BN

سائنس اینڈ ؛ٹیکنالوجی



"آئی فون کا تیار کردہ "اوون

پیر 21 جنوری 2019ء

مائیکرو ویو اوون آج کے تیز رفتار دور میں باورچی خانے کی اہم ضرورت بن گئی ہے، لیکن ایک عرصہ دراز سے اِس میں کوئی خاص جدت نہیں لائی گئی اور نئے فیچرز بھی شامل نہیں کیے گئے، جس وجہ سے بعض اوقات اِس کا استعمال کرتے ہوئے اُکتاہٹ ہونے لگتی ہے۔ اِس مسئلے کا حل مشہور زمانہ سمارٹ فون کمپنی کے ایجاد کاروں نے ’جون‘ نامی اوون کی صورت میں نکالا ہے، جو جدید دور کے تقاضوں پر پُورا اُترتا ہے۔ اِس اوون میں آرٹیفشل ٹیکنالوجی سے مطابقت رکھتی ایک ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے، جس کی مدد
مزید پڑھیے


گلیکسی X کا تخلیقی ڈیزائن !

اتوار 13 جنوری 2019ء

سیم سنگ کمپنی سمارٹ فونز بنانے والی کمپنیوں آج پہلے نمبر پر براجمان ہے، اس کمپنی کے بنائے گئے سمارٹ فونز نہ صرف معیاری ہوتے ہیں، بلکہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس بھی ہوتے ہیں۔ کمپنی نے امریکی ریاست لاس ویگاس میں ہونے والی ایک نمائش میں اپنے آئندہ آنے والے مختلف سمارٹ فونز جنہیں فولڈ یا بینڈ کیا جا سکتا ہے کے تخلیقی ڈیزائن متعارف کرائے ہیں، جو آئندہ ماہ و سال میں پروڈکٹ کی شکل اختیار کر کے مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ شنید ہے کہ تصویر میں دکھائی دینے والا سیم سنگ گلیکسی X
مزید پڑھیے


ہوائی ٹیکسی کے نظام کا تخلیقی ڈیزائن

اتوار 13 جنوری 2019ء

ابر ٹیکسی کی سہولت سے دنیا بھر میں کروڑوں لوگ مستفید ہو رہے ہیں۔ سمارٹ فون پر صرف چند کلکس سے گاڑی آپ تک پہنچ جاتی ہے ۔ لیکن اب یہ ٹیکسی صرف سڑک تک محدود نہیں رہے گی، بلکہ 2023 ء میں ابر کمپنی نے ہوائی ٹیکسی کا نظام متعارف کرانے کا بھی عندیہ دے دیا ہے اور اِس جدید ترین نظام کا نام ’ابر ایئر‘ رکھا ہے۔ کمپنی آغازی مراحل یہ نظام دوبئی، لندن، نیویارک، پریس اور ٹوکیو جیسے گنجان آباد اور جدید شہروں میں متعارف کرائے گی۔ ابر کمپنی کو اِس پروجیکٹ پر کام کرتے ہوئے تقریباً
مزید پڑھیے


ہائپر سونک ہوائی جہاز تکمیلی مراحل میں

اتوار 13 جنوری 2019ء

آج کے دور میں ہوائی جہاز نقل و حمل کا سب سے بڑا اور برق رفتار ذریعہ ہے، جس نے دنوں کی مسافت کو گھنٹوں میں بدل دیا ہے۔ لیکن آج کے تیز رفتار دور میں لوگ اِس رفتار کو بھی قابلِ قبول نہیں سمجھتے بلکہ وہ ہائپر سونک رفتار چاہتے ہیں، جس سے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہو سکے۔ عوام کے قیمتی وقت کو بچانے اور جدید دور کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے، ہوائی جہاز بنانے والی مشہور کمپنی ’Boeing‘ہائپر سونک ہوائی جہاز پر کام کر رہی ہے، کمپنی کے ترجمان کو مطابق یہ جہاز آئندہ 10
مزید پڑھیے