غلام سجاد
ہر فلم میں کوئی نا کوئی منظر ایسا ہوتا ہے جو ریکارڈ پر آ جاتا ہے اور ا س پر شائقین و ناقدین واہ کہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ان میں سے کچھ منظر حادثاتی طور پر فلم میں شامل ہو جاتے ہیں اور کچھ جان بوجھ کر ڈالے جاتے ہیں۔تاہم یہی مناظر فلم کی پہچان بن جایا کرتے ہیں۔آئیے آپ کو ہالی وڈ کی چند مشہور فلموں کی دلچسپ اور حیران کن مناظر سے متعلق بتاتے ہیں۔
دی تھیوری آف ایوری تھنگ
اس فلم کے ڈائریکٹر جیمز مارش اور پروڈیوسرٹم بیون ہیں۔فلم میں مرکزی کردار ایڈی ریڈمائن،فلیسٹی جونز،چارلی کاکس،ایملی واٹسن
مزید پڑھیے