Common frontend top

ظہور دھریجہ


پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ !


حکومت نے جاتے جاتے غریب عوام پر بجلی کے بعد پٹرول بم بھی گرا دیا ہے۔ جس سے عوام کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار احسان جتا رہے ہیں کہ ہم نے آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے سے اضافہ کم کیا ہے۔ کیا وزیر خزانہ کو معلوم نہیں کہ پٹرول میں اضافے کا مقصد تمام اشیائے ضرورت میں اضافہ ہوتا ہے۔ ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7.50 روپے فی یونٹ تک اضافے کی حکومتی
جمعرات 03  اگست 2023ء مزید پڑھیے

سلام ۔ شہدائے کربلا !

هفته 29 جولائی 2023ء
ظہور دھریجہ
حضرت امام حسین ؑ کی شان میں کہنا اتنا ہی کافی ہے کہ حضرت سلیمان فارسی فرماتے ہیں کہ ’’میں نے نبی کریمؐ سے سنا ہے امام حسن ؑ اور امام حسین ؑ میرے بیٹے ہیں اور جس نے ان دونوں کو محبوب رکھا ، اس نے مجھے محبوب رکھا ‘‘۔ یہ بھی دیکھئے کہ نبی کریم ؐ اپنی مبارک پشت پر دونوں شہزادوں کو سوار کئے ہوئے ہیں اور ساتھ فرما رہے ہیں کہ ’’ اگر سواری عمدہ ہے تو سوار کتنے اچھے ہیں ۔ ‘‘ حضرت علی ؓ فرماتے ہیں کہ ’’ ایک بار حضور کریمؐ نے حضرت
مزید پڑھیے


محرم الحرام ۔ حکومت کی طرف سے ہدایات

بدھ 26 جولائی 2023ء
ظہور دھریجہ
محرم الحرام کی پہلی تاریخ سے نئے اسلامی سال کا آغاز ہو چکا ہے ، وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، کابینہ ڈویژن نے دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نئے اسلامی سال کے آغاز سے ہی مجالس کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ، اس سلسلے میں ہمیں مذہبی آہنگی کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے، اصولی طور پر تو اسے مذہبی کی بجائے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا نام دینا زیادہ مناسب ہے کہ ہم سب کا مذہب ایک ہے ، البتہ فرقے الگ الگ ہیں
مزید پڑھیے


اسلامیہ یونیورسٹی۔ گورنر فوری مداخلت کریں

منگل 25 جولائی 2023ء
ظہور دھریجہ
سو سال پہلے ریاست بہاولپور کے نواب صادق محمد خان عباسی نے جامعہ عباسیہ کے نام سے الاظہر یونیورسٹی مصر کی طرز پردرسگاہ قائم کی۔ ان کا خواب تھا کہ مصر کی طرح اس یونیورسٹی کا بھی دنیا میں نام ہو۔ نواب صادق محمد خان عباسی کے خواب کی تعبیر موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کے دور میں اس وقت سامنے آئی جب یہ طلبہ کی تعداد کے اعتبار سے پاکستان میں پہلے نمبر پر آگئی مگر حاسدین کو یہ بات پسند نہیں اس لئے وسیب کی اس عظیم تعلیمی درسگاہ کو بدنام کرنے کی مذموم مہم
مزید پڑھیے


پھلوں کا باد شاہ آم!

اتوار 23 جولائی 2023ء
ظہور دھریجہ
آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے ۔آم کا قومی دن ہر سال 22 جولائی کو منایا جاتا ہے۔ آم کی کاشت پہلی بار ہندوستان میں پانچ ہزارسال پہلے کی گئی تھی۔جنوبی ایشیا میں آم کی اتنی قدر ہے کہ اسے پاکستان اور بھارت کا قومی پھل کہا جاتاہے جبکہ بنگلہ دیش میں آم کے درخت کو قومی درخت سمجھا جاتاہے۔ آموں کی ٹوکری کو خطے میں دوستی کا اشارہ بھی سمجھا جاتا ہے۔ مہاتما بدھ کو آم کے ایک بڑے درخت کے پاس بیٹھے ہوئے دکھایا گیا تھا اور مغل بادشاہ بابر نے خاص طور پر مزیدار
مزید پڑھیے



