Common frontend top

عبدالرفع رسول


خلاف شرع قانون سازی


ٹرانس جینڈر ایک مغربی اصطلاح ہے اور یہ ایک پوری تہذیب کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس تہذیب کا نام ہے، ٹرانس جینڈرہے ۔آئین پاکستان کے خلاف قانون سازی کرنے والے مغربی مزاج کے حامل اچھی طرح سمجھتے اور جانتے ہیں کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کیاہے ۔بڑی بے حیائی کے ساتھ اسے بظاہر خواجہ سراؤں کے تحفظ کا بل کہہ کرقانونی شکل دی گئی مگر اس کے پیچھے مبینہ طور پران کا متعفن مزاج پاکستان میں ٹرانس جینڈر کی خباثت کوپھیلانے کے درپے ہے۔جب تک نہ آپ ہربات کواس کے پورے سیاق وسباق کساتھ سامنے رکھیں گے تو آپ کواصل حقائق
جمعرات 22  ستمبر 2022ء مزید پڑھیے

خالصتان کے لئے کینیڈا میں ریفرنڈم

منگل 20  ستمبر 2022ء
عبدالرفع رسول
18ستمبر2022 ء اتوارکوکینڈا میں خالصتان کے لئے ریفرنڈم میں ایک لاکھ سے زائدسکھوں نے خالصتان کے حق میں اپنا ووٹ ڈالا،اس ریفرنڈم کاآغازکینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں’’ بن کررہے گاخالصتان ٹوٹ کررہے گا ہندوستان ‘‘کے نعرے سے ہوا۔ سکھ خواتین اور معمر سکھوں کی بڑی تعداد بھی خالصتان کے حق میںووٹ ڈالنے کیلئے پہنچی ۔اس دوران سکھوںکا کہنا تھا کہ ریفرنڈم کے نتائج دنیا پر واضح کردیں گے کہ سکھ بھارت سے آزادی چاہتے ہیں، اوریہ کہ بھارتی پنجاب جلد ایک آزاد ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرے گا، سکھوں کاکہنا تھا کہ بھارت طاقت کے ذریعے
مزید پڑھیے


کشمیر کاسیب اب روبہ زوال!

جمعرات 15  ستمبر 2022ء
عبدالرفع رسول
بھارت کی مسلم دشمنی ،مسلمان کش پالیسی، خوف، نفرت اور وحشت کی، جو فصل برسوں پہلے بوئی گئی تھی آج وہ برگ و بار لا رہی ہے۔ اگر کسی کے پاس متاعِ لوح و قلم ہے اور وہ اس ماحول کی عکاسی کرنا چاہتا ہے، تو پھر اسے خونِ جگر میں انگلیاں ڈبونا پڑیںگی۔ یہ ساری رودادِ سفر، جذبوں سے معمور ہے۔ ہر گام پر دل کی دھڑکن تیز سے تیز تر ہوتی جاتی ہے۔ چہار سو پھیلے اندھیرے اور کھولتے ہوئے اشتعال کے باعث قلم پر کپکپی طاری ہونا فطری ہے۔ زبانیں بولنے کے لیے بے تاب لیکن
مزید پڑھیے


آسام میں مدارس مسمار!

بدھ 14  ستمبر 2022ء
عبدالرفع رسول
بھارتی ریاست آسام کی بی جے پی حکومت تمام مدرسوں کو آئندہ پانچ ماہ کے اندر مکمل طور پربند کرنا چاہتی ہے ۔ اس سلسلے میں وہ جلد ہی قانون لانے والی ہے۔ آسام حکومت کاکہنا ہے کہ حکومت کا کام مذہبی تعلیم فراہم کرنا نہیں ہے۔آسام کے اقتدار پر قابو پانے والی بی جے پی حکومت کے ذریعہ پہلے سرکاری گرانٹ’’سالانہ امداد‘‘ سے چلنے والے مدرسوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اوراس اقدام کے بعد وہ ان تمام مدارس پر بھی بندش لگائے گی جو حکومتی گرانٹ نہیں لے رہے ۔آسام میں 6 سو سے زائد
مزید پڑھیے


پاکستان اورافغانستان حریف نہیں حلیف!

اتوار 11  ستمبر 2022ء
عبدالرفع رسول
کھیل کے میدان میں کسی ٹیم کی شکست پراس کے فین ہلڑبازی پراتر آئیں تو پھر کھیل ،کھیل نہیں رہتا بلکہ اسے کوئی اورنام دیا جا سکتا ہے۔ 7 ستمبر 2022 بدھ کوایشیا کپ میں پاکستان اور افغانستان آمنے سامنے تھے ۔بادی النظر میں افغان کرکٹ ٹیم کاپلہ بھاری تھا جس پرافغانوں کاخوش ہونا تودفطری بات تھی کیونکہ ٹیم انکی جیت کے قریب پہنچ چکی تھی لیکن افغانوں سے زیادہ بھارتی بڑے خوش تھے کہ جیسے وہی پاکستان کے خلاف میچ جیت رہے تھے۔اس میچ کے اختتامی لمحات آسمان کو چھورہے تھے کہ جب نسیم شاہ نے میچ کے آخری
مزید پڑھیے



