Common frontend top

صحت


ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاؤالدین موبائل کی روشنی میں آپریشن

منگل 11 دسمبر 2018ء

منڈی بہا ؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) منڈی بہاوالدین کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا حل نکال لیا۔ ڈاکٹر اور عملہ ایمرجینسی سمیت وارڈز میں مریض کا موبائل کی روشنی میں علاج معالجہ کرنے لگے ، ضلع کے اکلوتے ہسپتال میں بجلی کا کوئی متبادل نظام موجود نہیں، تبدیلی کی جھلک منڈی بہاوالدین کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نظر آنا شروع ہوگئی جہاں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے دوران ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف ایمرجینسی کے مریضوں اور وارڈز میں موبائل کی لائٹس جلا کر کام کرنے میں مصروف ہیں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے دوران
مزید پڑھیے


اورنج لائن کی تعمیر : صاف پانی، سیوریج مسائل پر ذمہ داروں کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

هفته 08 دسمبر 2018ء
لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے اورنج لائن تعمیر کے باعث صاف پانی اور سیوریج بندش کے خلاف درخواست پر صاف پانی اور سیوریج بندش کے مقامات اور ذمہ داروں کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اچھی کارکردگی پر عدالت کی چیف سیکرٹری آفس کے فوکل پرسن احمد حسن کو شاباشی دی۔چیف سیکرٹری افس کی جانب سے ایری گیشن اراضی جبکہ سوسائیٹیز اور عمارتوں کے ناجائز قبضوں کی رپورٹ پیش کی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کتنے علاقے میں صاف پانی اور سیوریج کا مسئلہ ہے ،اس پر فوکل پرسن نے بتایا کہ دو کلومیٹر
مزید پڑھیے


ضلعی ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی کمی کو فوری پوراکیا جائے : زاہد زمان

هفته 08 دسمبر 2018ء
لاہور (جنرل رپورٹر) سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر زاہد اختر زمان نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔پنجاب کے تمام اضلاع کے مراکز صحت ، تحصیل اور ضلعی ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور دیگر عملہ کی کمی کو فوری طور پر پوراکیا جائے ۔انھوں نے کہا کہ مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ وہ تمام اضلاع کے افسران سے ان کے ضلع کی کارکردگی اوردرپیش مسائل کے حوالے سے فردا فردا میٹنگ کریں گے ۔
مزید پڑھیے


جنرل ہسپتال میں سالانہ کانفرنس ،فالج کے علاج پر اظہار خیال

هفته 08 دسمبر 2018ء
لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور جنرل ہسپتال میں سالانہ کانفرنس کے انعقاد میں فالج کے مرض پر جدید طریقہ علاج ،تجربات اور ٹیکنالوجی سے مستفید ہونے کے بارے میں اظہار خیال کیا گیا جہاں فالج سینٹر ایل جی ایچ کے سربراہ ڈاکٹر عمیر رشید چوہدری ، امریکہ سے آئے ہوئے پروفیسر آ ف نیورو سرجری ڈاکٹر عدنان صدیقی ،عنصر طارق، احمد سوبری(ملائشیائ)، حسنین حیدر شاہ (دبئی)پروفیسر اُسامہ یاسین(مصر)یو ایس اے سے ریڈیالوجسٹ انصار رائے اور ڈاکٹر تنویر احمد سمیت ملک بھر سے سینئر ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ڈاکٹروں نے جنرل ہسپتال میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیے


تھر:غذائی قلت نے مزید2بچوں کی زندگی کے چراغ بجھادیئے

منگل 04 دسمبر 2018ء
نوکوٹ(نامہ نگار)تھرمیں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 2بچے جاں بحق ہوگئے ۔ تھرمیں رواں ماہ غذائی قلت سے اب تک 3بچے فوت ہوچکے ہیں جبکہ اس سال مرنے والے بچوں کی مجموعی تعداد 544ہوگئی ہے ۔ گزشتہ روزسول ہسپتال نوکوٹ میں زیر علاج 10روز کا عبدالرحمان اور سات روزکی ہانیہ بنت ہیموں غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے ۔
مزید پڑھیے



