2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

سیاست

’’ انتخابی قانون سازی ‘ ‘ کیلئے پنجاب اسمبلی قواعد معطل کرنیکا فیصلہ
لاہور(گوہر علی)پنجاب اسمبلی میں ’’ انتخابی قانون سازی ‘ ‘ کیلئے ایوان کے قواعد و ضوابط معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ عام انتخ...
سیاسی کارکن جوق در جوق مسلم لیگ ق میں شامل ہو رہے ہیں:زیبا احسان
لاہور(پ ر) ق لیگ کی سینئر نائب صدر زیبا احسان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں ،سیاسی کارکن چودھری برادران کی ...
صدر ٹرمپ 13 جولائی کو برطانیہ جا ئینگے :وائٹ ہاؤس
واشنگٹن ( نیٹ نیوز ) وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 جولائی کو ایک ورکنگ وزٹ پر برطانیہ پہنچ کر وزیراعظم تھر یسامے س�...
شمالی کو ریا کے رہنما اور جنو بی کورین صدر آ ج ملا قات کر ینگے
سئیول ( نیٹ نیوز ) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا ن اور جنوبی کوریائی صدر مون جے اِن کے درمیان آ ج ملاقات ہو گی۔ ملاقات کو جزیرہ ن�...
سعود یہ فوجداری عدالتی نظام میں اصلاحات لائے : ہیو من رائٹس واچ
جینوا(آئی این پی) ہیومن رائٹس واچ نے سعودی حکومت سے ملک کے فوجداری عدالتی نظام میں اصلاحات کامطالبہ کر دیا ۔ ایچ آر ڈبلیو کے مطا�...
پیر س : دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کیلئے کانفرنس شر وع
پیر س ( نیٹ نیوز ) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں گز شتہ روز دہشت گردی کے فروغ کیلئے مالی معاونت کی حوصلہ شکنی کیلئے بین الاقوامی �...
خواجہ آصف کی نااہلی کا فیصلہ درست نہیں:رانا ثناء اﷲ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں ) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا ء اﷲ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کا فیصلہ د�...
لاڈلے نے اوپر سے حکم لینے کی عادت بنا لی، نواز شریف شہباز شریف کی ملاقات ناراض رہنمائوں کو منانے پر اتفاق
لاہور، اسلام آباد (نامہ نگار،نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں ) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ک...
پاکستان سرد جنگ کے دورسے نکلنا چاہتا ہے کسی کیخلاف جارحانہ عزائم نہیں آرمی چیف
اسلام آباد، راولپنڈی، ماسکو (نمائندہ خصوصی، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان س...
اسلام آباد: وزیراعظم کل ملک کے سب سے بڑے ذیابیطس ہسپتال کا افتتاح کرینگے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل (27اپریل) ملک کے سب سے بڑے ذیابیطس ہسپتال کا افتتاح کرینگے ۔ذیابیطس کے ت�...
نوازشریف کے وکیل کی نیب گواہ ظاہر شاہ پر جرح مکمل
اسلام آباد (نامہ نگار) شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنس میں نیب کے نئے گواہ ظاہر شاہ پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے جرح مکمل کر�...
اقتدار میں آکر ملک لوٹنے والوں کو کٹہرے میں لائینگے ،عمران
منڈی بہاؤ الدین ،سرگودھا(ڈسٹرکٹ رپورٹر، خبرنگار،این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ اقتدار م...