Common frontend top

شجاع الدین شیخ


بنی اسرائیل کی تاریخ اور انکے عزائم


اسرائیل حضرت یعقوبؑ کا لقب ہے جس کے معنی ہیں اللہ کا بندہ۔ حضرت یعقوب کے بارہ بیٹے تھے جن کی نسل بنی اسرائیل کہلائی۔ اس نسل میں ہزاروں انبیائے کرام آ ئے۔ حضرت موسیٰ ؑ پر تورات نازل ہونے کے بعد بنی اسرائیل کو امت کی حیثیت حاصل ہوئی۔ بنی اسرائیل کے آخری رسول حضرت عیسیٰؑ ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اس قوم پر بہت سارے انعامات نازل کیے۔ ان کو بڑی بڑی بادشاہتیں عطاکیں۔ تورات، زبور اور انجیل ان کو عطا کی گی۔ بنی اسرائیل میں یہود و نصاریٰ دونوں شامل ہیں۔ بدقسمتی سے بنی اسرائیل‘ ان کے علماء
جمعه 14 جون 2024ء مزید پڑھیے

اسرائیلی جارحیت اور ہماری ذمہ داریاں

جمعرات 06 جون 2024ء
شجاع الدین شیخ
گزشتہ آٹھ ماہ سے اسرائیل فلسطینی مسلمانوں کے خلاف ظلم وستم کی وہ مثالیں قائم کر رہا ہے کہ ماضی میں جس کی نظیر ڈھونڈنامشکل ہے۔ امریکہ نے عالمی جنگ میں ہیروشیما پرجتنا بارود برسایا تھا اتنا یااس سے زیادہ بارود اسرائیل غزہ پر اب تک برسا چکا ہے۔ امریکہ کی بیس سالہ افغان جنگ کے دوران اور شام میں گزشتہ چار سال میں اتنا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا جتنا اسرائیل گزشتہ آٹھ ماہ میں فلسطین میں کرچکا ہے۔ آج کی تاریخ تک جاری اس جنگ میں شہادتوںکے جو اعداد وشمار بتائے جارہے ہیں،حقیقت میںجانی نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے
مزید پڑھیے








اہم خبریں