Common frontend top

ظہور دھریجہ


پاکستان میں غربت کا خاتمہ


عید کے دوسرے دن مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں دلخراش سانحہ رونما ہوا، غربت سے تنگ آکر ایک شخص نے اپنے سات بچوں اور بیوی کو قتل کر دیا، یہ واقعہ پاکستان کی اقتصادی پالیسی بنانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے، علی پور کے غریب گھرانے کا کسی کو فکر نہیں، حکومت نے بھی نوٹس نہیں لیا اور میڈیا کا کردار بھی ایک سوال ہے، علی پور میں جس سے بھی پوچھا اُس نے سانحہ کا باعث غربت اور بیروزگاری کو قرار دیا، پاکستان میں چہرے تبدیل ہوتے آرہے ہیں، نوازشریف دور میں اسحاق ڈار وزیر خزانہ تھے
منگل 16 اپریل 2024ء مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ پنجاب وسیب کا بھی دورہ کریں

جمعه 05 اپریل 2024ء
ظہور دھریجہ
اقتدار سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم، وزیرا علیٰ اور کابینہ کے کسی وزیر نے وسیب کا دورہ نہیں کیا، مرکزی اور صوبائی کابینہ میں وسیب کی نمائندگی پہلے ہی کم ہے، بلدیاتی ادارے بھی معطل ہیں، اسی بناء پر وسیب کے مسائل کو جاننے اور حل کرنے والا کوئی نہیں ہے، وسیب میں پہلے بھی احساس محرومی ہے اور اب اس میں شدت سے اضافہ ہو رہا ہے، بڑی بات یہ ہے کہ عام مسئلے تو اپنی جگہ رہے کوئی بہت بڑا حادثہ ہو جائے تب بھی وسیب کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہے، گزشتہ ماہ ملتان میں سلنڈر حادثہ
مزید پڑھیے


فول سے نفرت ، پھول سے محبت!

اتوار 31 مارچ 2024ء
ظہور دھریجہ
اپریل لاطینی زبان کے لفظ Aprillis یا Aprire سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے پھولوں کا کھلنا ، کونپلیں پھوٹنا ، قدیم رومی قوم موسم بہار کی آمد پر دیوتا کی پرستش کرتی اور لوگ یکم اپریل کو دیوتا کو خوش کرنے کے لیے اُوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے اور لوگ جھوٹ کا سہارا لیتے، آہستہ آہستہ یہ اپریل فول بن گیا، یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس کا آغاز 1508ء سے ہوا اور برطانیہ میں 18 ویں صدی میں اس کا رواج عام ہو گیا۔ اپریل فول کی وجہ سے دنیا میں بہت سے حادثات رونما ہو چکے
مزید پڑھیے


غوثیہ کالج مظفرگڑھ کو بچانے کی ضرورت!!

جمعه 29 مارچ 2024ء
ظہور دھریجہ
مظفر گڑھ کے سردار کوڑے خان جتوئی نے غریب طلبہ کی تعلیم کیلئے ساڑھے بارہ ہزار ایکڑ زمین وقف کی مگر غریب طلبہ کی اعلیٰ تعلیم کے مقاصد پورے نہیں ہوئے، آج بھی غربت اور بیروزگاری کے باعث وسیب کے لوگ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم نہیں دلوا سکتے والدین بچوں کو مدارس میں بھیجتے ہیں یا پھر وہاں جہاں مفت تعلیم حاصل ہو، یہ تو بھلا ہو میاں شہباز شریف کا کہ انہوں نے وسیب کی غربت اور پسماندگی کو سامنے رکھ کر وسیب میں دانش سکولوں کا اجراء کیا، جس سے وسیب کے غریبوں کو فائدہ ہوا ہے،
مزید پڑھیے


یوم پاکستان پر اعزازات

پیر 25 مارچ 2024ء
ظہور دھریجہ
رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی مخصوص سیاست سے الگ ہو جائیں تو معاملہ ختم ہو جائے۔ مخصوص سیاسی والی بات مبہم ہے، جو بھی سیاسی بات ہو کھل کر ہونی چاہئے، رانا ثناء اللہ کی بات سے یہ لگتا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ عمران خان سیاسی میدان میں نہ ہوں، جس کا پنجابی میں مطلب ہے کہ ’’سنجیاں ہو جان گلیاں تے وچ مرزا یار پھرے‘‘ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کسی دوسرے کا سیاسی وجود تسلیم کرنے پر تیار نہیں، جبکہ یہی بات اُن پر بھی صادق
مزید پڑھیے



یوم قرارداد پاکستان کا پیغام !

