Common frontend top

ظہور دھریجہ


رائٹرز ویلفیئر فنڈز کا اجلاس!


صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کے زیر صدارت پنجاب رائٹرز ویلفیئر فنڈز کا اجلاس ہوا جس میں خطاب کرتے ہوئے عامر میر نے کہا کہ مالی معاونت کے خواہشمند لکھاریوں، ادیبوں اور شعراء کی لسٹ مرتب کرکے ان کی فوری مدد کی جائے۔صوبائی وزیر اطلاعات کا یہ اقدام نہایت احسن ہے اور اس پر فوری عملدرآمد بھی ہونا چاہئے۔ صوبائی وزیر اطلاعات کو یہ پہلو بھی سامنے رکھنا چاہئے کہ وسیب کے اہل قلم کو ہمیشہ شکایات رہی ہیں اور وسیب کے اہل قلم کی یہ شکایات یکسر غلط بھی نہیں کہ ہم دیہات والوں کے سامنے یہ
پیر 26 جون 2023ء مزید پڑھیے

ایک اور ابن سینا کی ضرورت!

جمعه 23 جون 2023ء
ظہور دھریجہ
آج امت مسلمہ کو ایک اور ابن سینا کی ضرورت ہے۔ آج مسلمان تحقیق اور تخلیق کی بجائے خرافات میں پڑے ہوئے ہیں۔ اسی بناء پر مسلمانوں کی حالت زار قابل رحم ہے۔ وسائل کی کمی نہیں ہے، صرف عقل اور عمل کا فقدان ہے۔ آج ایجادات کا محور و مرکز یورپ بنا ہوا ہے۔ ایل یورپ عسکری اور معاشی طور پر وہ اس قدر مضبوط ہو چکے ہیں کہ دنیا کو ان کو نا قابل شکست قرار دے رہی ہے۔ دل کے بہلانے کو کہہ دیا جاتا ہے کہ امریکہ کو افغانستان میں شکست ہوئی حالانکہ امریکہ، برطانیہ اور
مزید پڑھیے


یونان کشتی حادثہ

جمعرات 22 جون 2023ء
ظہور دھریجہ
یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر ملک بھر میںیوم سوگ منایا گیا۔ قومی پرچم سرنگوںرہااور جاں بحق افراد کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ وزیر اعظم نے واقعے کی تحقیقات کیلئے چار رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی۔ نیشنل پولیس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل احسان صادق کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیاگیا ہے۔ ایک بات سب جانتے ہیں کہ جو کام نہ کرنا ہو اس کیلئے کمیٹی بنا دی جاتی ہے۔ آج تک حادثات کے سلسلے میں کتنی کمیٹیاں بنیں اور کتنے کمیشن بنے، مگر نتیجہ کوئی سامنے نہیں آیا۔ آزاد کشمیر حکومت نے تین روز
مزید پڑھیے


9 مئی کے واقعات اور ریڈیو ملازمین

اتوار 18 جون 2023ء
ظہور دھریجہ
ریڈیو پاکستان پشاور کی تباہی بھی قومی سانحہ سے کم نہیں۔ کہا گیا تھا کہ ریڈیو پاکستان پشاور پر حملہ کے مرکزی ملزم آصف خان کی نشاندہی ہو چکی ہے مگر ابھی تک وہ بھی گرفتار نہیں ہوا۔ پوری قوم نو مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کر رہی ہے۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ اصل ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے اور جو ملزمان شک کی بناء پر یا پھر سیاسی حوالے سے گرفتار ہوئے ہیں ان کو رہا کر دینا چاہئے۔ یہ حقیقت ہے کہ ریڈیو پشاور کی تاریخی عمارت اور
مزید پڑھیے


سمندری طوفان سے خطرات

جمعرات 15 جون 2023ء
ظہور دھریجہ
سمندری طوفان سے کراچی خطرے میں ہے۔ سمندری طوفان کے ساتھ تیز ہوائیں ہیں۔ ٹھٹھہ میں دو دیہات ڈوب گئے۔ حکومت سندھ کی طرف سے ساحلی علاقے خالی کر الیے گئے ہیں اور سیاحوں سے کہا گیا ہے کہ وہ سمندر کا رخ نہ کریں۔ سمندری طوفان سے کراچی اور دیگر ساحلی علاقوں میں خطرات موجود ہیں۔ لوگوں میں خوف و ہراس کی کیفیت ہے۔ کہا جاتا ہے کہ طوفان بائپر جوائے کے اثرات آنا شروع ہو چکے ہیں۔ سمندر کی اپنی ایک دنیا ہے، جسے دیکھنے اور پڑھنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں سائنسدانوں کو اپنی تحقیقات سے
مزید پڑھیے



