Common frontend top

عبدالرفع رسول


حماس،مسلمانان عالم اور حکمران


مسئلہ فلسطین ایک بار پھر دنیا پر اسطرح سے اجاگر ہواکہ اس مسئلے کے حل سے چشم پوشی ہرگز نہیں کی جاسکتی ۔ حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن پرمسلمان ممالک کے بعض حکمران نالاں وناراض ہیں۔ان کاکہناہے کہ 7اکتوبر2023کے بعدفلسطینیوں پر جوگزر رہی ہے، غزہ پٹی کی ناکہ بندی ہوچکی ہے، آب و دانہ کے لئے اہل غزہ العتش العتش کررہے ہیں،بستیاں،سکول ،مساجد اور اسپتال قبرستان میں تبدیل ہوچکے ہیں ۔ آسمان سے بموں کی بارش ہورہی ہے اور زمین پر ٹینکوں کے گولے داغے جارہے ہیں۔اہل غزہ گھروں میں محفوظ ہیں اورنہ باہر،ہرطرف موت نے انہیں گھیرلیاہے۔ شب وروز
اتوار 29 اکتوبر 2023ء مزید پڑھیے

فلسطین کے خلاف بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑ

اتوار 22 اکتوبر 2023ء
عبدالرفع رسول
بھارت ایشیائی ملک ہے اورمشرق وسطیٰ میں جبری اور ناجائز اسرائیلی ریاست سے اس کے جغرافیائی اورزمینی فاصلے کے حوالے سے بعد المشرقین پایاجاتاہے ۔سوال یہ ہے کہ 7 اکتوبر 2023 ہفتے کوجب حماس مجاہدین کی طرف سے غاصب اسرائیل پرحملے کے بعد سفاک اسرائیل نے بمباری کرکے غزہ کی آبادی کوزمین بوس کردیا تواس تباہی پر بھارت بے حدشاداں وفرحان کیوںنظر آیا۔ کیوںبھارتی میڈیااوربھارت سے چلائے جانے والے سوشل میڈیا اکائونٹس پر غزہ میں ہوئے مسلمانوں کے وحشیانہ اوربہیمانہ قتل عام پر جھوم جھوم کردھمال ڈالے جارہے تھے ۔دراصل یہ شرمناک سلسلہ 7اکتوبر 2023سے اس وقت سے لگاتارجاری رہا
مزید پڑھیے


حماس کاآپریشن طوفان الاقصیٰ!!

بدھ 11 اکتوبر 2023ء
عبدالرفع رسول
کرہ ارض پر پون صدی سے ارض فلسطین پر مظلوم فلسطینی مسلمان اپنی آنکھوں میں بسائے خوابوں کی تعبیر پانے ، فضائوں سے نور اترنے اوراندھیروں میں روشنیاں پھوٹنے کے انتظارمیں جابر،غاصب اورظالم قوتوں کے سامنے سینہ سپر ہیں۔وہ حق وصداقت کا علم تھامے ہوئے انصاف دلانے کے لئے بار باراور صدا بلند کئے ہوئے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا امہ نے فلسطینیوں کواسرائیل کے سامنے پھینک دیا ہے ۔عرب حکمران تو پیٹھ دکھا کر اہل فلسطین سے غداری کے مرتکب ہو چکے ہیں اور وہ اسرائیل کے بانہوں میں بانہیں ڈال کر رقصان ہیں۔ اگرکسی کوکوئی شک ہے
مزید پڑھیے


خالصتان سکھوں کی عالمی تحریک بن گئی؟

اتوار 08 اکتوبر 2023ء
عبدالرفع رسول
6 اکتوبر2023کو امریکا نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے دیا۔امریکی اخبار ’’دی پولیٹیکو‘‘ کے مطابق امریکی سفیر نے کہا کہ امریکا کو غیر معینہ مدت کے لیے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہوگا، ہردیپ سنگھ تنازع کے باعث بھارت امریکا تعلقات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔ ایرک گارسیٹی نے کہا کہ امریکا کو بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنا ہوں گے۔دوسری جانب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ خالصتان تحریک اور سکھوں کے احتجاجی مظاہروں کو امریکا کی حمایت حاصل ہے، بھارت کو ہردیپ سنگھ قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ
مزید پڑھیے


بھارتی ایوان میںمسلمان رکن کیخلاف فحش گوئی!

جمعه 06 اکتوبر 2023ء
عبدالرفع رسول
بھارتی مسلمان کس کرب و الم کے شکار ہیں اوروہ متعصب ہندئووںکے رحم کرم پر ہیں اس کااحاطہ کرنے پرقلم اورکالم کی سانسیں رک جاتی ہیں۔بھارتی مسلمانوں کی کسمپرسی کااندازہ آپ اس امر سے بآسانی لگاسکتے ہیںکہ بھارت کی پارلیمان کی بلڈنگ تبدیل ہونے کے ساتھ ساتھ اس نئے ایوان میں بیٹھے ہوئے اراکین کی مسلمانان بھارت کے حوالے سے سوچ اور انداز فکر و عمل بھی یکسربدل چکاہے۔ بی جے پی کے رکن پارلیمان رمیش بھدوڑی نے مسلمان رکن کنور دانش علی کے خلاف بدزبانی کی تو بی جے پی اراکین پارلیمان ہرش وردھن اور روی شنکر پرشاد نے
مزید پڑھیے



