Common frontend top

سینیٹر(ر)طارق چوہدری


مشکل ترین لوگ!


یہودی مصنف (Arishavit)نے لکھا ہے کہ ہم تاریخ کے مشکل ترین لوگوں کا سامنا کر رہے ہیں، ہاں واقعی آپ (امریکہ‘ یورپ) کو چھ صدیوں کے غلبہ پائے‘ غارت گری کرتے رہنے قوموں اور ملکوں پر قبضہ جمانے کی عادت کو ناقابل یقین مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مشرق خصوصاً مسلمان اقوام کے خطے آپ کا آسان ہدف بنے رہے۔ مسلمانوں کی نئی نسلوں نے آپ کے خلاف پریقین مزاحمت کا پختہ عہد باندھا ہے۔ انہوں نے وسائل کی کمیابی اور اسلحہ کی نایابی کے باوجود کئی محاذوں پر امریکہ، یورپ اور ان کے اتحادیوں کی اندھی طاقت کو
اتوار 22 اکتوبر 2023ء مزید پڑھیے

اسرائیل کی آخری سانسیں

جمعه 13 اکتوبر 2023ء
سینیٹر(ر)طارق چوہدری
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے! ’’اسرائیل اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے‘‘ یہ کوئی اور نہیں بلکہ ایک صیہونی مصنف (Arishavit) کے تازہ ترین مضمون کا عنوان ہے جو ’’عبرانی اخبار(Harvet) نے شائع کیا ہے۔ جس میں وہ کہتے ہیں ایسا لگتا ہے ہم تاریخ کے مشکل ترین لوگوں کا سامنا کر رہے ہیں اور ان کے لئے پہچان اور الگ شناخت کے سوا کوئی حل نہیں، ان کے حقوق کو بحال اور ناجائز قبضے کو ختم کرنا ہو گا۔شبیت نے اپنے مضمون کا اآغاز یہ کہتے ہوئے کیا:ایسا لگتا ہے ہم واپسی
مزید پڑھیے


باسی کڑھی میں ابال!

اتوار 01 اکتوبر 2023ء
سینیٹر(ر)طارق چوہدری
ہم فیصل آباد والوں کو لاہور جانا ہی ہوتا ہے‘ ویسے بھی اب فیصل آباد لاہور کی توسیع لگتا ہے۔ لاہور اگر گھر ہے تو فیصل آباد کو اس کا صحن کہہ لیجے ڈرائنگ روم‘ ڈائننگ‘ ٹی وی لائونج جیسے پررونق حصے لاہور میں ہیں ‘صحن میں چھڑکائو کرنے‘ چارپائیاں ڈالنے ‘ بستر بچھانے کا زمانہ کب کا گزر گیا۔ صحن سونا‘ سونا بے رونق پڑا ہے۔یاروں کی بہار لاہور میں ہے اکثر جمعہ کا مبارک دن لاہور جانا ہوتا ہے جہاں چوہدری وحید صاحب کے ڈیرے پر محفل جمتی ہے نماز جمعہ کے بعد احباب جمع ہیں، مجیب الرحمن
مزید پڑھیے


مشکل ہے‘ بہت مشکل

اتوار 24  ستمبر 2023ء
سینیٹر(ر)طارق چوہدری
نواز شریف تاحیات نااہل سزا یافتہ مفرور مجرم‘ اکیس اکتوبر کو پاکستان واپس آ رہے ہیں؟ کیا کہوں بھائی: ان کا آنا یا نہ آنا ایک جیسا ہے یقیں آ کے کہہ جائیں گے آخر‘ پھر نہیں آنے کی رات؟ نواز شریف کے آنے کی کیا پوچھتے ہو‘ ابھی شہباز شریف واپس نہیں آئے تھے؟ ان کے پاکستان آنے اور واپس لوٹ جانے کی خبر اخبارات میں ایک ساتھ چھپی ہے۔ خوشی خوشی آئے تھے ڈر کے مارے بھاگ گئے، ہوا کیا؟ ہونا کیا تھا‘ ایک سے ایک مخبر پال رکھا ہے‘ پہلے ملاقاتی نے کہا میاں صاحب کیا غضب کرتے ہو‘ کالے
مزید پڑھیے


ذمہ داری یا اختیار

اتوار 17  ستمبر 2023ء
سینیٹر(ر)طارق چوہدری
خلافت اور بادشاہت میں‘ بس یہی فرق تھا کہ خلفاء حکومت اور ریاست کو اپنے کندھوں پر بھاری بوجھ خیال کرتے اور جوابدہی انہیں رات کو سونے اور دن کو چین سے بیٹھنے نہیں دیتا تھا‘ دریائے فرات کے کنارے کتا بھوک سے مر جائے تو مدینہ میں بیٹھے عمر فاروقؓ اس کتے کی بھوک پر خدا کے سامنے جوابدہ ہو ں‘گے۔ سنتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق ؓ نے حضرت سلمان فارسیؓ سے پوچھا سلمان یہ بتائو کہ میں خلیفہ ہوں یا بادشاہ؟حضرت سلمان فارسیؓ نے الٹا انہی سے پوچھا کہ اے عمر فاروقؓ آپ بتائیے کہ
مزید پڑھیے