قبل از وقت پیدا ہونیوالے بچوں کا علاج جنرل ہسپتال کو 2جدید مشینیں عطیات

اتوار 02 دسمبر 2018ء
لاہور (جنرل رپورٹر) قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کے امراض چشم اور نابیناپن کے علاج کیلئے ملک میں پہلی مرتبہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ طریقہ علاج کیلئے جنرل ہسپتال کو دو عدد موبائل ریٹکیم مشینیں قرشی فاؤنڈیشن کے تعاون سے عطیات کی گئی ہیں ۔ ان مشینوں کی مدد سے قبل از وقت پیدا ہو نے والے بچوں کی آنکھوں کی پتلی کی سکریننگ کی جا سکے گی اور ان میں اندھے پن کی بیماری کی تشخیص کی جاسکے گی جبکہ ہفتہ میں ایک دن ریکٹیم مشین کو صوبے کے دوسرے سرکاری ہسپتالوں میں بھی بھیجا جائے
مزید پڑھیے


جنرل ہسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ میں گائنی کے مریض شفٹ

اتوار 02 دسمبر 2018ء
لاہور(جنرل رپورٹر ) جنرل ہسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ میں گائنی کے مریض شفٹ کر دئیے ، آرتھو وارڈ کے 16 بیڈز پر گائنی کے مریضوں کو شفٹ کر دیا گیا ،آرتھوپیڈک مریضوں کو وارڈ سے باہر سٹریچرز پر منتقل کر کے چھوڑ دیا گیا 16 مریض وارڈ سے باہر ہسپتال کے گزرگاہ میں سٹریچرز پر چھوڑ دیئے گئے وارڈ کے باہر موجود آرتھوپیڈک کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا لاہور جنرل ہسپتال میں ایمرجنسی فلور میں قائم کمپیوٹر لیب بھی کئی عرصے سے خالی پڑی ہے ،مریض زیادہ ہونے کے باعث خالی کمپیوٹر لیب کی جگہ ایمرجنسی وارڈ بنائی
مزید پڑھیے


وزیر صحت کا جناح ہسپتال کا اچانک دورہ ، مریضو ں کی شکایات سنیں

اتوار 02 دسمبر 2018ء
لاہور (جنرل رپورٹر) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے ہدایت کی ہے کہ سینئر پروفیسرز باقاعدگی سے رات کے وقت بھی وارڈز اور ایمرجنسی کا دورہ کریں۔ہائوس جاب کرنیوالے میڈیکل آفیسرز کے ساتھ سینئر اساتذہ لازمی کوآر ڈینیشن رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جناح ہسپتال کے اچانک دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جناح ہسپتال ڈاکٹر عاصم حمید نے صوبائی وزیر کو مختلف معاملات پر بریفنگ دی۔ وزیر صحت نے شعبہ ایمرجنسی، زنانہ، مردانہ میڈیکل ، سرجیکل وارڈز ،لیبر روم اور نرسری کا معائنہ کیا اور مریضوں کی شکایات بھی سنیں۔ انہوں نے
مزید پڑھیے


زیادتی الزام کیخلاف سروسز ہسپتال کے ڈاکٹر ز کی ریلی

هفته 01 دسمبر 2018ء
لاہور(جنرل رپورٹر) خاتون کی جانب سے دور ان آپریشن زیادتی کا الزام لگائے جانے کیخلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر انتظام سروسز ہسپتال کے باہر جیل روڈ پر احتجاج کیا گیا، ینگ ڈاکٹرز سروسز ہسپتال کے آڈیٹوریم سے ریلی کی صورت میں نعرے لگاتے ہوئے جیل روڈ پر پہنچے اور جیل روڈ پر دھرنا دے دیا، احتجاج میں ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈکس اور نرسز کی کثیر تعداد موجود تھی، ینگ ڈاکٹرز نے کہا خاتون نے ڈاکٹرز کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی ، پولیس نے بغیر ایم ایل سی اور ہیلتھ کئیر کمیشن کی مداخلت کے بغیر
مزید پڑھیے


کمپیوٹر سکیورٹی کا عالمی دن منایا گیا ، آج اور کل ایڈز سے بچاؤ‘ غلامی کے خاتمے کے دن

هفته 01 دسمبر 2018ء
فیصل آباد ، ڈسکہ (جنرل رپورٹر‘اے پی پی ، این این آئی ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعہ کے روز کمپیوٹر سکیورٹی کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا، ملک بھر میں صوبائی دارالحکومتوں اور بڑے شہروں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ، موبائل فون کمپنیوں، انٹرنیٹ سہولت فراہم کرنے والے اداروں نے این جی اوز کے اشتراک سے مختلف تقریبات منعقد کی گئیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن آج منایاجائیگا، عالمی ادارہ صحت کے مطابق اب تک اس بیماری کی وجہ سے 3کروڑ 40لاکھ افراد لقمہ جل بن چکے ہیں اور 2018ء میں
مزید پڑھیے








اہم خبریں