BN

شوبز



جھانوی کپور کو فلم کے لیے انوکھی شرط ماننا پڑی

اتوار 04  اگست 2019ء

جھانوی کپور

 کو فلم کے لیے 

انوکھی شرط ماننا پڑی

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے جس دن سے بالی وڈ میں قدم رکھا ہے اس کے فینز میں مسلسل اضافہ ہی ہو رہا ہے۔جھانوی کپور نے اپنی پہلی ہی فلم سے شائقین کے دل موہ لیے تھے۔اب اس وقت اس کے پاس بالی وڈ کے پانچ سے چھے پراجیکٹ شوٹنگ کے مراحل میں ہیں جن میں سے کچھ کی شوٹنگ مکمل ہو چکی اور کچھ کی جاری ہے۔ یقیناً فلم بین اس بات سے آگاہ ہوں گے کہ کریکٹر کی ڈیمانڈ کے مطابق ہیرو ہیروئن کو خود کو ڈھالنا پڑتا ہے
مزید پڑھیے


سدہارتھ ملہوترااور کیارا ایڈوانی انجانی راہوں پر چل پڑے

اتوار 04  اگست 2019ء

سدہارتھ ملہوترااور کیارا ایڈوانی انجانی راہوں پر چل پڑے

کیارا ایڈوانی نے جتنا جلدی بالی وڈ میں اپنے قدم جمائے ہیں سدہارتھ ملہوترا نے اس سے بھی کم وقت لیا تھا۔ یہ دونوں فلم سٹارز اس وقت بالی وڈ کی فضائوں میں اونچی اڑان پر ہیں۔سدہارتھ کے پاس اس وقت تین سے چار فلمیں ہیں جبکہ کیارا ایڈوانی کے پاس بھی ایک ویب سیرز سمیت دو تین فلمیںموجود ہیں جن کی شوٹنگ وہ بیک وقت کر رہی  ہے۔کیارااور سدہارتھ اس وقت ایک پراجیکٹ میںاکٹھے کام کررہے ہیں جس کا نام ’’شیر شاہ ‘‘ہے۔گزشتہ کئی دنوں سے کیارااور سدہارتھ ایک ساتھ گھومتے
مزید پڑھیے


مینا کماری کو مداحوں سے بچھڑے 47 برس بیت گئے

پیر 01 اپریل 2019ء
ممبئی (شوبزڈیسک )ہندوستانی سینما سکرین پر طویل عرصے تک راج کرنے والی مینا کماری کو دنیا سے گزرے 47 سال بیت گئے ۔ان کا اصل نام ماہ جبین تھا ۔انہوں نے 33 سالہ فنی کریئر میں 90 سے زائد فلموں میں کام کیا جن میں پری نیتا، کاجل، پھول اور پتھر، دل ایک مندر،آرتی، پاکیزہ اور صاحب بی بی اور غلام جیسی مشہور فلمیں بھی شامل ہیں۔ مینا کماری نے 31 مارچ کو دنیا سے کوچ کیا۔
مزید پڑھیے


اداکارہ مدھو کی حضرت مادھو لعل حسینؒ کے مزار پر حاضری

پیر 01 اپریل 2019ء
لاہور( شوبزڈیسک) اداکارہ مدھو نے صوفی بزرگ حضرت مادھو لعل حسینؒ کے عرس کی مناسبت سے ان کے مزار پر حاضر دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ اداکارہ نے اس موقع پر چراغ بھی جلائے ۔مدھو کا کہنا ہے کہ روحانی بزرگوں کی درگاہوں پر حا ضری دے کر دلی سکون ملتا ہے اور میں وقتاًفوقتاًصوفیائے کرام کے مزارات پر حاضری دیتی رہتی ہوں ۔
مزید پڑھیے


صنم بلوچ بھی ’ ٹک ٹاک‘ سے متاثر

پیر 01 اپریل 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان صنم بلوچ بھی موبائل ایپ ٹک ٹاک سے متاثر ہوگئیں، اداکارہ آئے روز اپنی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں، گزشتہ دنوں بھی انہوں نے اپنی ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ان کی ویڈیوز بہت پسند کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیے




ہانیہ عامر سے تعلق پر عاصم اظہر نے خاموشی توڑ دی

پیر 18 مارچ 2019ء
لاہور (شوبزڈیسک) اداکارہ ہانیہ عامر اورگلوکار عاصم اظہرآج کل سوشل میڈیا اور تقاریب میں ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں جس پر ان کے تعلق کے حوالے سے چہ میگوئیاں جاری ہیں۔اب پہلی بار عاصم اظہر نے ہانیہ عامر سے تعلق کے حوالے سے ایک انٹرویو کے دوران بات کی۔ان سے ہانیہ سے تعلق کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کیا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میرا دل کتنی تیزی سے دھڑک رہا ہے ؟میرا نہیں خیال کہ میں اس پوزیشن میں ہوں کہ اس کا جواب دے سکوں، مجھے لگتا ہے کہ وہ ایک ایسی
مزید پڑھیے


ہالی ووڈ اداکاروں کا شہید مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

پیر 18 مارچ 2019ء
نیویارک(شوبزڈیسک) ہالی ووڈ فنکاروں نے کرائسٹ چرچ سانحہ پر مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دہشتگردی کے واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔امریکی گلوکارہ ہیلسے نے دنیا بھر میں موجود مسلمانوں سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ اسلاموفوبیا بہت خوفناک ہے ، میں سوچ نہیں سکتی کہ کیسے کوئی انسان عبادت کی جگہ پر ایسا کرسکتاہے ۔ امریکی ماڈل کائیلی جینر نے کہا کہ دہشتگردی کے اس واقعے نے میرا دل توڑ دیا، اس کے ساتھ ہی انہوں نے شہیدوں کے اہل خانہ اور پوری مسلم کمیونٹی کے لیے صبر کی دعا کی۔ اداکار جون لیجنڈ نے
مزید پڑھیے


رباب ہاشم نئی ڈرامہ سیریل’’میرے محسن‘‘کی ریکارڈنگ میں مصروف

پیر 11 مارچ 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ رباب ہاشم نئی ڈرامہ سیریل’’میرے محسن‘‘کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں جن کے مقابل سیدجبران کردار ادا کر رہے ہیں۔سیونتھ سکائی پروڈکشن کے اس سیریل کو جلد ہی نجی انٹرٹینمنٹ سے نشرکیا جائے گا۔ رباب ہاشم آج کل ڈرامہ ’’کم ظرف‘‘ میں جذباتی اداکاری اور بہترین ڈائیلاگ ڈیلیوری سے ناظرین کی بھرپور توجہ حاصل کررہی ہیں۔
مزید پڑھیے


صنم سعیدنے ٹی وی پر کام کرنے کا معاوضہ بڑھا دیا

پیر 11 مارچ 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ صنم سعیدنے ٹی وی پر کام کرنے کا معاوضہ بڑھا دیا۔ذرائع کے مطابق اداکارہ ڈرامے کی ایک قسط کے لئے دوسے اڑھائی لاکھ روپے وصول کرتی ہیں اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہر پروڈیوسر انہیں کاسٹ بھی نہیں کرتا۔ویسے تو صنم سعید ماضی میں بھی کئی مقبول ڈراموں میں کام کرچکی ہیں لیکن ان دنوں ڈائریکٹر امین اقبال کے سیریل’’دیدن‘‘میں ان کی پرفارمنس نے سب کو اپنا گرویدہ بنایا ہوا۔اداکاری کے ساتھ ساتھ صنم سعید ماڈلنگ بھی کررہی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ڈیزائنر سائرہ رضوان اور اتحاد ٹیکسٹائل کے اشتراک سے متعارف کرائی جانے والی
مزید پڑھیے


زارا نور کا سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پیر 11 مارچ 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ زارانورعباس نے سوشل میڈیاپر تنقید کرنے والے صارفین کو کرارا جواب دے دیا۔ انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ منافقت کا مظاہرہ کرنے کی بجائے دوسروں کی زندگیوں میں جھانکنا بند کردیں۔ زارانورعباس نے چند روز قبل اپنے نئے شوٹ کی تصویرشیئر کی جس میں انہوں نے ویسٹرن ڈریس پہناہوا تھا لیکن لوگوں کو ان کا یہ پسند نہیں آیا۔ پہلے تو اداکارہ نے لوگوں کی باتوں کا نوٹس نہیں لیا لیکن جب انہیں ’بے شرم کی بچی،شرم کتنے کی بیچی ہے اور تم تو لنڈے کی انگریز لگ رہی ہو‘ جیسے کمنٹس کا
مزید پڑھیے