Common frontend top

صحت


ڈی ایچ کیو ہسپتال کو مثالی علاج بنایا جا رہا ہے :عرفان علی

اتوار 21 اپریل 2019ء
وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے کہاہے کہ ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وہاڑی کو ایک مثالی علاج گاہ بنا جا رہا ہے جہاں لوگوں کو بہترین طبی سہو لیات فراہم کی جارہی ہیں ہیلتھ کونسل کا بجٹ مریضوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہیلتھ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے مز ید کہا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کولڈ چین سٹور بنا یا جا رہا ہے جس سے مقررہ درجہ حرارت پر رکھنی والی
مزید پڑھیے


بچوں کو پولیو سے بچانے کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی:مریم خاں

اتوار 21 اپریل 2019ء
اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنرمریم خاں نے کہا ہے کہ بچوں کو بیماریوں سے بچاتے ہوئے ان کے محفوظ مستقبل کے لئے جدو جہد کرنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے پاکستان سے پولیو کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کی جانب ہم جس رفتار سے بڑھ رہے ہیں مستقبل قریب میں اس مرض کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال سٹی میں پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈپٹی کمشنر مریم خاں نے کہا کہ اﷲ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
مزید پڑھیے


لگتا ہے آپ کو بہت جلدی ہے ،کہیں پشاور تو نہیں جانا،جسٹس عظمت، ڈاکٹر کے پاس جانیکی جلدی ہے :نعیم بخاری

جمعه 19 اپریل 2019ء
اسلام آباد(خبر نگار)سپریم کورٹ میں شہبازشریف اورفواد حسن فواد کی آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل ریفرنس میں ضمانت کے خلاف نیب کی اپیلیں کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے نعیم بخاری سے کہا لگتا ہے آپ کو بہت جلدی ہے ، کہیں پشاور تو نہیں جانا ؟ ۔نعیم بخاری نے کہاپشاور نہیں ڈاکٹر کے پاس جانے کی جلدی ہے ، پشاور میں کیس کے باعث التوا کی درخواست جمع کرائی ہے ، طبی معائنہ بھی کرانا تھا مگر سوشل میڈیا پر غلط خبریں چلائی گئیں۔
مزید پڑھیے


سعودی لڑکی نے سٹیم سیل عطیہ کر کے امریکی کی زندگی بچالی

هفته 13 اپریل 2019ء
ریاض(این این آئی )ایک سعودی لڑکی نے اپنے سٹیم سیل عطیہ کر کے ایک امریکی شہری کی جان بچالی،2005ء میں ایک امریکی خاتون نے اپنے سٹیم سیل عطیہ کر کے ایک سعودی نوجوان کی جان بچائی تھی۔سٹیم سیل عام طور پر خون کے کینسر ،غدود کے کینسر اور ہڈی کا گودا ناکارہ ہوجانے والے مریضوں کو عطیہ کئے جاتے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال ریاض کے ماتحت سٹیم سیل عطیہ کرنیوالوں کے پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر فراس الفریج نے اس کی تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ ہمارے ہسپتال نے سٹیم سیل عطیہ کرنیوالوں کا ایک شعبہ
مزید پڑھیے


پاکستانی نژادامریکی کا ’’ہیپاٹائٹس بچاؤ ‘‘کیلئے 3ملین ڈالرز دینے کا اعلان

جمعرات 11 اپریل 2019ء
لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستانی نژادامر یکی تنویر احمد نے گور نر پنجاب چودھری سرور کو’’ہیپاٹائٹس بچاؤ پروگرام‘‘کیلئے 3 ملین ڈالرز دینے کا اعلان کر دیا۔ گور نر پنجاب نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا سر مایہ ہیں ،نئے پاکستان میں کر پشن ،ظلم اور ناانصافی کو جڑوں سے ختم کیا جارہا ہے ،ملک میں امیر اور غر یب کی تفر یق ختم کر کے دو نہیں’’ایک پاکستان ‘‘بنانے کا وعدہ پورا کیا جائیگا ۔موجودہ حکومت نے اداروں کو سیاسی مداخلت سے مکمل پاک کر دیا ، گور نر ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گور نر پنجاب چودھری سرور سے نیویارک
مزید پڑھیے