عقیدہ ختم نبوتؐ ایمان کی بنیاد

جمعرات 08  ستمبر 2022ء
عبدالرفع رسول
گزشتہ روز7ستمبر کو یوم تحفظ ختم نبوتؐ منایا گیا۔ یہ وہ دن ہے کہ جب مملکت پاکستان کی قومی اسمبلی نے ذولفقار علی بھٹو کی قیادت میں متفقہ طورپرقادیانیوں کوغیر مسلم قراردے کربے مثال کارنامہ سرانجام دیا گیا۔دین اسلام کی اصل روح عقیدہ ختم نبوت ہے اور اس عقیدہ پر پختہ ایمان ہی اسلام کی بنیاد ہے۔ اس عقیدہ میں کسی قسم کا شک پورے دین کو منہدم کرنے کے مترادف ہے ۔ قادیانیت کے خلاف مسلمانوں کی گزشتہ ڈیڑھ سو سالہ جدوجہد کے بعد بالآخر7ستمبر1973میں انہیں دائرہ اسلام سے خارج کردیاگیا اوروہ غیر مسلم قرار پائے ۔انیسویں صدی کے
مزید پڑھیے


15 ویں ترمیم اورکشمیرکاز

منگل 06  ستمبر 2022ء
عبدالرفع رسول
تقسیم برصغیرکے دوران ریاست جموںوکشمیر کے عوام ہندو ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کے جبرو استبدادکے خلاف اٹھے اور ایک بھرپورعملی جدوجہد کے ذریعے آزادی حاصل کرکے تاریخ میں جرات، بہادری، عزیمت، شہادتوں اور قربانیوںکی ایک لازوال داستان رقم کی ۔ڈوگرہ شاہی سے یہ علاقہ آزاد ہوا تو 24 اکتوبر1947ء کو اس علاقے کا نام آزاد ریاست جموں و کشمیر‘‘ رکھاگیا اوراس کا مملکت کاحصہ بنا دیاگیا لیکن مملکت پاکستان اورآزاد ریاست جموںوکشمیرکی بانی قیادت نے باہم معاہدوں کے توسط سے مقبوضہ کشمیرکی بھارت سے آزادی حاصل کئے جانے تک آزاد ریاست جموںوکشمیرکا ایک الگ سٹیٹس فراہم کیا جس کی رو
مزید پڑھیے


سیدعلی گیلانی اور جدوجہد آزادیٔ کشمیر

جمعرات 01  ستمبر 2022ء
عبدالرفع رسول
سیدعلی گیلانی ایک ایسے گوہر نایاب تھے کہ جن کے تب وتاب سے ہر کشمیری مسلمان کا سر فخر سے بلند ہے۔ بلند عزم ور جہدمسلسل کے حامل اس عظیم لیڈر اورنابغہ روز گار شخصیت نے اپنی بصیرت ، فکر و دانش، علم و حکمت اور فہم و فراست کے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ جد وجہد آزادی کشمیرمیںان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ سیدعلی گیلانی نے سرزمین کشمیرپرسب سے پہلے بھارتی رام راج ، ہندوانہ فاشزم اور برہمنی فسطائیت کو طشت از بام کیا۔یعنی انہیں یہ سعادت بھی حاصل رہی کہ اپنے برادران وطن اسلامیان کشمیرکوبھارت
مزید پڑھیے


میرواعظ کے بارے میں بھارتی جھوٹ !

منگل 30  اگست 2022ء
عبدالرفع رسول
بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر پرمسلط لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ میرواعظ عمرفاروق نے خود ساختہ خانہ نظر بندی اختیار کر رکھی ہے۔ سنہاکاکہنا تھا کہ میں پوری ذمہ داری کے ساتھ کہتا ہوں کہ میرواعظ کسی بھی جگہ جانے کے لیے مکمل طور پر آزاد ہیں۔ ہم نے میر واعظ عمر فاروق کو سکیورٹی دے رکھی ہے ۔بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر پرمسلط لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے اس دعوے کے بعد انڈین میڈیا نے میرواعظ عمرفاروق کے خلاف پروپیگنڈا مہم چلائی جس کا مقصد میر واعظ کی مقبولیت کونقصان پہنچانا
مزید پڑھیے


جماعت اسلامی پاکستان کایوم تاسیس!

اتوار 28  اگست 2022ء
عبدالرفع رسول
جماعت اسلامی پاکستان ملک کی بڑی نظریاتی اسلامی احیائی تحریک ہے۔ سید ابولاعلیٰ مودودی اور دیگر74 شخصیات نے قیام پاکستان سے قبل3 شعبان1360 ھ (26اگست1941 ) کو لاہور میں رکھی ۔ جماعت اسلامی پاکستان پون صدی سے زائد عرصہ سے پاکستان میں اسلامی نظام کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔ جماعت اسلامی، پاکستان کی بہترین منظم سیاسی جماعت ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی واحد دینی جماعت ہے جومسلکی تعصب سے بالاتر ہو کر اپنے اندر مسلمانوں کوسمونے کے لئے بڑی وسعت رکھتی ہے ۔ پاکستان کی دیگر دینی جماعتوں کے برعکس جماعت میں موروثی، شخصی، خاندانی یا گروہی سیاست کی
مزید پڑھیے








اہم خبریں