هفته 23 مارچ 2024ء
ظہور دھریجہ
وقت اور حالات تبدیل ہونے کے ساتھ ساتھ حکومت بھی تبدیل ہوئی ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ قومی تہوار نئی سوچ اور نئے آئیڈیاز کے ساتھ منائے جائیں اور ملک و قوم کے بہترین مفاد میں فیصلے کئے جائیں۔ مسلم لیگ کا جہاں قیام عمل میں لایا گیا، ہم نے وہ جگہ فراموش کی تو وہاں کی باسیوں نے ہمیں فراموش کر دیا اور وہ الگ ہو گئے، جس اسمبلی نے پاکستان کیلئے قرارداد پاس کی وہاں بھی محبت کی کوئی نشانی یا یادگار قائم نہیں کی گئی جس کی بناء پر وہ ناراض نظر آتے ہیں اور
مزید پڑھیے


اویس لغاری سے ریلوے کی وزارت واپس

بدھ 20 مارچ 2024ء
ظہور دھریجہ
ڈیرہ غازیخان سے تعلق رکھنے والے (ن) لیگ کے رہنما سردار اویس خان لغاری کو وزارت ریلوے کا منصب تفویض ہوا تھا اور ان کی تعیناتی پر وسیب میں خوشی کا اظہار کیا گیا تھا، مگر اب اُن سے ریلوے کی وزارت واپس لے کر توانائی کی وزارت دید ی گئی ہے، جس پر وسیب کے لوگوں کو مایوسی ہوئی تاہم محکمہ ریلوے کو ریلوے کے مسائل پر توجہ کی ضرورت ہے کہ 2007ء میں محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد بند کی گئی بہت سی ٹرینیں آج تک بحال نہیں کی گئیں، اگرچند ایک نئی ٹرینیں چلی بھی
مزید پڑھیے


ذوالفقار علی بھٹو سے آصفہ بھٹو تک

جمعرات 14 مارچ 2024ء
ظہور دھریجہ
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے کے بعد ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے ، جبکہ نئی بحث قومی امور کے بارے میں شروع ہونی چاہئے تھی ، یہ ٹھیک ہے کہ ماضی میں خاتون اول قرار دی گئی خواتین سابق صدور یا وزرائے اعظم کی اہلیہ رہی ہیں ، کیا خاتون اول اہلیہ کی جگہ بیٹی ہو سکتی ہے یا نہیں، قانونی ماہرین کہتے ہیں کہ صدرمملکت خاتون اول کا درجہ اپنے گھر کی کسی بھی خاتون کو دینے میں بااختیار
مزید پڑھیے


6 مارچ کلچر ڈے۔ وزیر اعلیٰ کا پیغام

بدھ 06 مارچ 2024ء
ظہور دھریجہ
2 مارچ کو بلوچ کلچر ڈے منایا گیا، ملک کے دوسرے زعما کے ساتھ ساتھ سندھ بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ خصوصاً پنجاب کی وزیرا علیٰ محترمہ مریم نواز نے اپنے پیغام میں بلوچ بھائیوں کو بلوچ کلچر ڈے کی مبارکباد دی اور کہا کہ ملک کی تمام ثقافتیں پاکستان کا سرمایہ ہیں اور ثقافت ایک دوسرے کو قریب لانے اور ایک دوسرے کے درمیان محبتیں بکھیرنے کا نام ہے، 6 مارچ کو سرائیکی کلچر ڈے ہے، اسی طرح اسی مہینے پنجابی کلچر ڈے بھی آرہا ہے، سب کی خواہش ہے کہ یہ دن سرکاری سطح پر منایا جائیں اور پاکستان
مزید پڑھیے


19ویں چولستان جیپ ریلی!

جمعرات 29 فروری 2024ء
ظہور دھریجہ
بہاولپور کے صحرائے چولستان میں ہونے والی 19ویں چولستان جیپ ریلی اختتام پذیر ہوگئی ، پانچ روزہ چولستان جیپ ریلی کی پری پیئرڈ کیٹیگری میں بہاول پور کے زین محمود دو مرحلوں کا مجموعی 462 کلومیٹر فاصلہ 3 گھنٹے 51 منٹ میں مکمل کرکے پہلے، جعفر مگسی دوسرے نمبر پر رہے، نادر مگسی جیپ خراب ہونے کی وجہ سے ریس سے باہر ہوئے، خواتین کیٹیگری میں مہم فیروز فاتح قرار پائیں، دینا پٹیل دوسرے، لالین تیسرے نمبر پر رہیں، اسٹاک کیٹیگری میں بلال چوہدری پہلے، ایم مروت دوسرے نمبر پر رہے۔ 19 ویں چولستان جیپ ریلی کے موقع پر رنگا
مزید پڑھیے








اہم خبریں