سیرت طیبہ کاپیغام امہ کے نام۔۔۔

منگل 03 اکتوبر 2023ء
عبدالرفع رسول
ربیع الاول کاپورا مہینہ ہمیں یہ احساس دلاتا ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے سے دین پرعمل پیرا رہیں۔ زندگی گزارنے میںآپ کے بتائے ہوئے طریقے کے بغیر ہم ناکام اورنامراد ٹھریں گے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ جگمگاتا اور روشن آفتاب ہے جس سے زندگی کی راہیں روشن اور ظلمتیں کا فور ہوتی ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، کی سیرت طیبہ کو مشعل بنا کر ہر دور کے ایوان حیات کو منور کیا جا سکتا ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ
مزید پڑھیے


کشمیر وفلسطین کے تنازعات اور اقوام متحدہ کا دوہرا معیار

جمعه 29  ستمبر 2023ء
عبدالرفع رسول
ہرسال ستمبر کے آخری عشرے میںاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس نیویارک میںمنعقد ہوتاہے اوراقوم متحدہ سے وابستہ تمام رکن ممالک کے سربراہان مملکت یہاں آکر تقاریر کرتے ہیں۔اس بار بھی صدراردوان کوتوفیق ہوئی کہ انہوںنے تقریرمیںحسب سابق کشمیرکاتذکرہ چھیڑا لیکن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اس گونگے اوربہرے فورم میں اسے کسی کے کان تک جوں تک نہ رینگی۔انہیں بھی یہ معلوم تھا کہ پہلے ہی کی طرح انکی صدااس باربھی صدابصحراثابت ہوجائے گی کیونکہ اقوام متحدہ امریکہ کی کھلی مداخلت کے باعث اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے سے کلی طورلاتعلق ہوچکا ہے اوراس کی
مزید پڑھیے


میرواعظ کے سامنے بڑا چیلنج!

اتوار 24  ستمبر 2023ء
عبدالرفع رسول
22ستمبر2023جمعۃ المبارک کو چاربرس سے زائد عرصے تک اپنے گھر میں نظربندی کے بعد حریت کانفرس کے لیڈرمیرواعظ ڈاکٹر عمر فاروق کی نظر بندی ختم کردی گئی ۔لیکن نظر بندی ختم ہونے کے بعدمیرواعظ کے سامنے سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ وہ حریت کانفرنس کے سیاسی محاذ کو کیسے متحرک اور دوآتشتہ کرتے ہیں کیونکہ سید علی گیلانی کی وفات اورحریت کانفرنس کے کئی لیڈروں کے بھارتی جیلوں میںقیدہونے سے حریت کے اس محاذپرمکمل خاموشی چھائی ہوئی ہے اوراس محاذ سے پہلے کی طرح اب بھارتی بربریت اورمظالم کے خلاف کسی زوردار عوامی احتجاج کی کوئی منصوبہ بندی
مزید پڑھیے


بدنام زمانہ ’’ را‘‘کا عالمی نیٹ ورک

جمعرات 21  ستمبر 2023ء
عبدالرفع رسول
پاکستان ہمیشہ یہ کہتا چلا آرہا تھا کہ بھارت بدنام زمانہ جاسوس ادارہ ’’ را‘‘کا عالمی نیٹ ورک رکھتاہے اوروہ دنیابھر میں تباہی کے بیچ بورہا ہے لیکن اس حقیقت بیانی کے باوجود دنیاٹس سے مس نہیں ہورہی تھی۔ آج جب کینیڈانے اس بھارتی جاسوس ادارے کے حوالے سے صاف صاف بتادیا کہ وہ کینیڈا کے ایک شہری کے قتل میں ملوث ہے توبدنام زمانہ’’ را‘‘کا عالمی نیٹ ورک طشت ازبام ہوگیا اور دنیا نے دیکھ لیا کہ بھار ت دنیا میں کہاں کہاں بربادی کے کھیل کھیل رہا ہے۔دنیابھر میںسکھوں کے خلاف بھارت کی سازشوںکوبے نقاب کرکے کینیڈاسکھوں کاپشت
مزید پڑھیے


قابض فوج کو تگنی کاناچ نچایا!

منگل 19  ستمبر 2023ء
عبدالرفع رسول
پانچواںدن ہے کہ سرفروشان کشمیر نے تادم تحریر قابض بھارتی فوج کو تگنی کا ناچ نچائے رکھا ہے۔ قابض بھارتی فوج، پیرا ملٹری اور پولیس نے محض دو سرفروشوں کہ جنہوں نے 13 ستمبر 2023 بدھ کومقبوضہ کشمیرکے جنوبی ضلع اسلام آباد کے علاقے کوکر ناگ کے گڈول گائوں میں قابض بھارتی فوج پر ایک حملے کے دوران بھارتی فوج کے ایک کرنل، ایک میجر اور پولیس کے ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ڈی ایس پی) کو ہلاک کردیا تھا اس کے خلاف ایک بڑے اوروسیع سرچ آپریشن جس کے دوران بھارت کی زمینی فوج کے ہزاروں اہلکار علاقے کے جنگلات کو
مزید پڑھیے








اہم خبریں