Common frontend top

شکیلہ فاطمہ


نواز شریف کی آمد


نواز شریف کے استقبال میں کتنے افراد ہوں گے اس وقت جو سب سے گرما گرم ٹاپک ہے وہ ہے کہ جب پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد جناب نواز شریف 21اکتوبر کو پاکستان آئیں گے تو پاکستان مسلم لیگ نواز کتنے افراد کو مینار پاکستان کے جلسے کے لیے اکٹھا کر سکتی ہے اس بات پہ بہت زیادہ ٹاک شو ہو رہے ہیں ۔ سننے میں آیا ہے کہ مسلم لیگ نواز نے اپنے ایم این ایز اور ایم این ایز کی ٹکٹ کے امیدواروں کو فی کس 600 افراد مینار پاکستان لانے کا ٹارگٹ
جمعرات 12 اکتوبر 2023ء مزید پڑھیے

پاکستان کے حقیقی مسائل

جمعرات 05 اکتوبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
زمانے کے تین دور ہوتے ہیں ماضی حال مستقبل۔ اسی طرح افراد اور قوموں کی تاریخ میں بھی یہی تین دور ہوتے ہیں۔اگر ہم پاکستان کے بارے میں غور کریں کہ پاکستان کے یہ تین ادوار کیسے رہے ہیں اور ہوں گے تو ہمیں سب سے پہلے ماضی کو دیکھنا ہوگا۔76سالہ تاریخ پاکستان کی سیاسی انتظامی اور فکری تنزلی کی تاریخ ہے جب پاکستان نیا نیا آزاد ہوا تو اس کو بہت سے مسائل کا سامنا تھا لیکن اس وقت کی قیادت نے پاکستان کے جو بھی ذرائع تھے ان کا درست طریقے سے استعمال کیا ،مہاجرین کو بحال کیا
مزید پڑھیے


نواز شریف کی واپسی اورسیاست پر اسکے اثرات

جمعرات 28  ستمبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل ہو گئے ہیں۔معروف صحافی عمران ریاض چار مہینے کے بعد گھر پہنچ گئے ہیں۔ لیکن ان سب خبروں سے بڑی خبر پاکستانی سیاست میں یہ ہے کہ نواز شریف پاکستان آرہے ہیں یا نہیں۔نواز شریف کی آمد کے پاکستانی سیاست پر کیا اثرات ہوں گے۔ کیا واقعی نواز شریف پاکستان آرہے ہیں۔ نواز شریف کی آمد کے بعد پاکستان مسلم لیگ آنے والے الیکشن میں کیا پرفارمنس دکھا سکتی ہے۔ اس وقت نواز شریف پاکستانی عدالتوں سے سزا یافتہ ہیں اور وہ کچھ عرصے کے لیے علاج کی غرض
مزید پڑھیے


پاکستان میں بجلی کا بحران اور اسکا حل

جمعرات 21  ستمبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
اس وقت پاکستان بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے جس کے سب سے دو بڑے فیکٹر ہیں ایک پٹرولیم مصنوعات جو کہ ڈالر میں اضافے کے ساتھ ساتھ بڑی تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہیں اور دوسرے بجلی کے بل جو کہ تیل کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے بہت زیادہ آرہے ہیں اور عوام کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے اب ضرورت اس امر کی ہے کہ زبانی جمع خرچ نہ کیا جائے بلکہ دیکھا جائے کہ وہ کون سے عوامل ہیں جن کی بنا پہ ہم یہاں تک پہنچے ہیں اور وہ کون سے اقدامات ہیں جن
مزید پڑھیے


بھارت اور جی 20 کانفرنس

جمعرات 14  ستمبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
جی 20 سمٹ 10 اور 11 ستمبر کو انڈیا میں ہوئی ۔اس میں یورپی یونین کے علاوہ 19 ممالک نے شرکت کی جس میں ایشیا سے چین ،جاپان شمالی کوریا ،انڈونیشیا ،انڈیا ،سعودی عرب اور ترکی کے ممالک شامل تھے جبکہ آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ بھی شریک ہوئے ۔امریکہ، کینیڈا میکسیکو، ارجنٹائن اور برازیل بھی اس کانفرنس کے شرکا میں سے تھے جبکہ یورپ کی طرف سے یورپی یونین، برطانیہ، فرانس ،جرمنی ،اٹلی اور روس نے شرکت کی۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی اس کانفرنس کے میزبان تھے۔ اس کانفرنس کا ایجنڈا تھا ایک زمین ایک خاندان اور ایک
مزید پڑھیے