’’تیکوں چھل ماریے ، میکوں تریہہ ماریے‘‘

جمعه 21 جولائی 2023ء
ظہور دھریجہ
سرائیکی امان اللہ ارشد کے مصرعے ’’ڈوہیں مویوں ارشد پانی توں، تیکوں چھل ماریے ، میکوں تریہہ ماریے ‘‘ کا مطلب یہ ہے کہ ہم دونوں پانی سے مارے گئے ، تم سیلاب سے اور ہم پیاس سے ۔ وسیب کی یہی کہانی ہے، ابھی چند ماہ قبل جب فصل خریف کاشت ہو رہی تھی تو کسانوں کی طرف سے العطش العطش کی صدائیں آ رہی تھیں یعنی کاشتکار پانی پانی کر رہے تھے، نہروں میں پانی نہیں تھا، چولستان میں بھی لوگ پیاس سے مر رہے تھے مگر جب ضرورت ہوتی ہے تو پانی مہیا نہیں کیا جاتا
مزید پڑھیے


لوٹے اپنے گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں!

بدھ 19 جولائی 2023ء
ظہور دھریجہ
جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے کے مصداق صوبہ خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کو بڑا دھچکا دیتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے نام سے نئی جماعت بنا لی اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف وہ باتیں بھی کہہ دیں جو سننے کے قابل نہ تھیں۔ وسیب کو دوش دیا جاتا تھا کہ وہاں کے سیاسی لوگ وفاداریاں بدلنے میں دیر نہیں کرتے ، یہ بات کسی حد تک غلط بھی نہیں مگر خیبرپختونخوا کے پٹھان جن پر عمران خان کو بڑا ناز تھا اور عمران خان
مزید پڑھیے


بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات !

پیر 17 جولائی 2023ء
ظہور دھریجہ
شمالی بلوچستان ژوب کینٹ میں آپریشن کے دوران پاک فوج کے 9 جوان شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ژوب کینٹ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کردیا گیا اور آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔بلوچستان اور وزیرستان میں دہشت گردی کے آئے روز کے واقعات سے پوری قوم پریشان ہے، جب بھی تحقیقات ہوئیں تو دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے بھارت سے جا ملے۔ دشمن ہمیشہ ملک کے اندرونی خلفشار
مزید پڑھیے


پاکستان میں دوسرا زرعی انقلاب!

جمعرات 13 جولائی 2023ء
ظہور دھریجہ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دوسرا زرعی انقلاب رونما ہونے جا رہا ہے ، 30 سے 40 ارب ڈالرز تک سرمایہ کاری کی توقع ہے، گرین اینشیٹو پروگرام سے زرعی معیشت ایک سے دو سال میں بحال ہوجائے گی۔ معیشت بحالی کی خبریں سنتے سنتے کان پک گئے ، بال سفید ہو گئے۔، اس دوران ہم نے دیکھا کہ ترقی تو ہوئی مگر وہ ترقی معکوس تھی۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں زراعت اور تحفظ خوراک سے متعلق قومی سیمینار میں وزیراعظم شہبازشریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سیمینار میں وفاقی وزرا ،سندھ
مزید پڑھیے


قومی مسائل کے حل پر توجہ کی ضرورت!

منگل 11 جولائی 2023ء
ظہور دھریجہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مایوس عناصر کو ملک میں نیا بحران پیدا نہیں کرنے دیں گے،پاکستان اور اداروں کیخلاف ہرسازش کو ناکام کچل دیں گے،وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ آرمی چیف اور فوج کیخلاف گھٹیا، شر انگیزمیڈیا مہم شیطانی ذہن کی منصوبہ بندی کانتیجہ ہے۔ کوئی بھی پاکستانی وزیر اعظم کے خیالات سے اختلاف نہیں کر سکتا،وزیراعظم کی باتیں درست ہیں،وزیر اعظم کی طرف سے نئے بحران کو روکنے والی بات بھی درست مگر جو بحران موجود ہے،اس سے عہدہ بر آ ہونا ضروری ہے۔ آج پی پی اور (ن) لیگ اتحادی جماعتیں مگر ماضی
مزید پڑھیے








اہم خبریں