شجاع آباد میں مریم نواز کا خطاب

منگل 13 جون 2023ء
ظہور دھریجہ
(ن) لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے گزشتہ روز شجاع آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عوام کا شکریہ ادا کیا اور اُن کے خطاب کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ انہوں نے اپنی تقریر میں عالمی شہرت یافتہ سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی شاعری کی بہت تعریف کی اور کہا کہ مجھے شاکر شجاع آبادی کی شاعری اور سرائیکی زبان بہت اچھی لگتی ہے۔ ایک بات یہ بھی تھی کہ محترمہ مریم نواز نے تقریر کا آغاز بھی سرائیکی زبان سے کیا اور اختتام بھی سرائیکی زبان میں۔ جس پر سامعین نے پرجوش نعرے
مزید پڑھیے


نیا وفاقی بجٹ -عام آدمی کو ریلیف ملا ؟

اتوار 11 جون 2023ء
ظہور دھریجہ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 24-2023 کے لیے 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے تاریخی 1150 ارب روپے جبکہ ملکی دفاع کے لیے 1804 ارب روپے مختص اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ خوش آئندہے مگر پرائیویٹ ملازمین خصوصاً بیروزگار نوجوانوں کیلئے کچھ نہیں سوچا گیا۔ سرکاری ملازمین کو تو پھر بھی کچھ نہ کچھ سہارا ملا ہوا ہے۔ یہ ٹھیک ہے کہ مہنگائی کے مقابلے میں عام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں
مزید پڑھیے


بجٹ کی تیاری …

بدھ 07 جون 2023ء
ظہور دھریجہ
وزارت خزانہ کے ماہرین نئے بجٹ کی تیاری میں مصروف ہیں۔ یہ پی ڈی ایم حکومت کا دوسرا بجٹ ہے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ہٹا کر اسحاق ڈار کو لایا گیا اور دعویٰ کیا گیا تھا کہ اب پاکستان کے معاشی مسائل حل ہو جائیں گے مگر سب کچھ اس کے برعکس ہوا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی بجٹ تاجر اور کاروبار دوست ہو گا۔ تاجر اور کاروبار دوست ہونا بھی اچھی بات ہے مگر غریبوں کی بات کون کرے گا؟ جو کہ اس مہنگائی میں بری طرح کچلے گئے ہیں۔ اس
مزید پڑھیے


چولستان ریسرچ کانفرنس

جمعه 02 جون 2023ء
ظہور دھریجہ
پیاس و افلاس کے صحرا چولستان کو نئے سرے سے دیکھنے کی ضرورت ہے، قدیم دریائے ہاکڑہ کے گم ہونے سے چولستان جسے سرائیکی زبان میں روہی کہتے ہیں وسیع صحرا کی شکل میں وجود میں آیا مگر اس صحرا کو بھی گمشدہ اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس پر یا اس کے جمادات و نباتات پر سرکاری سطح پر کوئی تحقیق نہیں ہو رہی اور نہ ہی سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دی گئی۔ آج اس صحرا کا حوالہ صرف چولستان جیپ ریلی یا امراء کی شکار گاہ کے طور پر ہو رہا ہے۔ چولستان کی تہذیب و
مزید پڑھیے


یوم تکبیر ۔سلور جوبلی

منگل 30 مئی 2023ء
ظہور دھریجہ
28مئی کو یوم تکبیر کا سلور جوبلی جشن جوش و خروش سے منایا گیا ، یہ دن نہ صرف پاکستان بلکہ پوری اُمت مسلمہ کے لئے اعزاز اور فخر کا باعث ہے کہ اسی دن اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر اُبھرا جس سے اہل پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا۔ پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمنوں کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ افواج اور عوام کو ٹکرا دے، قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری
مزید پڑھیے








اہم خبریں