BN

سپورٹس



آخری گیند پر فتح

اتوار 27 جنوری 2019ء

عبدالستار ہاشمی

بنگلادیش اور سری لنکا ایسی ٹیمیں ہیں، جو کبھی بھی آخری گیند پر میچ نہیں جیتیں

کرکٹ بے یقینی اور غیر متوقع نتائج کا حاصل کھیل ہے۔ اس میں کبھی بھی کچھ بھی رونما ہو سکتا ہے اور دیکھنے والے حیرت زدہ رہ جاتے ہیں۔ اس کھیل میںہلہ گلہ کے ساتھ ساتھ تھرلنگ بھی ہے۔ کئی مرتبہ بلے باز بے بس رہ جاتے ہیں اور باؤلر انہیں ایک رن نہیں بنانے دیتا اور یوں وہ میچ ہار جاتے ہیں، کئی مرتبہ بلے باز آگے بڑھ بڑھ کر ایسے چھکے جڑتے ہیں کہ باؤلر لائن اینڈ لینتھ
مزید پڑھیے


ٹیسٹ ڈیبیو سے پہلے زیادہ سے زیادہ ون ڈے کھیلنے والے کرکٹرز

پیر 21 جنوری 2019ء

ہر کرکٹر کاسب سے بڑا خواب یہی ہوتا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلے۔ آپ کسی بھی کرکٹر سے اس کے ڈیبیو ٹیسٹ کے حوالے سے پوچھ لیں، تو وہ اس حوالے سے کافی جذباتی دکھائی دے گا۔ دنیائے کرکٹ میں ایسے کئی کھلاڑی  ہیںجنہوں نے کافی تعداد میں ایک روزہ میچ کھیلنے کے بعد ٹیسٹ کیپ حاصل کی۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔ کچھ کھلاڑی ون ڈے سپیشلسٹ ہوتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان کی مہارتوں میں نکھار آتا ہے، تو انہیں ٹیسٹ کرکٹ میں آزمایا  جاتا ہے۔ کچھ کھلاڑی ہوم کرکٹ میں مصروف ہونے کی
مزید پڑھیے


ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ چوکے مارنے والے کرکٹرز

پیر 21 جنوری 2019ء

یوں تو ہر کھیل میں ہار جیت بہت اہم ہوتی ہے لیکن کرکٹ میں لگائے جانے والے چوکے چھکے خواہ کسی بھی ٹیم کی طرف سے لگیں، شائقین کرکٹ کو محظوظ کرتے ہیں۔ آئیے آج ہم آپ کو 1990 سے 2000 کی دہائی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑیوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔

 کمار سنگاکارا

سری لنکا (1491 چوکے)

سری لنکا کے سٹائلش بلے باز کمار سنگاکارا نے بلے بازی میں اپنے ملک کے لیے گراں قدر اننگز کھیلی ہیں۔ انہوں نے 134 میچز میں 12400 رنز بنائے ہیں اور 57.41 کی اوسط سے وہ سری لنکا کے سرفہرست بلے
مزید پڑھیے