھنٹے میں 3000mAh بیٹری رکھنے والا سمارٹ فون چارج کر سکتا ہے۔ سولر پیپر، نامی اِس چارجر کو ایسے لچکدار مٹیریل سے تیار کیا گیا ہے، جس سے اِس کے 160 ڈگری تک مڑ جانے سے کے باوجود ٹوٹنے جانے کا کوئی امکان
مزید پڑھیے