جاگتی آنکھوں سے خواب

جمعرات 07  ستمبر 2023ء
شکیلہ فاطمہ
خواب ہمیشہ نیند کی صورت میں دیکھے جاتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات انسان جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھنے لگتا ہے۔اس کا المیہ یہ ہوتا ہے کہ انسان اس خواب کو حقیقت سمجھ لیتا ہے اور اسکی سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ وہ یہ خواب دیکھ رہا ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیںہے۔ پاکستان اس وقت بہت پچیدہ دور سے گزر رہا ہے حکومت ڈیفالٹ سے بچ گئی ہے مگر عوام کا ڈیفالٹ ہو چکا ہے۔ اب جو صورتحال ہے اس میں یا عوام بچ سکتے ہیں یا حکومت جس کا سارا دارومدار اس وقت دو
مزید پڑھیے


بجلی بل اور عوامی احتجاج

جمعرات 31  اگست 2023ء
شکیلہ فاطمہ
سن 2005کا زلزلہ آزاد کشمیر اور شمالی علاقوں میں تھا۔ اس زلزلے نے پورے ملک کو ہلا کے رکھ دیا تھا جو انفراسٹرکچر تباہ و برباد ہوا اس کو بہتر بنانے میں دس سال لگ گئے۔ اسی طرح سن 2022کا جو سیلاب آیا اس میں سب سے زیادہ متاثر صوبہ سندھ بلوچستان جنوبی پنجاب اور کے پی کے علاقے شامل تھے اور اس سیلاب کی تباہ کاریاں اب تک ہیں۔ملک کی اکانومی اب تک اپنے پاؤں پہ کھڑی نہیں ہو سکی۔ زرعی اجناس کی قیمتیں بہت زیادہ بڑھ چکی ہیں ،خوراک کی کمی ہے۔ اب صورتحال 2005اور 2022سے زیادہ سنگین
مزید پڑھیے


نگران حکومت اور الیکشن

جمعرات 24  اگست 2023ء
شکیلہ فاطمہ
نگران وزیر اعظم جناب انوار الحق کاکڑ نے اپنی نگران کابینہ کا اعلان کردیا ہے۔ جمعرات کو نگران کابینہ نے صدر عارف علوی کے سامنے حلف اٹھایا۔اس کابینہ میں 16وزیر اور 9مشیر شامل ہیں۔اگر اس نگران کابینہ کا سرسری سا جائزہ لیں تو اس کابینہ میں کافی بڑے بڑے نام شامل ہیں۔ کابینہ میں اکثریت ٹیکنو کریٹ کی ہے۔ وزارت خزانہ کا قلمدان سٹیٹ بینک کی سابق گورنر شمشاد اختر صاحبہ کے پاس ہے وزارت خارجہ کی ذمہ داری جناب جلیل عباس جیلانی کے پاس ہے جو متعدد ملکوں میں پاکستان کے سفیر رہے ہیں۔وزارت داخلہ پر بلوچستان کے
مزید پڑھیے


جشن آزادی مبارک

جمعرات 17  اگست 2023ء
شکیلہ فاطمہ
پاکستان کے نگران وزیراعظم ا نوار الحق کاکڑ نے قوم کو پہلا تحفہ دے دیا ہے۔14اگست 2023کو حلف اٹھانے کے ایک دن بعد انہوں نے عوام کو پہلی سہولت فراہم کر دی ہے ۔پٹرول کی قیمت میں 17روپے 50پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 20روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے سابقہ حکومت جاتے جاتے آخری تحفہ دے گئی تھی۔یکم اگست 2023کو پٹرول کی قیمت میں 20روپے کا اضافہ کیا گیا تھا یعنی کہ اگست کے پہلے 15دن میں عوام کو ساڑھے 37روپے فی لیٹر جشن ازادی کی تیاریوں کے سلسلے میں تحفے میں دیے گئے
مزید پڑھیے


شہباز حکومت کے 16ماہ

جمعرات 10  اگست 2023ء
شکیلہ فاطمہ
موجودہ حکومت کا 16ماہ کا دور اختتام پذیر ہوا چاہتا ہے ان 16ماہ میں اس حکومت نے وہ کام کیے ہیں جو پہلی حکومتیں تین تین چار چار سال اور پانچ پانچ سال کی مدت میں بھی مکمل نہیں کرپائیں۔ ڈالر کا ریٹ 180سے 290تک چلا گیا ،پٹرول کی قیمت جو 150روپے پہ تھی اب 273روپے ہے ،گندم کی قیمت 2300 روپے سے چار ہزار روپے پہ چلی گئی ہے بلکہ اس وقت مارکیٹ میں گندم کا ریٹ 4500روپے فی من سے زیادہ ہے اور بجلی کا کیا رونا رویا جائے اس نے تو سب گھروں میں اندھیر ڈال دیا
مزید پڑھیے








اہم خبریں