Common frontend top

ظہور دھریجہ


پاکستان مسلسل دہشت گردی کا شکار !


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اس وقت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاک انس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کی مذمت اور شہادتوں پر تعزیت کرتے ہوئے مسلمانوں کی طرح ’’انا للہ و انا الیہ راجعون ‘‘کے الفاظ لکھے ہیں۔ پاکستان مسلسل دہشت گردی کی زد میں ہے،
جمعرات 14 دسمبر 2023ء مزید پڑھیے

الیکشن شیڈول ۔وزیر اطلاعات کی ملتان آمد

منگل 12 دسمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہاہے کہ حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ و ترسیل کا کام مکمل ہو چکا ہے، چند روز میں الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا، الیکشن 8 فروری 2024ء کو ہی ہوں گے ۔ دوسری طرف ابھی تک سیاسی جماعتوں کی گہما گہمی دیکھنے میں نہیں آ رہی ، البتہ پیپلز پارٹی نے سندھ اور دوسرے صوبوں میں انتخابی مہم کا آغاز کیا ہے جبکہ (ن) لیگ ، ایم کیوایم ، چوہدری شجاعت حسین، باپ پارٹی اور جی ڈی اے وغیرہ سے رابطوں میں مصروف ہے۔ اگر الیکشن ہونا ہے تو پھر
مزید پڑھیے


عام انتخابات کی تیاریاں؟

جمعرات 07 دسمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ دے رکھی ہے مگر سیاسی جماعتیں ابھی تک مکمل طور پر میدان میں نہیں اتریں، تحریک انصاف تو زیر عتاب ہے، اس کی بات سمجھ آتی ہے، البتہ جن جماعتوں کیلئے میدان کھلا ہے اُن میں بھی انتخابی سرگرمی دیکھنے میں نہیں آرہی، گو مگوکی صورتحال ہے۔ الیکشن رکوانے کیلئے عدالتوں میں اس وقت تک 17 درخواستیں دائر کی جا چکی ہیں، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ 8 فروری کو شاید الیکشن نہ ہو سکیں، اس کیلئے مثال دی جا رہی تھی کہ ابھی تک الیکشن
مزید پڑھیے


سندھ کا یوم ثقافت !

منگل 05 دسمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
سابق صدر آصف زرداری نے سندھی ثقافت کے دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ کی ثقافت امن، محبت، بہادری، مہمان نوازی کی تاریخ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سندھ تو کیا پاکستان کی تمام ثقافتیں تہذیبی اقدار کی وارث ہیں۔ بد قسمتی سے پاکستانی ثقافتوں اور پاکستانی زبانوں کے فروغ کیلئے اقدامات نہیں کئے گئے، جس کے باعث پاکستان میں ثقافتی بحران آج بھی موجود ہے، اس مرتبہ تو سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت نہیں تھی، البتہ پیپلز پارٹی سندھ میں یوم ثقافت سرکاری سطح پر مناتی رہی ہے اور وسائل بھی خرچ کئے جاتے رہے ہیں۔
مزید پڑھیے


کاشتکاروں کے مسائل اور صوبے کا مسئلہ

اتوار 03 دسمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
ایک ہفتہ شہر اقتدار اسلام آباد میں گزرا ملتان سے اسلام آباد ٹرین مارچ تھا اور اسکے علاوہ سالانہ جھوک میلہ بھی تھا مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا محمود الحسن نے اپنے صدارتی خطاب میں وسیب کی محرومی کا ذکر کیا خصوصاً انہوںنے کہا کہ بلوچستان میں وسیب کے مزدور پنجا ب کے نام پر قتل ہوئے وزیر اعظم کو اسکا نوٹس لینا چاہئے۔ رانا محمودالحسن نے کہا کہ اگر آج اس طرح کے مسائل پر قابو نہ پایا گیا تو آگے مشکلات پیش آسکتی ہیں اسلام آباد پریس کلب میں سینئر صحافیوں سے ملکی مسائل پر گفتگو ہوئی
مزید پڑھیے



کچہ کے علاقے میں ہلاکتیں اور امن وامان کی صورتحال!

