غلام سجاد
بالی وڈ سپر سٹار سنجے دت کی اکثر فلموں نے باکس آفس پر بہترین کمائی کی ہے۔تاہم بار بار جیل کی سیر اور ڈرگز کے علاوہ دہشت گردی کے الزامات کی وجہ سے سنجو کی شہرت میں کمی ضرور آئی اور ساتھ ہی ان کا بالی وڈ میں رہنا بھی متاثر ہوا۔مگر پریشانی کے اس دور میں بھی سنجے دت نے جو فلمیں کیں وہ بھی ہٹ ثابت ہوئیں۔مگر جیل سے رہائی کے بعد ان کی فلم صاحب بیوی اور گینگسٹر اس قدر کمائی نہیں کر پائی جتنی اس سے توقع کی جا رہی تھی۔سنجے دت کی مشہور فلموں
مزید پڑھیے