محبت کا سفر

اتوار 10  ستمبر 2023ء
سینیٹر(ر)طارق چوہدری
ترکی کے صوفی شاعر یونس ایمرے : آئو باہم کریں دائمی دوستی تاکہ آسان ہو جائے یہ زندگی آئو عاشق بنیں اور معشوق بھی کیسی رنجش؟ کسی کی نہیں یہ زمیں یونس ایمرے کی شخصیت اور فکر و فن سے اردو قارئین کو متعارف کرانے کی قابل تحسین اور کامیاب کوشش کرنے پر ’’کلیم الٰہی امجد‘‘ یقینا مبارکباد کے ساتھ ہم پاکستانیوں کی طرف سے شکر گزاری کے مستحق ہیں‘ یونس ایمرے نام تو سن رکھا تھا، بس نام کی حد تک اور یہ بھی کہ ترکی اور ترک زبان بولنے والے ممالک میں یونس ایمرے کی شہرت و مقبولیت حضرت اقبال کے پیر و
مزید پڑھیے


وفاداروں کی بے وفائیاں!

اتوار 27  اگست 2023ء
سینیٹر(ر)طارق چوہدری
محلاتی سازشیں کوئی نئی بات نہیں‘ ایسی سازشوں کا آغاز پہلے انسانی جوڑے کے پیدائش کے ساتھ ہی ہو گیا تھا۔ان سازشوں کی تاریخ اور تفصیل اگر کوئی لکھ سکتے تو ایسی دلچسپ کتابیں وجود میں آ جائیں کہ صدیوں ’’بیسٹ سیلر‘‘ رہینگی‘سازش بہادری اور طاقت کے مقابلے کے لئے کمزور اور بزدل لوگوں کا ہتھیار ہے‘جس کا وار چھپ چھپا کر کیا جاتا ہے خیر‘اپنے ہاں اس موضوع پر تفصیل سے لکھنے کی بساط نہیں مگر آج کل پاکستان کے ایوان صدر میں کم حوصلہ لوگوں نے جو کھیل رچایا ‘اسی طرح کے دو ایک واقعات اپنے قارئین کی
مزید پڑھیے


عذر گناہ

منگل 22  اگست 2023ء
سینیٹر(ر)طارق چوہدری
حاجی صاحب! پچھلے ہفتے بڑا دلچسپ اور عجیب واقعہ دیکھنے اور سننے میں آیا‘ وہ کیا؟ پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن پروزیراعظم کی تقریب حلف برداری دکھائی جا رہی تھی‘ مہمان ایوان صدر میں داخل ہو رہے‘ صحافی آئے‘ عسکری قیادت‘ غیر ملکی سفیر‘ خواتین حضرات‘ وزیراعظم کا خاندان‘ دوست احباب‘ چاروں صوبوں کے گورنر‘ سابق وزیراعظم شہبازشریف اور بعض سابق وزرا ‘ سینٹ کے چیئرمین‘ اسمبلیوں کے سپیکر‘ مرکزی وزارتوں کے سیکرٹری‘ سب لوگوں کی تشریف آوری‘ درجہ بدرجہ اپنی نشستوں کو سنبھالتے ہوئے بالتفصیل دکھایا گیا لیکن اس عرصے میں صدر پاکستان کی کوئی جھلک نظر آئی نہ
مزید پڑھیے


صرف دو رستے باقی ہیں!

اتوار 13  اگست 2023ء
سینیٹر(ر)طارق چوہدری
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے‘ دعوے دھول ارادے خاک‘ مستقبل تاریک ‘ دائرے کا سفر پورا کر کے اپنی تھان پر آ گیا‘ نہ میاں کے نعرے’’وج‘‘ سکے نہ چوتھی باری پھر ہماری ہو سکی‘سزا یافتہ سزا اور نااہلی ختم کرنے والی غیر آئینی قانون سازی اپنی موت آپ مر گئی‘ مقبولیت پابند سلاسل ہو کر بھی قبولیت کو دھول چٹاتی رہی‘ ایک وہ ہے جو حبس کی راتوں میں ننگے فرش پر چین کی نیند سوتا رہا‘ ایک یہ ہیں کہ پھولوں کی سیج کانٹوں کا بستر ہو گی‘ دن کو آرام آئے نہ راتوں
مزید پڑھیے


پاکستان کی دو نسلیں

جمعرات 10  اگست 2023ء
سینیٹر(ر)طارق چوہدری
ہارون الرشید نے ایک ٹویٹ میں لکھا تھا’’گدھے صرف اسی صورت میں دوڑ جیت سکتے ہیں کہ گھوڑوں کو مقابلے سے باہر کر دیا جائے‘‘ ہم نے کہا پشاور اور حویلیاں کی دو تحصیلوں میں دوڑ کا میدان سجایا‘کمہاروں نے مضبوط تن و توش کے جسیم گدھے جو دوڑ میں بڑے ماہر و مشاق تھے بہترین سواروں کے ساتھ میدان میں اتارے۔ خان نے اپنے اصطبل کے لاغر ترین گھوڑے اس دوڑ کے لئے بھیج دیے‘ اسے بہت روکا اور سمجھایا گیا کہ آپ کے گھوڑے بہت لاغر اور کمزور ہیں،ہرگز جیت نہیں سکیں گے مگر اس نے کسی کی
مزید پڑھیے








اہم خبریں