هفته 02 دسمبر 2023ء
ظہور دھریجہ
نگران وزیرا علیٰ نے رحیم یار خان کے کچہ کے علاقہ میں ڈاکوئوں اور پولیس کے درمیان ہونے والے مقابلے میں کانسٹیبل محمد قاسم اور جوان محمد کی شہادت کو عظیم قربانی قرار دیتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ پولیس کے ساتھ ساتھ وہ لوگ بھی عظیم ہیں جو سالہاسال سے کچہ کے علاقہ میں ڈاکو راج کے عتاب کا شکار ہوتے آرہے ہیں۔ ان وارداتوں میں اب تک سینکڑوں کی تعداد میں عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں اور کچہ تو کیا آس پاس کے علاقوں سے بھی شریف شہریوں نے نقل مکانی کی ہے۔
مزید پڑھیے


محبت کی زبان کیا ہے؟

منگل 28 نومبر 2023ء
ظہور دھریجہ
چرند ، پرند ، انسان سب کی اپنی اپنی زبانیں ہیں، محبت کی زبان کیا ہے؟ محبت کی زبان مشترکہ ہے۔ کہتے ہیں کہ ہنر مند ، کاریگر اور فنکار نہیں بولتا ، اس کا فن بولتا ہے ۔ اس کے باوجود ہنر مندوں کاریگروں اور فنکاروں کی اپنی ایک زبان ہے۔ عظیم ماہر لسانیات پروفیسر شوکت مغل نے زبان پر کام کیا اور ان ہنر مندوں کی زبان کو بھی محفوظ کیا جو پیشے ہی معدوم ہو گئے۔ پروفیسر شوکت مغل کا لسانیات پر تحقیقی کام ابھی جاری تھا کہ بے رحم موت نے مہلت نہ دی ،
مزید پڑھیے


ٹیلی ویژن کا عالمی دن

اتوار 26 نومبر 2023ء
ظہور دھریجہ
دنیا بھر میں ٹیلی ویژن کا عالمی دن 21نومبر کو منایا گیا ، ٹیلی ویژن کے حوالے سے ایک بات یہ ہے کہ پی ٹی وی ملتان سنٹر کا سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے افتتاح کرنا تھا وہ نہ آ سکیں ، اسی طرح موجودہ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی آمد کا دو مرتبہ پروگرام بنا مگر وہ تاحال نہیں آ سکے۔ ٹیلی ویژن لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے لفظی معنی دور سے دیکھنے کے ہیں ، اٹھارہویں صدی کے آغاز میں پہلی بار امیجز کو فیکس مشین کے ذریعے احساسات کا ترجمان بتایا گیا اور یہ
مزید پڑھیے


عالمی دن اور فلسطینی بچے

بدھ 22 نومبر 2023ء
ظہور دھریجہ
بچوں کے عالمی دن کے موقع پر غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے بچوں کا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے۔20 نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد بچوں کے حقوق، تحفظ، تعلیم، صحت اور ان کی خوشیوں سے متعلق عالمی اقدامات پر بات کی جاتی ہے لیکن رواں سال بچوں کا عالمی دن ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بچے بھی محفوظ نہ رہ سکے اور 2.3 ملین آبادی والے غزہ کی نصف تعداد رکھنے والے ہزاروں بچے اب تک موت کے منہ
مزید پڑھیے


عرس شاہ رکن عالمؒ اور وزیر اعلیٰ کی ملتان آمد!

منگل 21 نومبر 2023ء
ظہور دھریجہ
وزیر اعلیٰ سید محسن نقوی نے گزشتہ روز ملتان آکر کارڈیالوجی توسیعی منصوبے کا افتتاح کیا، یہ منصوبہ سالہا سال سے زیر التوا تھا، کارڈیالوجی توسیعی منصوبے کے افتتاح کا وسیب میں خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی آمد کے دوسرے دن عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم ؒ ملتانی کا710واں سالانہ تین روزہ عرس بھی شروع ہو گیا ہے، سندھ سمیت ملک بھر سے زائرین کی شریک ہو رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ کی آمد اس موقع پر ہوتی اور ان کے ہاتھوں محکمہ اوقاف کی طرف سے عرس کی تقریبات کا آغاز ہوتا تو
مزید پڑھیے








اہم خبریں