نامور سابق فٹبالر پیلے انفیکشن کے باعث ہسپتال منتقل

پیر 08 اپریل 2019ء
پیرس (سپورٹس ڈیسک)برازیل سے تعلق رکھنے والے دنیا کے نامور سابق فٹ بالر ایڈسن آراینٹیس(پیلے )کو انفیکشن کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ،پیلے پیرس کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور انہیں انفیکشن بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔پیلے نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے صحت یابی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرنیوالوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ 78سالہ فٹ بالر نے کہا کہ میں اب بھی زیر علاج ہوں اور میرے تمام ٹیسٹ اچھے آئے ہیں۔ اب پہلے سے زیادہ بہتر محسوس کر رہا ہوں اور دوبارہ کھیلنے کیلئے تیار ہوں۔رپورٹ کے مطابق پیلے ہسپتال
مزید پڑھیے


سرکاری ہسپتالوں میں بہترین سہولتیں فراہم کر رہے :یاسمین راشد

هفته 06 اپریل 2019ء
لاہور (اپنے خبر نگار سے ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔اپنے دفتر میں وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اور مینجنگ ڈائریکٹر بیت المال عون عباس سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا پنجاب میں غربت کی لکیر سے نیچے گھرانوں کو صحت انصاف کارڈ کی صورت میں حکومت نے بہترین تحفہ دیا ہے ،سابقہ کرپٹ حکومت نے پنجاب کے عوام سے صحت سکیموں کے نام پرصرف جھوٹے وعدے کئے اور اپنی سیاست
مزید پڑھیے


مرکز صحت مرالیاں ہٹھاڑ میں ادویات طبی سہولیات ناپید

جمعه 05 اپریل 2019ء
کھڈیاں خاص (نمائندہ 92 نیوز) بنیادی مرکز صحت مرالیاں ہٹھاڑ ادویات ناپید طبی سہولیات کا فقدان ہے ۔ محکمہ صحت و انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے اہل دیہہ اذیت میں مبتلاہیں۔ پنجاب ہیلتھ فیسلٹیزمینجمنٹ کمپنی کے زیر انتظام بنیادی مرکز صحت مرالیاں ہٹھاڑکے گرد و نواح جن میں ڈھلم، ہردومہمندکے ، بستی کوڑیاں والی، جھگیاں چوڑ، کالے اوتاڑ، کوٹ ویر سنگھ، چراغ دین والا، چور کوٹ 20 ہزار سے زائد آبادی پر مشتمل محکمہ صحت و انتظامیہ کا توجہ کا منتظر ہے ۔ ان دور دراز دیہاتوں سے آنے والے مریض خوارہو رہے ہیں جن کے لئے
مزید پڑھیے


حنیف عباسی کو دل کی تکلیف جیل سے شیخ زاید ہسپتال منتقل

جمعرات 04 اپریل 2019ء
لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن)کے رہنماء حنیف عباسی کو دل کی تکلیف ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے شیخ زاید ہسپتال لاہور منتقل کرنے کے بعد سی سی یو وارڈ میں داخل کر دیا گیا ہے ،ہسپتال ذرائع کے مطابق حنیف عباسی کو گزشتہ رات انجائنا کی تکلیف کے باعث حکام نے شیخ زاید ہسپتال لاہور کی ایمرجنسی میں منتقل کیا تھا ،جہاں ڈاکٹروں نے حنیف عباسی کا تفصیلی طبی معائنہ کرنے کے بعد انہیں سی سی یو میں شفٹ کر دیا ، ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے تاہم ڈاکٹروں نے انہیں تاحال اپنی زیر نگرانی رکھنے
مزید پڑھیے


بہترصحت و تعلیم ، غربت کا خاتمہ اولین ترجیح ہے :عارف علوی

جمعرات 04 اپریل 2019ء
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صحت، تعلیم کی بہتری اور غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، جلد پاکستان سے تپ دق کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹی بی سے پاک پاکستان کے بارے میں قومی سیمینار سے خطاب میں کیا۔ صدر مملکت نے وزیر صحت عامر محمود کیانی کی صحت کے شعبہ میں خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیر صحت ملک سے ٹی بی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صحت کارڈ کا اجرائبھی غربت کے خاتمہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں